پی ٹی آئی رہنما کوسانس لینے میں دشواری، سینے میں انفیکشن اور کمر درد کی شکایت ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مولاناہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماکی درخواست پر کل سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےکرایوں میں کمی کیلئے سندھ حکومت کا بس مالکان کو خط
کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علی محمد خان بھی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی رہنما کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پولیس اہلکار انہیں لے کر نامعلوم مقام پرروانہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ نہیں کیا،پنجاب حکومت
عمران خان ہمیشہ کی طرح عوام کو اشتعال دلانے کے لئے اس طرح کے جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں،عامر میر
مزید پڑھیئےمیانوالی میں طوفانی بارش،دیوارگرنے سے4بچے جاں بحق
3بچے زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں تیزآندھی وطوفان سے پینافلیکس اوراشتہاری بورڈزاکھڑ گئے
مزید پڑھیئےآج رات 12بجے کے بعد عمران خان کی گرفتاری ممکن ہے ،راناثنا
عدالتی ریلیف کےہوتے ہوئےگرفتار نہیں کیا جانا چاہئے، پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے، توہین عدالت لگانے سے حکومت گھر نہیں جائے گی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایک گینگ تھی، جسے غلط وجوہات کی بناد پر جنم دیا گیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےشوبزشخصیات کا جناح ہاؤس کا دورہ،پاک فوج سے اظہاریکجہتی
یہ حملہ جناح ہاؤس پر نہیں، پاکستان کی شہ رگ پر کیا گیا، واقعہ کی تحقیقات ہونی چاہئے،شوبزشخصیات
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی کو سکھرجیل بھیجنے کا حکم
علی زیدی کی نظر بندی ختم، فوری طور پر جیکب آباد جیل منتقل کیا جائے گا،محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےبنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گردہلاک
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ۔ پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے،فیصل واوڈا
لاتعلقی کی شروعات ہوگئی ہے ، پہلے فیز میں مذمت اور لاتعلقی ہو گی، پھر علیحدہ ہوں گے، بعد میں ایک دوسرے پر الزامات لگائیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے مرید کے میں 18 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا
حکومت نے جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔فرخ حبیب نے جلسہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں،عمران خان
ہمارے پاس 9 مئی کے واقعات میں کسی کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں جنہیں ہم لے کر ہائیکورٹ جارہے ہیں،وڈیو بیان
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس:فیصل واوڈا کی بھی طلبی ہوگئی
نیب نے 24 مئی کو بلالیا۔فیصل واوڈا پر معاملے میں سہولت کاری کا الزام
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت نے پی ٹی آئی پرپابندی کا مطالبہ کردیا
الیکشن ہوں یا نہ ہوں پی ٹی آئی کو جلد اپنے مستقبل کا پتہ چل جائے گا، پاک فوج کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئے9مئی کے ذمہ داروں کو ہرصورت کٹہرے میں لایا جائےگا،آرمی چیف
کسی کو بھی شہدا اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، سیالکوٹ گیریژن کا دورہ
مزید پڑھیئےزمان پارک جانے والےراستے بند، پولیس اہلکار تعینات
زمان پارک کے اطراف کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے۔پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس پرحملے میں استعمال موبائل فون ٹریک کرلئے گئے
یہ موبائل فون حملے کے وقت کئی گھنٹے جناح ہاؤس سمیت دیگر حساس تنصیبات کے قریب موجود رہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےہمیں سزا اور کرپشن کرنے والے کا استقبال؟نوازشریف
ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔؟ سابق وزیراعظم کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےموجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،اٹارنی جنرل
حالات بہتر ہونے پر مذاکرات کے لیے سوچا جاسکتا ہے،منصور عثمان
مزید پڑھیئےتحریک انصاف الوداع، عامر کیانی کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
9 مئی کے واقعات نے ذاتی طور پر مجھے تکلیف پہنچائی، میں نے کبھی افواج پاکستان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹویٹ میں شوہر کا نام شامل نہ کرنے پر پرحبا فواد کا عمران خان…
آپ فواد چوہدری، ملائیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے ۔
مزید پڑھیئے9 مئی کی سازش کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے ، مریم اورنگزیب
ازلی دشمن سے بھی وہ نہیں ہوا جو عمران خان نے کر دکھایا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر300 روپے سے بھی تجاوز کر گیا
5 روپے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 301 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی الٹی میٹم کے بعد پولیس کا زمان پارک کے قریب پڑائو
آنے جانیوالی گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی،سرکاری املاک پر حملے میں زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات اسپیشل برانچ کو فراہم۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلیے گرین سگنل…
پاک بھارت سیریز کے لیے پہلا آپشن انگلینڈ اور دوسرا آسٹریلیا ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب نے عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول کرا دیا
نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ عمران خان کل نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوں۔
مزید پڑھیئےکوئی مائی کا لعل پی ٹی آئی نہیں چھڑا سکتا، علی زیدی
فوج ہماری ہے،ہم فوج سے ہیں، جلاﺅ گھیراﺅ کرنے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos