بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خونریزی سب کے سامنے آ گئی ہے ، اجتماعی قبروں کی شناخت بھارتی تاریخ دان انگانا چٹرجی نے 2012 میں کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے
یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو روسی فضائیہ نے ہدف کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی
سندھ کے بالائی علاقوں سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر میلان 13 سال بعد چیمپئنز لیگ فٹ بال کے فائنل میں پہنچ گیا.
پہلا ہاف بغیر گول کے ختم ہوا، دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے کے گول پر حملہ آور ہوئے مگر اُن کی یہ کوششیں بے سود رہیں۔
مزید پڑھیئےملک میں قانون کی حکمرانی کا تصور ختم ہوچکا، سراج الحق
موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کرسکیں، پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی : اڈیالہ جیل میں قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ختم
گرفتار مزید افراد کو اٹک، جہلم کی جیلوں میں منتقل کیا جائے گا، اڈیالہ جیل میں پہلے ہی گنجائش سے3گنا زائد قیدی موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےنایاب مرض میں مبتلا بچی ڈاکٹرز کی ناامیدی کے باوجود 29 سال ’جی‘ گئی
ڈاکٹروں نےگریزیلی کو چند ماہ کا مہمان بتایا تھا مگر گریزیلی 29 سال کی ہوگئی ہیں اور ان کا سر اب بھی سائز میں مسلسل بڑھتا جارہا ہے
مزید پڑھیئےکوپ 28 کانفرنس، امارات کی شامی صدر کو بھی شرکت کی دعوت
شامی صدر بشار الاسد نے یو اے ای کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہیان کی جانب سے بھیجا گیا دعوت نامہ قبول کر لیا ہے
مزید پڑھیئےچشتیاں،50 روپے کے لین دین پر جھگڑا، نوجوان جاں بحق
شوگر مل روڈ پر 50 روپے کے لین دین پر دو نوجوانوں میں جھگڑا ہوا جس کے دوران تھپڑوں اور مکوں کے باعث نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا
مزید پڑھیئےمظفر آباد میں نانبائیوں نے غریبوں سے سوکھی روٹی چھین لی
روٹی کی قیمت از خود 30 روپے مقررکردیئے-وزن بھی کم کرنے کا انکشاف-امت سروے میں شہری پھٹ پڑے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی آج مظفر آباد میں پاک فوج سے یک جہتی ریلی نکالے گی
جنرل عاصم منیر کے صبر و تحمل کو سلام پیش کرتے ہیں- خورشید حسین کیانی
مزید پڑھیئےواہ جنرل ہسپتال ٹیکسلا میں نشہ کے عادی افراد کابحالی مرکز قائم
50بستروں پر مشتمل -داخلہ مفت -پوٹھوہارریہیب میں قیام وطعام کے ساتھ سماجی ونفسیاتی کونسلنگ بھی کی جاتی ہے-راناشاہد
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر سمیت 9 افراد کی درخواست ضمانت دائر
قلندر لودھی -سٹی میئر ایبٹ آباد و دیگر کی درخواستوں پر سماعت 18 مئی کو ہوگی
مزید پڑھیئےجی 20 کانفرنس کے بارے میں اپنا مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے-کائرہ
کشمیریوں کے ساتھ ہیں، ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے، جی 20 کانفرنس کے بارے میں اپنا مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی سیاسی طاقت مٹھی میں ریت کی طرح سرکنے لگی
تنویر الیاس اور محمود مولوی کے بعد پارٹی چھوڑنے والوں اور وعدہ معاف گواہوں کی قطار لگ سکتی ہے۔ذرائع کا دعوی
مزید پڑھیئےسابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نجم سیٹھی پر برس پڑے
مشکل اقدامات کرکے پاکستان میں بڑی ٹیموں کو دورہ کروایا ہے، نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ٹیکس کے باعث عرب امارات پی ایس ایل لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سے پی پی آزاد کشمیر کے رہنمائوں کی ملاقات
سرینگر میں جی 20 کے اجلاس کے موقع پر آزاد کشمیر کا دورہ اور احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےپشاور،سکول کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ
ریڈیو پاکستان کے عملے نے اساتذہ اور بچوں کو 10 مئی کو ہونے والے واقعے کے بارے میں بتایا
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی کے بیٹے کا پولیس پر والدین کو گھسیٹنے کا الزام
گرفتاری کے وقت دروازے توڑے گئے-پی ٹی آئی آفیشل پیج سےاسکرین شارٹ شیئر
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس-الیکشن کمیشن فیصلہ 23 مئی کو سنائے گا
پی ٹی آئی مطمئن نہ کر سکے تو کمیشن اپنے فیصلے پرعمل درآمد کرائے-ڈی جی لاء -فیصلہ حتمی تھا-عبوری نہیں-تحریک انصاف کو حتمی جواب بھی جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےڈیم فنڈزپر سپریم کورٹ رجسٹرار کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں طلبی
عدم پیشی پرقومی اسمبلی سے وارنٹ جاری کرنے کی تنبیہ-آڈٹ حکام کو سپریم کورٹ کے اخراجات کی تفصیلات لانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواہ 3 اور 2 راتوں تک بلوائیوں کے ہاتھوں تاراج ہوتا رہا
100سے زائد ریاستی املاک اور اثاثے جلتے -تباہ ہوئے-چھائونیاں-شاہرات-سکول-ریڈیوپاکستان -الیکشن کمیشن شامل
مزید پڑھیئےسوڈان کا دارالحکومت فضائی حملوں-گولہ باری سے لرز اٹھا
سوڈان کی فوج اپنے نیم فوجی حریفوں کو ہٹانے کی کوشش میں ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے لڑ رہی ہے
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار، ایک فرار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا
مزید پڑھیئےقرآن و سنت کیخلاف کام کا سوچ بھی نہیں سکتا ، اسحاق ڈار
سود سے متعلق درخواست واپس لے لی- نجی درخواست گزاروں کو مجبور نہیں کرسکتے- خطاب
مزید پڑھیئےایبٹ آباد،بانڈہ جات کے پانی سے متاثرہ شہری عدالت پہنچ گئے
پانی کا رخ گھروں کی جانب کرنے کیخلاف رٹ دائر-پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے سماعت کےلئے 18 مئی مقررکردی
مزید پڑھیئےپشاور ریڈیو اسٹیشن حملے میں نایاب مسودے۔ نادرا ریکارڈ خاکستر
شرپسندوں نے سیکڑوں نایاب ڈراموں کے ٹیپس-کیٹلاگ اور متعدد کتابوں کو بھی نذر آتش کردیا- پروگرام منیجر حبیب النبی
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات سے ہر شخص رنجیدہ ہے، فواد چوہدری
ہر انسانی دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ میرا تعلق جہلم سے ہے یہ ضلع شہیدوں اور غازیوں کا مسکن ہے۔
مزید پڑھیئےبالاکوٹ میں آتشزدگی سے 12 گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے
قیمتی فرنیچر اور ہر طرح کا سامان جل کر راکھ -چیئرمین ولیج کونسل کا گھر شامل-کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-وجہ معلوم نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےمری میں غیر رجسٹرڈہوٹلز مالکان کو جلدلائسنس حاصل کرنے کی ہدایت
محکمانہ نوٹسز جاری -سخت کارروائی ہوگی -قانونی دائرہ کار میں لانے کیلئے کوشاں ہیں- فیلڈسپروائزر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos