آگ انجن روم میں لگی جس نے فیری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔100زخمی ہسپتال منتقل۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایاز صادق نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا
20 جنوری کودوبارہ لندن جا رہا ہوں،نواز شریف کو ساتھ لے کرہی لوٹوں گا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے بلدیاتی انتخابات کیلیے سپریم کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم آج اجلاس کی صدارت کرینگ ،خیبرپختونخوا اورپنجاب کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےکیچ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ۔ دو جوان شہید
فائرنگ کے تبادلے کے دوران لائس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدالفاتح نے جام شہادت نوش کیا ۔
مزید پڑھیئےکے پی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کا امکان
الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق مشاورت شروع کردی۔
مزید پڑھیئےایم پی اے نثار مہمند کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش
نثار مہمند نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر میں عملے کو ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا خط
مزید پڑھیئےثاقب نثارکی مبینہ آڈیو تحقیقیات کیس کی سماعت ملتوی
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے انہیں پیشگی بتا دیا تھا کہ اٹارنی جنرل نہیں ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف لیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےچوکنارہنےسےتمام خطرات سےنمٹاجاسکتاہے۔ آرمی چیف
آرمی چیف نے کوٹ کٹیرہ سیکٹرمیں ایل او سی کا دورہ کیا اورافسروں ،جوانوں سےملاقات کی۔
مزید پڑھیئےفون نہ بجتے تو پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جاتا۔ خواجہ آصف
عمران خان جتنے دلیر ہیں ہمیں سب پتا ہے۔ لوگوں نے بتایا عمران خان جیل میں روتے تھے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
موٹر سائیکل پر سوارنامعلوم مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین کیلیے بری خبر
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 5 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان۔درخواست دیدی۔
مزید پڑھیئےانڈر19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دھول چٹا دی
افغانستان کی بیٹنگ لائن کو 52 رنز پر تہس نہس کردیا، پاکستانی ٹیم نے 53 رنز کا ہدف 33 اوورز قبل حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےعوام لنگوٹ کس لیں،تبدیلی سرکار کو نکالنے کاوقت اگیا۔شہباز شریف
عمران خان ووٹوں سے نہیں آئےبلکہ انہیں دھکا لگا کرلایا گیا ہے ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمریم نوازکا مظاہرین اساتذہ کا ساتھ دینے کا اعلان
اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کی ماتحتی میں دینا نالائقی اورنااہلی کی بدترین مثال ہے۔مریم نواز
مزید پڑھیئےجام کمال کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں سیاسی رہنمائوں کی شرکت
نواب جام کمال خان کی صاحبزادی کی شادی نواب عامر خان مگسی MNA کے صاحب زادے کے ساتھ انجام پائی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کا اعلان کر دیا
لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہا ہوں۔ ٹنڈوالہیار میں خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف نے باقی زندگی لندن اور زرداری نے دبئی میں گزارنی ہے۔ فواد چوہدری
آصف زرداری لاڑکانہ جانے سے بھی قاصر ہوجائیں گے، پی ٹی آئی سندھ میں اگلی حکومت بنائے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنجی اسکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لے سکتے ۔ پشاور ہائیکورٹ
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔
مزید پڑھیئےبھارتی عدالت میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک
دھماکہ عدالتی کمپلیکس کی ایک عمارت کی پہلی منزل کے واش روم میں ہوا۔ دھماکے کی شدت سے عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازوں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی قانونی تاریخ کا سب سے بڑا مقدمہ
مہنگی ترین طلاق کیس میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سابق اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کو تہترکروڑ ڈالر ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی
پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کروائیں جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 26 اور27 دسمبرکو بارش کا امکان
25 دسمبر کو بوندا باندی کا امکان۔ سردی بڑھے گی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار 406 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےشاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش۔7 طالبات زخمی
واقعے میں یونیورسٹی کا ہی ایک طالبعلم شامل ہے جس کی شناخت صفدر وسان کےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا تبادلہ کر دیاگیا
شہزاد سلیم کی جگہ گریڈ21 کے جمیل احمد نیب لاہور کے نئے ڈی جی مقررکر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن میں بد امنی۔الیکشن کمیشن نے آستینیں چڑھا لیں
جو بھی قصور روار ہوا اور جس نے بھی مدد کی سب عہدے سے جائیں گے ۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےمقابلے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا
ماڈل کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار فرحان شدید زخمی ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےلوٹ مارکی واردات کے دوران فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحق
سی سی ٹی وی فوٹیج میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبیان حلفی غلط ثابت ہوا تو قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ دوں گا۔قادر مندو…
فیصل واوڈا نے اگر کاغذات نامزدگی سے پہلے دہری شہریت چھوڑی ہوتی تو کیس نہ بنتا ۔
مزید پڑھیئے