شہباز شریف کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کروا دیا، 28 بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہرجانے کا کیس۔وزیراعظم نے ای کورٹ کے ذریعے حصہ لیا
وزیراعظم نے اپنے بیان حلفی میں الزامات کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا میں 11 روز کے لیے ہنسنے پر پابندی
شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے آفیسرز پر پابندی عائد کردی
شعبہ سیکیورٹی سے وابستہ اور دیگر افسران سی بی اے اور آفیسرز ایسوسی ایشن کا حصہ نہیں بن سکتے۔حکم نامہ
مزید پڑھیئےموسم سرما کی چھٹیاں 3 جنوری سے کرنے کا فیصلہ
وفاقی تعلیمی اداروں میں 3 سے 9 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ دھند والےعلاقوں میں چھٹیوں کا فیصلہ صوبائی حکومتیں خود کریں گی۔
مزید پڑھیئےترکی میں غیر معیاری شراب پینے سے 26 افراد ہلاک
پولیس نے 30 ہزار لیٹرز سے زائد جعلی اورغیرقانونی شراب ضبط کرلی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے گوادر مظاہرین کے مطالبات مان لیے ۔دھرنا ختم
مولانا ہدایت نے اعلان کیا- وزیراعلیٰ قدوس بزنجو دھرنے میں پہنچ کر یقین دہانی کرائی- غیرقانونی فشنگ پر پابندی عائد
مزید پڑھیئےپاکستان توڑنے میں 6 شخصیات کا اہم کردار تھا۔میجرعارف
بھٹو۔مجیب۔جنرل یحیٰ اقتدار کیلئےکچھ بھی کرنے کو تیار تھے۔جنرل عبدالحمید،گل حسن اور ایئر چیف رحیم خان پس پردہ کردار تھے۔فوج کے پاس مشرقی پاکستان کیلیے دفاعی منصوبہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلہ-2دہشتگرد ہلاک-2شہری جاں بحق
پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریفائنری لمیٹڈ بند کردی گئی
بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی ہے جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے 23 دسمبر سے اسکول بند کرنے کا حکم دیدیا
سرکاری وکیل نے کہا کہ جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں ہفتہ اور پیر کے روزعام تعطیل ہوگی۔ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹ سے شکست
پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ اوپنر محمد رضوان نے 87 اور بابر اعظم نے 79 رنز بنا کرٹیم کو فتح دلانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی
سیریز کو جون 2022 تک ملتوی کیا گیا ہے ۔ جون میں اس سیریز کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخانیوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پرمریم نوازکا خوبصورت پیغام
" شیرو خانیوال کی شاندار فتح مبارک،نواز شریف نام ہی کافی ہے۔"
مزید پڑھیئےبرطرف ملازمین بحالی کیس۔سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آ گیا
گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین بحال ،گریڈ 8 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھیئےپی پی 206 خانیوال۔ مسلم لیگ ن نے پھر میدان مارلیا
رانا محمد سلیم 47 ہزار649 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، تحریک انصاف کی نورین نشاط ڈاہا 34 ہزار 30 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔
مزید پڑھیئےچھ بہنوں کی چھ بھائیوں سے بیک وقت شادی
ملتان کے رہنے والے دولہا اور دلہنیں آپس میں چچا زاد ہیں۔
مزید پڑھیئےکوئی صاحب ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے تو کرے۔جسٹس وجیہہ الدین
چینی اسکینڈل کا فائدہ جہانگیر ترین کو ہوا ہے، جہانگیر ترین تردید کے سوا اور کرتے بھی کیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنرسز اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب۔مطالبات منظور
سندھ حکومت نے نرسز کی پروموشن کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےاغوا برائے تاوان میں ملوث سرکاری اہلکاروں سمیت 9افراد گرفتار
گرفتارافراد میں 5کا تعلق سرکاری محکموں سے ہے۔پولیس و رینجرز حکام
مزید پڑھیئےدوسری امن کپ روڈ سائیکل ریس کا افتتاح 25 دسمبر کو ہو گا
ایونٹ میں خواتین سائیکلسٹ دستہ کے علاوہ سوئی سدرن گیس، ڈیفنس بائیکستان کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز ٹیم کے باقی 14 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے
مہمان ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے دو افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے تھے۔
مزید پڑھیئےایک دو روز میں چھٹیوں کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم
این سی اوسی نےویکسی نیشن کےحوالےسےچھٹیاں لیٹ کردیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا جسٹس (ر)وجیہہ الدین کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق جھوٹی بات منسوب کی،کہا گیا کہ عمران خان کے گھر بنی گالہ کا خرچہ جہانگیر ترین اٹھاتے ہیں، جہانگیر ترین نے اس بات کی تردید کی ۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےمیاں بیوی کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کردیا گیا
نامعلوم افراد نے وانا سے گاؤں مرتضیٰ جانے والی کار پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےاسکردو ائیرپورٹ کوانٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ دے دیا گیا
سوئٹرزلینڈ گلگت بلتستان سے آدھا ہے،سوئٹرزرلینڈ سیاحت سے سالانہ 70ارب ڈالر کماتا ہے۔ وزیر اعظم
مزید پڑھیئےنواز شریف نےچوہدری شجاعت سے ملاقات کی خواہش ظاہرکردی
نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق نے ٹیلیفون پرچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اوران کیلیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیئےملک دیوالیہ ہو چکا ہے ۔سابق چیئرمین ایف بی آر
ملک اچھا چلنے ، بڑی کامیابی حاصل کرنے اور تبدیلی لانے سمیت تمام دعوے غلط ہیں ۔ شبر زیدی کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
ملازمین سےہمدردی ہےمگرعدالت نےآئین وقانون کودیکھناہے۔ جسٹس عمرعطا بندیال، فیصلہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئے