کوئی جواز نہیں پارلیمنٹ کی کارروائی کاریکارڈ دیاجائے ۔حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا، ڈرائیور نے کار پناہ گزینوں پر چڑھا دی، 8 ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والے تارکین وطن ہیں،ان کا تعلق وینزویلا سے ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ نے جہاز آبادی پر گرادیا،اپنی جان بچالی،3 خواتین ہلاک
بھارتی ایئرفورس کا طیارہ مگ 21 بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، 9 ویں، 10 ویں جماعت کے امتحانات، مراکز اچانک تبدیل، طلبا رل گئے
مختلف امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ۔
مزید پڑھیئےاسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،16 زخمی
راولینڈی میں کانوائے روڈ صدر میں اسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کیا،بچیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےاومان ایئر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، بنگلہ دیشی مسافر ہلاک
طیارے نے مسافر کی طبعیت خراب کے باعث ہنگامی میڈیکل لینڈنگ کی۔
مزید پڑھیئےلیما: سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
آگ لگنے کے موقع پر کان کن زمین کی تہہ میں 80 سے 100 میٹر نیچے کام کر رہے تھے
مزید پڑھیئے24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ
ایک مریض جاں بحق، 9 کی حالت تشویشناک ہے،قومی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےفوزیہ صدیقی کو عافیہ سے ملاقات کیلئے کس تاریخ کا وقت دیا گیا؟؟جانیئے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزا مل گیا اور تاریخ اور ملاقات کا وقت طے کرلیا گیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ: پنجاب اسمبلی بحالی کی استدعا مسترد
جسٹس شاہد کریم نے درخواست کوناقابل سماعت قرار دے کرمسترد کیا،درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
مزید پڑھیئےکوہاٹ: عدالت میں فائرنگ: پرانی دشمنی پرایک شخص قتل
مقتول اور ملزمان میں پرانی دشمنی تھی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی : گاڑی کی ٹکر سے نوجوان۔چھت سے گرکرضعیف شخص جاں بحق
حادثات سرجانی اور کھارادر میں پیش آئے۔ گارڈن اور بلدیہ سے2 لاشیں برآمد
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس کیخلاف سماعت کل تک ملتوی
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کی سماعت بغیر کارروائی جمعہ تک ملتوی کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےایئر لائن غلطی سے بنا پاسپورٹ خاتون کو بیرون ملک لے گئی،پھر کیا ہوا؟
نیو جرسی کی خاتون ایلس ہیبرڈ، جو فلوریڈاجانا تھا کہ گیٹی کی تبدیلی کی وجہ جمیگا پہینچ گئیں،خاتون غیرملکی ائیرپورٹ پہنچی تو اس کےپاس پاسپورٹ نہیں تھا
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ کی صحت و رہائی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار اعجاز اسحاق ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےبلاول کے بعد وزیراعظم کے بھی بھارت جانے کے امکانات
وزیراعظم شہباز شریف 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےملک کے کن شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ جانئے
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں زالہ باری،اسلام ،چترال،دیر، کالام، سیدو شریف اور ایپٹ آباد میں بارش کی پیشگوئی
مزید پڑھیئےگٹکا مافیا کی سرپرستی کے الزام میں 2 تھانیدار-3 اہلکار معطل
ایس ایچ او عیدگاہ ۔نبی بخش شامل -گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےعلی پورکی مغوی خاتون ڈاکوؤں کے چنگل سے فرار میں کامیاب
15سال قبل بہن سمیت کراچی سے اغوا کیا گیا تھا۔یاسمین کا راجن پور پولیس کو بیان
مزید پڑھیئےکراچی : کھارا در میں مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ملزم گرفتار
2 منشیات فروش بھی پکڑے گئے۔ شہریوں کے ہاتھوں 3 ڈاکوؤں کی دھلائی
مزید پڑھیئےمرکزی مسلم لیگ کے تحت کراچی میں اتحاد کانفرنس کا انعقاد
پاکستان کے خلاف بیرونی و اندرونی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیںگے۔مقررین
مزید پڑھیئےویران جزیرے پر پرندے گننے کا معاوضہ ایک کروڑ مقرر
جزیرے میں موسمیاتی شدت اور ناکافی سہولتوں کی وجہ سے بہت طویل عرصے تک رکنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔
مزید پڑھیئےسوات میں کوچ کھائی میں جا گری-چھتیں دبنے سے5جاں بحق-18زخمی
فلائنگ کوچ پینوڑئی سے مینگورہ جاتے ہوئے دردیال کے قریب حادثے کا شکارہوئی-بارش کے بعدملم جبہ اور مٹہ میں چھتیں گرگئیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں کانگو وائرس سے خاتون سمیت 2مزید مریض جاں بحق
3 رواں سال اب تک وائرس کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےشہرقائد : سچل میں خواتین کی تلخ کلامی پر جھگڑ، 1 شخص قتل
گھر سے آوازیں آنے کے تنازعہ پر پڑوسی نے قاسم کو چھریاں ماریں-2زخمی-ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی : اورنگی میں شہریوں نے 2 ڈاکو مارڈالے
ملزمان پکوان سینٹر پر فائرنگ کرکے بھاگ رہے تھے- مکینوں کے تشدد سے دم توڑ گئے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فلسطینی اسکول مسمار کردیا
اسکول کے انہدام کیلئے اسرائیلی فورسز بیت لحم کے قریب جبت الذھب گاؤں میں بلڈوزر لے کر داخل ہوئیں جس پر فلسطینیوں نے مظاہرہ کیا
مزید پڑھیئےغلطی کرکے وکٹیں گنوائیں ورنہ میچ جیت سکتے تھے: افتخار احمد
سلمان آغا سے یہی بات ہو رہی تھی کہ سنگل ڈبلز اسکور کرتے رہیں، اچھے گیند پر اگر رنز نکالیں تو بولر پر پریشر پڑتا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی حمایت سے ایک انچ پیچھےنہیں ہٹیں گے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
ملاقات کے دوران گلگت بلتستان کے منتخب نمائندوں کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور عدلیہ سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کے’منی پور‘میں ہنگامے ،10ہزار افرادبے گھر
بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم،جنگی جنون میں مبتلا نریندر مودی کا عام شہری کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos