قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبرکو لاہور واپس پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 کان کن جاں بحق
اطلاع ملتے ہی لیویز اہلکار جائے واردات پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےبابراعظم ٹی20میں سب سےزیادہ رنزبنانےوالےکھلاڑی بن گئے
تیسرے نمبر پر محمد رضوان ہیں جنہوں نے 40 اننگز کھیل کر 1396 رنز اسکور کیے
مزید پڑھیئےچین میں26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں آن لائن فروخت
چینی سفیر وانگ یو کا کہنا تھا کہ افغانستان سے اب تک چلغوزوں کی 10 فلائٹس پہنچ چکی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان سیاست کاغیرضروری عنصراورکٹھ پتلی ہے،مولانافضل الرحمان
عمران خان ریاست مدینہ کے مقدس عنوان کے پیچھے چھپ رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی:ڈاکٹر ماہاخودکشی کیس،ملزمان کے ڈی این اے میچ نہیں ہوئے
ڈاکٹر ماہا کے کپڑوں اور خون کے نمونوں سے ڈی این اے سمپل کا موازنہ کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی:تاجرکےدن دیہاڑے اغوااوررہائی پرملزمان کےخلاف مقدمہ درج
مقدمہ کے متن کے مطابق مسلح افراد تاجر کو اغوا کرکےحب لےگئے
مزید پڑھیئےکراچی:پیٹرول پمپ پرکھڑےٹینکرمیں لگنے والی آگ پرقابو پالیاگیا
ابتدائی حکمت عملی پیٹرول پمپ کے زیر زمین ٹینک تک آگ کو پھیلنے سے روکنے کی تھی
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی جیت کاخواب چکناچور،پاکستان نےٹی ٹوئنٹی سیریز اپنےنام کرلی
بنگلادیش کی جانب سے امین الاسلام اور مستفیض الرحمان نے ایک، ایک وکٹ لی
مزید پڑھیئےہمیں روکنےکی آج تک کسی کی ہمت نہیں ہوئی،ہرفیصلہ کرنےکےلیےآزاد ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ کے تمام ججز محنت کے ساتھ کام کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےشہباز شریف اورحمزہ شہبازکےمنی لانڈرنگ میں ملوث ہونےکےثبوت موجود ہیں،ایف آئی اے
تحقیقاتی ٹیم نے پیچیدہ کیس میں مالیاتی فراڈ کا پتا لگانے کے لیے محنت سے کام کیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے ٹک ٹاک سروسز بحال کردیں
ملک میں فحاشی پھیلانے پر بند کی گئی ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بحال کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک فوری طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ …
مزید پڑھیئے27 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ۔دالیں مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات
ملک میں رواں ہفتہ 27 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں 1.07 فیصد مزید اضافہ …
مزید پڑھیئےبھارت نے نیوزی لینڈ کو ہراکر سیریز پر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ بھارت کے شہر رانچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو …
مزید پڑھیئےفرمان عمران نیازی مسترد کرتے ہیں۔ شہباز شریف
حکومت کی آئین دشمنی کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر چیلنج کریں گے ۔
مزید پڑھیئےسرگودھا کی 70 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا
بشیراں بی بی روزانہ ڈیڑھ کلومیٹر چل کر اسکول جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا
مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی۔
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کے قانون سے حکومت دستبردار
آرڈیننس میں موجود شق کو مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے نئے قانون کے ذریعے نکالا گیا۔ فروغ نسیم
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو تحریری نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو 30 نومبرکوعدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اراضی پرتجاوزات کوختم کرایا جائے۔وزیراعظم
سب سے زیادہ تجاوزات جنگلات کی اراضی پر بنائی گئی ہیں۔واپڈا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، سول ایوی ایشن اور ریلوے کی زمینوں پر بھی تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن سے متعلق قانون سازی پر بھارت کے ہاتھ کاٹ دیے۔ فروغ نسیم
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیخلاف قرارداد منظور
ہمارے سپاہیوں اور سیاسی لوگوں کو قتل کیا گیا، ان سے مذاکرات مناسب نہیں۔محرک قرارداد
مزید پڑھیئےگوانتاناموبے میں قید سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے
امریکی حکومت نے اطلاع دی ہے کہ گوانتانامو بے کے حراستی مرکز میں سیف اللہ پراچہ کی قید کی مدت پوری ہو گئی ہے۔وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےامریکا میں دو مسلمانوں کو انصاف کیلیے کیلیے 56 سال لگ گئے
بے گناہ محمد عزیراور خلیل اسلام دہائیوں تک جیل میں رہے۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر127 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ میں نیب ترمیمی بل منظور۔ اپوزیشن کا شدید احتجاج،بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 38 جبکہ مخالفت میں 28 ووٹ آئے ۔
مزید پڑھیئےمکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دیدیا
سری لنکا کے ساتھ اپنا سفر ختم کرنے پر دکھ ہورہا ہے۔مکی آرتھر
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کیا کرے گی؟
پی ٹی آئی کاسپورٹرکسی کو ووٹ کاسٹ نہیں کرےگا۔اعجازچوہدری
مزید پڑھیئےمدرسے سے 12 سالہ طالب علم کی لاش برآمد
طالبعلم کے جسم پر ظاہری تشدد کے کوئی نشان موجود نہیں۔ایس پی مدینہ ٹاؤن
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا
عوام کی کسی کو فکرنہیں، پی ٹی آئی،ن لیگ، پی پی کا مقصد ذاتی مفادات کاتحفظ ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے