سیدو شریف کے دورافتادہ علاقہ باب سر میں گھریلوں تنازرعے پر داماد نے سسرالیوں پر فائرنگ کردی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور، تخت بیگ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے میں ملوث 6 دہشت گرد…
چیک پوسٹ پر 4 دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جنہوں نے فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا جبکہ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم مقرر
خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سر انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، عیدالفطر سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ
ماہانہ پنشن کی ادائیگی بھی عیدالفطر سے پہلے ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےانکوائری مکمل نہیں تو عدالت کیوں آئے ؟، قاضی فائز عیسیٰ تفتیشی پر برہم
5 ماہ سے ایک شخص اندر ہے، انکوائری مکمل کیوں نہیں ہوئی؟۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید کس تاریخ کو ہوگی ؟ماہرین فلکیات نے بتا دیا
20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا،جن ملکوں میں سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند قطعی نظر نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیئےتنویر الیاس کو2 سال کیلیے نااہل کیاگیا، تحریری فیصلہ جاری
تنویر الیاس نے عوامی مقامات پرعدلیہ کا وقار مجروح کیا، تحریری فیصلہ
مزید پڑھیئےکراچی،2 فیکٹریوں میں آگ لگ گئی
10 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی فوری وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کی آبادی کم کرنے میں ایم کیو ایم نے کردار ادا کیا، فواد…
شہری سندھ اور خصوصاً کراچی کی آبادی میں نمایاں کمی دکھا دی گئ ہے، اس کے نتیجے میں کراچی دو قومی نشستوں سے محروم ہو سکتا ہے ۔
مزید پڑھیئےنکاح پڑھاتے وقت پیش گوئی کی تھی،عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے، مفتی سعید
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پہلا نکاح عدت کے دوران پڑھایا گیا،مفتی سعید
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آزاد کشمیر نے تنویر الیاس کی اپیل خارج کردی
اپیل میں آپ نے پرائم منسٹر کیوں لکھا ہے؟ سابق لکھیں۔ عدالت کا وکیل سے استفسار
مزید پڑھیئےبھارت فوجی چھاونی میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک
بدھ کی صبح بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھیئےمظفرآباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.7،گہرائی 17 کلومیٹر ریکارڈ، عوام میں خوف ہو ہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےٹیکساس میں دو دن قبل ڈوبنے والی جیپ سے خاتون زندہ برآمد
پولیس کوجیپ جھیل میں گرنے سے متعلق کوئی مشکوک سراہاتھ نہیں لگا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
دو افراد کی لاشیں جن کی شناخت محمد ابوذرہ اور سعود الطیطی کے نام سے ہوئی، اسرائیلی فوج نے اپنے قبضے میں لے لی ہیں
مزید پڑھیئےیوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
ملک کے مختلف شہروں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے ایک اور سیاست دان،جو توہین عدالت سے بال بال بچے
صاحبزادہ اسحاق ظفر نے بے نظیر بھٹو کی موجودگی میں اپنے خطاب میں عدلیہ کیلئے توہین آمیز جملے کہے، پھر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
مزید پڑھیئےعمران خان کی طلبی، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
اسلام آباد کے سب انسپکٹر 4 رکنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ ریس کورس پہنچے
مزید پڑھیئےایتھوپیا میں اجتماعی افطار کا اہتمام، ہزاروں افراد کی شرکت
ہمارے ملک میں قدرتی وجوہات کی وجہ سے لوگ بے گھر ہیں، اس لیے ہم اجتماعی افطار کے دوران فنڈز جمع کرکے ان لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں، منتظمین
مزید پڑھیئےعیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان
کابینہ ڈویژن نےعیدالفطر پر چھٹیوں کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی
مزید پڑھیئےبھارتی دارالحکومت کرونا کی زد میں ، 2 ہلاک
چوبیس گھنٹوں میں 980 کیس رپورٹ،شرح 25.98 فیصد ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےبغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی قرار
آئین کے آرٹیکل 9 اور 14 شخصی آزادی اور نجی زندگی کے تحفظ کے ضامن ہیں، بغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب،الباحہ میں ژالہ باری،برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں پھنس گئیں
القصیم کے علاقے میں بھی موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی
مزید پڑھیئےیومِ حضرت علی ؑکے موقع پر فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات مکمل
نشتر پارک، امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں، ایم اے جناح روڈ، کے ایم سی بلڈنگ، این جے وی سکول سمیت مزار قائد پر واٹر ٹینکرز پہنچا دیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےڈاکٹر نازنین نے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کر لیا
ڈاکٹر نازنین نے کامیاب شکار ہنزہ کے علاقے بٹھورہ حسینی میں سطح سمندر سے 3500 میٹر کی بلندی پر کیا جس کے لیے شکاری نے ایک لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے
مزید پڑھیئےمریم نواز عمرےکی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں
بھائی حسین نواز نے استقبال کیا،مریم نوازکےساتھ ان کےشوہرکیپٹن (ر) صفدر، بیٹے جنیدصفدر، بیٹی مہرالنسا اور بہو ماہ نور صفدر بھی جدہ پہنچی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : لیاری میں مندرہ برادران غیرقانونی تعمیرات کرانے لگے
لاکھوں روپے رشوت کی ادائیگی،آصف رضوی اور راشد ناریجو کو فراہم کررہے ہیں-عوام کو خاموش کروانے کیلئے بلڈرز کے گینگ وار سے بھی رابطے
مزید پڑھیئےسعودی حکومت اور یمن کے حوثیوں کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
تقریباً 900 قیدیوں، جن میں سے زیادہ تر حوثی باغیوں سے لڑ رہے تھے، کا سعودی عرب اور یمن کے مابین تبادلہ ہوگا
مزید پڑھیئےسابق چیئرمین بورڈ رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا،نجم سیٹھی
جب وفاقی حکومت تبدیل ہوئی تو میں خاموشی سے دیکھتا رہا، میرا یہ خیال تھا کہ راجا صاحب خود مستعفی ہوں گے کیونکہ یہ قابلِ عزت چیز تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos