پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے جس طرح ووٹ لیے وہ غلط تھا، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس نے کراچی کے متعدد تجارتی مراکز بند کرادیے
ہفتے میں کون سے دو دن کاروبار بند ہوگا، اس کا تعین مقامی انتظامیہ کرے گی، محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےچیتے اور انسانوں کے درمیان خوف ناک تصادم ، تصاویر وائرل
واقعہ بھارتی شہر جےپور کے نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں درمیان سے گزرنے والی سڑک پر چیتا بائیک سے ٹکرا گیا
مزید پڑھیئےوزیرستان کے نوجوان نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کر کے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑا
مزید پڑھیئےسندھ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کی تجویز
اسکولوں کوبند کرنے یا نہ کرنےکی 2 مختلف تجاویز سامنے آئی ہیں جنہیں این سی او سی میں پیش کروں گا، سعید غنی
مزید پڑھیئے’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا‘
رمضان کا چاند 13 اپریل کو اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں واضح طور پردیکھا جا سکے گا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےمہدی حسن کے بڑے بیٹے اور ماہر طبلہ نواز عارف حسن انتقال کر گئے
عارف مہدی آخری ایام میں مہدی حسن کے لیے بڑے ٹریبیوٹ کی تیاریوں میں مصروف تھے
مزید پڑھیئے’منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی گئیں، پوری طرح مقابلہ کریں گے‘، جہانگیرترین
میڈیا ٹرائل کرکے شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور منی لانڈرنگ کا ایک لفظ ڈال کر اس کوکریمنل کیس بنادیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی، پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا
شہر میں شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےاگر کوئی بھی ملک ہم سے سیکھنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیر…
پاکستان کوماحولیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر ہونیوالے شور پر حیران ہوں، سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھیئےکراچی:میوہ شاہ قبرستان میں پراسرار اشیا گرنے سے گڑھے پڑ گئے، قبریں متاثر
قبرستان میں گرنے والی آہنی اشیا کے بعد علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے اور عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےامریکہ ایران کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار
ایران سے براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی میں بسیں چلانے کی ڈیڈ لائن دے دیتے ہیں، عمل نہیں کرتے، سندھ…
عدالت نے سندھ حکومت سے29 اپریل کو پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بھارت سے تجارت کی سمری منظور ومسترد کرنا 2 الگ الگ باتیں…
جب وزیراعظم نے بھارت سے درآمدات کی منظوری دی تو اس وقت وہ وزیر تجارت تھے مگر جب کابینہ کی صدارت کی تو اس وقت الگ عہدے پر تھے، معاون خصوصی
مزید پڑھیئےکام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف ترمیمی بل منظور
بل کے ذریعے قانون میں خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، شیریں مزاری
مزید پڑھیئےموبائل فون خریدنے آنے والے ملزمان گھر لُوٹ کر فرار
شہری نے خرید و فروخت کی ویب سائٹ پر موبائل فونز کا اشتہار لگایا جس کے بعد موٹر سائیکل سوار دو ملزمان گھر پر فون خریدنے آئے تھے
مزید پڑھیئےبے جان پتہ بن کر شکار کرنے والی حیرت انگیز مچھلی
لیف فش کی کئی اقسام ہیں لیکن ان میں ایمیزون کی نوع سب سے مشہور ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل سے تعلقات کی بحالی خطے کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگی، سعودی عرب
اسرائیل سے معاہدہ فلسطین کی 1667 کی حیثیت کی بحالی سے مشروط ہے، فیصل بن فرحان
مزید پڑھیئےپاکستان نے پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو…
قومی ٹیم کی جانب سے شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم کا ایم اے جرنلزم کو نائب قاصد بھرتی کرنے سے بھی انکار،…
نائب قاصد کیلیے مڈل پاس ہونا شرط ہے، ایم اے جرنلزم کو نوکری دینے سے مڈل پاس کا حق مارا جائے گا، ڈائریکٹر ایجوکیشن
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154روپے کی سطح پر آگٸی
مزید پڑھیئےوفاق کا نوٹی فکیشن کالعدم‘ لاہورہائیکورٹ نے تمام کنٹونمنٹس بورڈ بحال کردیے
ملک بھر کے 44 کنٹونمنٹ بورڈز کے عوامی نمائندے نئے الیکشن تک کام جاری رکھ سکیں گے، عدالت عالیہ کا حکم
مزید پڑھیئےایم کیو ایم وفد کی بند دفاتر کھلوانے کیلیے اور گورنر سندھ سے ملاقات
وفد نے عزیر بلوچ مختلف مقدمات میں بریت پر بھی تحفظات کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےملتان، ایک ہی روز آنکھوں کا آپریشن کرانیوالے 16 افراد بینائی سے محروم
انصاف صحت کارڈ کے توسط سے ملتان کے نواحی علاقے لاڑ میں ایک نجی ٹرسٹ اسپتال میں 20 مارچ کو 16افراد کا آنکھوں کی موتیا کا آپریشن کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے پر پابندی لگادی
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ملتان میں ہاؤسنگ اسکیم کی توسیع کیلیے سیکڑوں درخت کاٹے گئے
مزید پڑھیئےچینی، آٹا اور گھی رواں ہفتے مزید مہنگے، گرانی کی شرح17.21 فیصد پر پہنچ…
ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت نے ایک بار پھر سنچری مکمل کر لی
مزید پڑھیئےپاکستان سٹیزن پورٹل بیورکریسی کی عدم دلچسپی کے باعث غیر فعال ہوگیا
وزیر اعظم کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے عدم دلچسپی کے باعث سرکاری اداروں نے بھی توجہ دینی چھوڑدی، رپورٹ
مزید پڑھیئےبھارت میں مسلم لا بورڈ نے جہیز کے خاتمے کیلیے ضابطہ اخلاق ترتیب دیدیا
گذشتہ ماہ ایک مسلم لڑکی نے جہیز نہ لانے پر سسرالیوں کے ظلم پر خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھیئےافغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک
دوسرے واقعے میں 7 خواتین زخمی ہوگئیں
مزید پڑھیئےامریکی خاتون اوّل نے دوران پرواز صحافیوں کو ’بیوقوف‘ بنا کر اپریل فول منایا
جل بائیڈن نے ایئرہوسٹس کا بھیس بدل کر صحافیوں کو آئسکریم پیش کی
مزید پڑھیئے