تازہ ترین

 بغیر بتائے شہر سے باہر جانے پرمولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے

مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف کراچی سے بغیر بتائے باہر جانے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔  مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف تھانہ شاہ لطیف  میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ مقدمہ …

مزید پڑھیئے

حضرت سفیان ثوریؒ کا طویل سجدہ

فائل فوٹو

حضرت علی بن فضیلؒ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت سفیان ثوریؒ مسجد حرام میں کعبہ شریف کے سامنے سجدہ ریز تھے۔ میں نے سات طواف کئے، مگر حضرت سفیان ثوریؒ نے سجدہ سے سر نہیں اٹھایا۔ رب تعالیٰ میزبان بنے! ایک اعرابی ملتزم کے پاس کھڑا یوں …

مزید پڑھیئے

روحانی نسخے اور مشکلات کا حل

فائل فوٹو

گمشدہ واپس آئے: اگر کسی کا کوئی عزیز یا دوست گم ہو گیا ہو یا کسی کا کوئی بچہ راستہ بھٹک گیا ہو اور اس کے بارے میں کچھ پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کہاں ہے تو اس کی بخیر و عافیت واپسی کی غرض سے چند آدمی پاک …

مزید پڑھیئے

حرص ولالچ نے تباہ کردیا

فائل فوٹو

چنانچہ بلعم بن باعورا کی قوم نے اس کے بتائے ہوئے مکر کا جال بچھایا اور بہت سی خوبصورت دوشیزاؤں کو بناؤ سنگھار کرا کر بنی اسرائیل کے لشکروں میں بھیجا۔ یہاں تک کہ بنی اسرائیل کا ایک رئیس ایک لڑکی کے حسن و جمال پر فریفتہ ہو گیا اور …

مزید پڑھیئے

ماں کی اطاعت کا صلہ

فائل فوٹو

قرآن کریم کی سورۃ البقرۃ میں ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے، جس میں بنی اسرائیل کو ایک مقتول کا قاتل معلوم کرنے کیلئے ’’گائے‘‘ یا ’’بیل‘‘ ذبح کرنے کا حکم دیا گیا۔ یہ گائے ایک لڑکے کی ملکیت تھی۔ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ اس گائے کا رنگ …

مزید پڑھیئے