Apparently and eternally ardent Armenian ladies became objects of worship for males from neighboring states. The one characteristic of Armenian brides you can immediately see is their beautiful appearance. Most Armenian ladies work after commencement to support themselves and their households. This way, you would lose an Armenian lady eternally. …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کاالیکشن کمیشن پرعدم اعتماد۔مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
آج شہبازگل پرجوتےاورسیاہی پھینکی گئی، مسلم لیگ ن نےتشددکرنےکی روایت ماضی میں بھی قائم رکھی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےCasino Programs Making Use Of tombraider slots Most Readily Useful Smartphone Slots
Creating abstraction as simple for people as they can is actually consequently a highly regarded concern about any excellent on the internet slot site, and you may believe people perform an excellent job with this, for no additional reasons than they want to.
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ۔ پنجاب حکومت نے انتخابات متنازع بنائے۔الیکشن کمیشن
حکومتی عہدیداران، سیکیورٹی ایجنسیز اور سیاسی نمائندوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔تحریری جواب
مزید پڑھیئےشہبازگل پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔عظمیٰ بخاری
ن لیگ ایسی سیاست کے ہرگز حق میں نہیں،ایسی سیاست کی ہم حوصلہ شکنی کرتے ہیں ۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےرنگون۔ فورسزکی فائرنگ سے مزید 38 مظاہرین ہلاک
چینی فیکٹریوں کو نذرآتش کیے جانے کے بعد متعدد علاقوں میں فوج کی جانب سے مارشل لا لگادیا گیا ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی ملاقات
صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اعتماد کرنے پر وزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔
مزید پڑھیئےKeep https://mrbetaustralia.com/ Adventures
Optimal share casino reception total success. Msi b360 games plus pcie position factors. Venture casino kursaal oostende programmatie cityscoop. Gaming products coins quetzales a lempiras.
مزید پڑھیئےاستعفے دیے بغیرلانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی۔مولانافضل الرحمن
کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگا، پارلیمنٹ سے استعفوں کو بھی ایجنڈے پررکھاگیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاین اے 249 ضمنی انتخاب۔ پی ٹی آئی نے 3 نام فائنل کرلیے
پارلیمانی بورڈ نے حنید لاکھانی، اشرف جبار قریشی اور ملک عارف کا نام دے دیا۔
مزید پڑھیئےمندرسے پانی پینے پر14 سالہ مسلمان لڑکے پر تشدد
غازی آباد میں 14 سالہ آصف نامی مسلمان لڑکے کو اس لیے تشدد کو نشانہ بنایا کیونکہ اس نے ایک مندرسے پانی پیا تھا۔
مزید پڑھیئےبیمے کی رقم کیلیے دو ذہنی معذور بیٹوں کے قاتل باپ کو 212 برس…
مصری نژاد امریکی شہری نے صرف بیمے کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنے 2 ذہنی مریض بیٹوں کو سمندر میں ڈبو دیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومتی ترجمان شہبازگل پرلاہور ہائیکورٹ میں انڈوں سے حملہ
شہبازگل کے چہرے پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ آور کو پکڑلیا اور خوب پٹائی کی ۔
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ انتخابات کیس۔نوشین افتخارنے جواب جمع کرادیا
20پریذائیڈنگ افسران کا غائب ہونا تشویشناک ہے۔نوشین افتخار
مزید پڑھیئےبیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا؟۔مریم نواز
مریم نواز دو بار بے گناہ جیل کاٹ آئی تیسری بار بھی کاٹ لے گی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا کا پھیلائو۔ سندھ حکومت نے نئی پابندیاں لگا دیں
سندھ بھرمیں کاروباری مراکز رات سے 10 بجے بند کرنا ہوں گے اور پابندیوں کا اطلاق تمام کاروباری سرگرمیوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےحکومت ملک چلانے کی اہل نہیں۔سپریم کورٹ
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس نہ ہونے پرحکومت پر برہم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنیب کو اتنے عرصے تک خیال نہیں آیا۔لاہورہائیکورٹ۔مریم نواز سے جواب طلب
مریم نواز تحقیقات میں تعاون نہیں کررہیں،مخصوص دستاویز مانگیں مگرانہوں فراہم نہیں کیں ۔نیب کا موقف
مزید پڑھیئےجعلی اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔مولانا فضل الرحمن
کٹھ پتلی حکمران 26 مارچ کے لانگ مارچ سے گھبراکر نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں.
مزید پڑھیئےپاکستان بچانے کے لیے مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو۔جاوید لطیف
کسی کو غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے نہیں دیں گے۔پاکستان ڈوب جائے اور میں چپ رہوں ایسا نہیں ہو گا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کا رواں سال پریمیئر لیگ نہ کرانے کا اعلان
بنگلہ دیشی کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث ایونٹ اس سال نہیں کروایا جائے گا۔۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےصادق سنجرانی کسی اورکاتحفہ ہے۔ رضا ربانی
چیئرمن سینیٹ الیکشن میں چار خفیہ کیمرے لگے ہوئے تھے ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشفاف انتخابات کیلیے قانون میں تبدیلی کیلیے تیار ہیں ۔اسد قیصر
اپوزیشن سے پہلے بات کی تھی مگر وہ اوپن بیلٹ انتخابات کیلیے نہیں نہیں مانے اب انہیں تکلیف ہوئی ہے تو چیخیں ماررہے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھیئےگیلانی کے7 ووٹ مک مکا کی نذر ہوئے۔ جسٹس(ر) وجیہ الدین
سینیٹ چیئرمین۔ نائب چیئرمین کے انتخاب میں وہی ہوا جو اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں کا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئے14سالہ مغوی بچی کے حوالے سے کل اہم پریس کانفرنس ہو گی
پریس کانفرنس کراچی پریس کلب میں ہوگی،شہید زیب کے والد محمد امین انصاری اور روشنی ہیلپ لائن کے نمائندے صحافیوں کو حقائق سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے7 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، شام 6 بجے کاروباری مراکز بند
ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔میڈیکل سروسز، پٹرول پمپس، اشیا ضروریہ کی دکانیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھیئےمحبت کے معاملے میں 3 لڑکیوں نے مسترد کیا۔عامر خان
جب پہلی بار محبت ہوئی اس وقت ان کی عمر 10 سے 11 سال تھی، یہ محبت خاموش اور یکطرفہ تھی۔
مزید پڑھیئےبانی ایم کیوایم بننے کی خواہش رکھنے والے انجام بھی دیکھ لیں۔فواد چوہدری
جاوید لطیف شطرنج کا مہرہ ہے، اصل سوچ ان کی ہے جوبانی ایم کیوایم بننا چاہتے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت کو ایک بار پھرپرلگ گئے.110 روپے فی کلو تک جا پہنچی
اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی 105 روپے، کوئٹہ، بہاولپور، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور میں 100 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےآزادکشمیر میں کورونا کی تیسری لہر۔14افراد میں وائرس کی تصدیق
تمام تعلیمی ادارے 18مارچ تک بند کردیے گئے ہیں ،لاک ڈاﺅن کا نفاذ آج رات12 بجے سے ہوگا۔
مزید پڑھیئے