حکومت کی جانب سے تاحال ای وی ایم سے متعلق مانگی گئی چیزیں فراہم نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک فضائیہ کا طیارہ مردان کے قریب گرکرتباہ، پائلٹ شہید
واقعہ کی وجوہات جاننے کیلیے ایئر ہیڈ کواٹرز نے اعلیٰ سطح بورڈ تشکیل دیدیا۔
مزید پڑھیئےنوجوان بھارتی اداکارہ کار حادثے میں جاں بحق
اداکارہ ایشوری 15 ستمبر کو اپنے دوست شوبھم کے ساتھ چھٹیاں منانے گووا گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکرپٹ افراد الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔وزیراعظم
پاکستان میں ذاتی مفادات رکھنے والے ملک کی بہتری نہیں چاہتے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنظرثانی درخواستیں مسترد ۔ سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کا حکم
نقشہ دیکھیں، سروس لین نسلہ ٹاور میں شامل ہے، سروس لین تو وہاں سے بالکل غائب کردی گئی ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے بھارت ہوسکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سیکیورٹی سے مطمئن تھی، اس لیے وہ پاکستان آئی تھی۔ پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی ٹیم واپس کیوں گئی،آج بتائوں گا۔ شیخ رشید
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ میں تھریٹ تھے وہ وہاں کیوں گئے؟۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں 6 شدت کا زلزلہ۔علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کیلیے درخواست دیدی
نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پرایک ارب 70کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے طالبان گرفتار
پاکستانی ٹرک طور خم بارڈر سے جیسے ہی افغانستان کی حدود میں داخل ہوا تو اس سے پاکستانی جھنڈے کو اتار دیا گیا۔اس حوالےسے ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید47افرا د جان کی باز ی ہارگئے
گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 139کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.56 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےپورا کراچی گند سے بھرا ہے،’’شیم آن سندھ حکومت“۔ چیف جسٹس
شہر میں گڑا ابل رہے ہیں اور تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارتی گجرات میں دو ارب 70 کروڑ امریکی ڈالرکی ہیروئن برآمد
دو افراد کو گرفتار، یہ کھیپ افغانستان سے چلی تھی،اسے ایران سے گجرات کی مندرا بندرگاہ پر بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز مسلم لیگ ن کا مستقبل ہیں ۔ رانا ثناءاللہ
مخالفین مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ،پارٹی کو منظم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام
بغاوت کی قیادت کرنے والے جنرل کوگرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کررکھی ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کے ہاﺅس رینٹ میں اضافہ
سینما گھروں کی بحالی کیلیے ایرانی ، ترکش اور کینڈین پنجابی فلموں کو درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےڈاکو سنارکی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے
تھانہ ڈیفنس کی حدود میں خاتون سمیت چار ڈاکو مبینہ طور پر رکشہ میں سوار ہو کر آئے تھے ۔
مزید پڑھیئےبابر مسیح سکس ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی بابر مسیح نےجرمنی کے حریف کھلاڑی رچرڈ کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان نے اپنے کارکنوں پر پابندی لگا دی
کارکن کسی بھی سیاسی ، مذہبی ، سماجی اور فلاحی جماعت یا گروپ کے ذمے دار یا کارکن سے ملاقات یا بیٹھک بغیر اجازت نہیں کریں گے۔سرکلر جاری
مزید پڑھیئےپاکستان ہر قسم کے کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔ آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنواز شریف سے 8 ملین پاونڈزکی برآمدگی کیلیے کارروائی شروع
نواز شریف کی جائیدادی٘ں فی الفور فروخت کرنے کے لیے متعلقہ ڈی سیز کو مراسلہ جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےاسپین میں آتش فشاں پھٹ پڑا۔ 100سے زائد گھر تباہ
5ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
مزید پڑھیئےدودھ کی قیمتوں میں اضافہ۔ کمشنر اوراسسٹنٹ کمشنرکو گرفتار کرکے لایا جائے۔سندھ ہائیکورٹ
ہم توہین عدالت کی کارروائی سےپہلےآپ کو آخری چانس دے رہے ہیں۔عدالت
مزید پڑھیئےپٹرول کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
بجلی مہنگی کرنے درخواست پر 30 ستمبرکوسماعت ہو گی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکر تباہ۔ دونوں پائلٹ ہلاک
یہ بات واضح نہیں کہ ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث گرا ہے یا پائلٹس نے خود گرایا ہے۔
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
مختلف برانڈز کا صابن3 سے 10روپے تک مہنگا کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا
مینز ٹیم کے بعد انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے ٹی 20 اور ون ڈے میچز کے لیے پاکستان آنا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اورکارپوریشن وغیرہ بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان نےآئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی
آئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔
مزید پڑھیئے