شاہدہ رضا کا تعلق بلوچستان سے تھا اور وہ روزگار کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیٹرول 5روپے لیٹر سستا ۔ڈیزل کی قیمت برقرار، وزیرخزانہ کا اعلان
مٹی کے تیل کی قیمت پر بھی فی لیٹر 15 روپے کمی کردی گئی ،اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
مزید پڑھیئےسابق مشیرزراعت پنجاب کے گھرسے12.5کروڑکی رقم برآمد
عبد الحئی دستی کے گھر سے برآمد رقم ٹھیکوں کے کمیشن اور چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سے وصول سیاسی رشوت ہے،اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھیئےکشتی حادثے میں 4پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
کشتی میں 20 کے قریب پاکستانی سوار تھے جن میں سے 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے اور 16 کو بچالیا گیا،ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےنیشنل بینک کا2022 میں منافع62.7ارب روپے رہا،سالانہ رپورٹ
سال کےلئے خالص انٹریسٹ آمدن 116.8بلین روپے پر رہی جو سالانہ بنیادوں پر 19.7فیصد زائد ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کو عوامی بحث کا حصہ نہ بنایا جائے،فوادچوہدری
90 روز سے آگے گئے تو پھر کبھی الیکشن نہیں ہوں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں اتائی ڈاکٹروں کی بھرمار،ایک اور مریضہ کی جان چلی گئی
شہر قائد میں ایک اور دو کمروں پر مشتمل ایک ہزار سے زائد غیر قانونی کلینکس اور میٹرنٹی ہومز انسانی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف
مزید پڑھیئےپاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ جمعے تک متوقع
جمعرات کی شام اہم مذاکرات کا امکان، پاکستانی حکام پالیسی ریٹ میں اضافے اور بجلی سرچارج سے متعلق بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب متاثرین کیلئے50لاکھ ڈالر دے گا
معاہدے پر دستخط، رقم سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی منصوبے پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھیئےلیگی کارکن اور مریم نواز کی سیکورٹی ٹیم کے اہلکار لڑ پڑے
ساہیوال میں ن لیگی کے ورکرز کنونشن میں "ورکرز کو عزت دو" کے نعرے ،وڈیو وائرل
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر پولیس تشدد،وڈیو وائرل
اسلام آباد ہائیکورٹ نےنجی نیوز چینلز کے 2کورٹ رپورٹرز پرپولیس تشدد کا نوٹس لے لیا۔آئی جی اور کمشنر طلب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے
پولیس کے 5000 سے زائد افسران و اہلکار فرائض انجام دیں گے، اسٹیڈیم کے گردایلیٹ فورس اور ڈولفن فور س کے خصوصی ٹیمیں بھی گشت کریں گی
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس پرحملے کا مقدمہ ۔ پی ٹی آئی کے 25کارکن گرفتار
ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت افراد کو حراست میں لیا گیا،پولیس
مزید پڑھیئےٹوٹی سڑکیں،سیاحوں کی عدم دلچسپی۔سوات کا سنو فیسٹیول ناکام ہوگیا
انتظامیہ نے سیاحت کے فروغ کے نام پر قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگادیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی رمضان میں سحروافطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنےکی ہدایت
موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی بھی ہدایت، سرکاری عمارتوں کی سولرائیزیشن کی رفتار کو تیز کیا جائے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےکراچی میں شہری گھرکی دہلیز پر لٹ گیا۔واردات کی وڈیو آگئی
سمن آباد بلاک 18 میں مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نےبچے کو اسکول لے کر جانے والے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد:ملزم ہتھکڑی کھول کر فرار،کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
ملزم عدیل کو اڈیالہ جیل سے پیشی کیلئے عدالت لایا گیا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن سے زمین میں دفن اسلحہ اور ایمونیشن برآمد
برآمد ہونے والے اسلحے میں 4رائفلزایس ایم جی، ایک ٹی ٹی پستول،50 ایمونیشن ایس ایم جی اور 25 عدد ایمونیشن جی تھری شامل
مزید پڑھیئےعافیہ رہا نہ ہوئی توٹیکساس کی خوفناک جیل میں مرجائے گی،امریکی وکیل
کلائیو اسمتھ کی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جواد ربانی کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی کے مزید 2 روٹس پر پنک بس سروس چلانے کا اعلان
کل سے پیپلز پنک بس سروس کے ماڈل کالونی تا ٹاور روٹ ون کی فلیٹ میں بھی اضافہ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےمریم نوازنے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی
عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی لانے والے کرداروں کے نام بتائیں،کارکنوں کو ہدایت
مزید پڑھیئےعمران خان کے قافلے میں شامل اہلکار گاڑی سے گرکرزخمی،وڈیو وائرل
وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی کی گاڑی تیزی سے گزر رہی ہے اوراس کے پیچھے بیٹھے اہلکار اچانک نیچے گرجاتے ہیں
مزید پڑھیئےصدرعلوی کا خیبرپختونخواالیکشن کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ
وکیل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔صدر مملکت نے کے پی میں تاریخ دے کر آئینی اختیار سے تجاوز کیا،سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھیئےالیکشن از خود نوٹس کیس:فیصلہ محفوظ،کل صبح 11 بجے سنایا جائے گا
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےکراچی میں بچوں کا سب سے بڑا اسپتال مسائل کی آماجگاہ
500 بستروں پر مشتمل این آئی سی ایچ میں 800 سے 900 بچوں کو داخل کیا جاتا ہے- ایمرجنسی وارڈ میں انکیوبیٹر اور وینٹی لیٹر کی بنیادی سہولت موجود نہیں-
مزید پڑھیئےعدالتی نظام پر بڑا سوالیہ نشان لگ گیا،مریم اورنگزیب
پیشی میں بلانے پر عدالتوں پر حملہ کرنیوالوں کی ضمانتیں منظور کر لی جاتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑنے پرعمران خان ، مراد سعید و دیگر کیخلاف مقدمہ…
وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکام جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی
ٹک ٹاک ایپلی کیشن کے استعمال سے پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے ناقابل قبول خطرات ہیں۔کینیڈا حکومت
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز ٹیم نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لیےکوالیفائی کر لیا
پاکستان ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی 6 ٹاپ ٹیموں اور میزبان ملک کے بعد بہتر رینکنگ کی ٹیم قرار پائی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ،اقدام قتل کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو مارچ تک ضمانت منظورکی، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos