اس موقع پر نگہت اورکزئی نے تحریکِ التواء پیش کی، ایوان میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق تحریکِ التواء متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف اورمریم نوازکے درمیان ملاقات میں کیا طے پایا؟
ارکان پنجاب اسمبلی 13 دسمبرکولاہور جلسے میں اسمبلیوں سے استعفے دینےکا اعلان کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےدبئی میں سمارٹ لیب نے کام شروع کردیا۔
اسمارٹ لیب میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےموٹروے پردھند ۔15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں
حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں پولیس وین اور مسافر کوچز بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار رجنی کانت کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
وہ 31دسمبر کو اس حوالے سے تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےبچوں نے ماں کو مردہ قرار دے کرامریکی انشورنس کمپنی کو 25کروڑکا چونا لگا…
خاتون نے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرکی ملی بھگت سے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوایا اور15 لاکھ ڈالر ہتھیاکر بیٹے نے رقم پاکستان منتقل کردی۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف چوری کےمقدمہ کی درخواست خارج ۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک اور حریم شاہ سے کوئی چوری کا سامان برآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےاگربھارت غلط کررہا ہے تو کیا ہم بھی شروع کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رولز پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئے13 دسمبرکو حکومت کوآخری دھکا دیں گے۔مریم اورنگزیب
مافیا کے گھرجانے کا وقت ہو گیا ہے،اس وقت ملک پرمافیا کا قبضہ ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکوہ پیماؤں کی دنیاکی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنےکی مہم کاآغازکردیاگیا۔
مہم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی سدپارہ اور ان کے 21 سالہ بیٹے ساجد علی سدپارہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمساجد کو کسی صورت بند نہیں کریں گے۔وزیراعطم
وزارتِ مذہبی امور علما و مشائخ کو کورونا کے پھیلاؤ کے اعداو شمارکی فراہمی یقینی بنائے۔وزیرِ مذہبی امورنورالحق قادری کو ہدایت
مزید پڑھیئےڈیفنس پولیس مقابلہ۔لیلیٰ پروین پولیس کیخلاف مقدمے کیلیے عدالت پہنچ گئیں
عدالت نے گذری تھانے کے ایس ایچ اوکو10 دسمبرکے لیے نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمصری آثار قدیمہ پرغیراخلاقی فوٹو شوٹ کروانے پر ماڈل گرفتار
1000 مصری پاؤنڈ کے عوض ماڈل سلمیٰ الشیمی کو ضما نت پررہا کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیل مل کی بیش قیمت اراضی پروفاق نے نظریں جما لیں
ہزاروں ایکڑ زمین کے حصول کیلیے سندھ اور وفاق میں دوبارہ کشمکش کا امکان بڑھ گیا-
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے قیام اورلائسنسنگ کے نظام پر شہری ہوابازی کے بین الاقوامی اداروں کو مطمئن کرنے میں ناکام ہے۔یورپی یونین
مزید پڑھیئےنوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
ضامنوں کے خلاف 514 کے تحت کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی۔دھماکے سے رکشہ تباہ۔ایک شخص جاں بحق۔6افراد زخمی
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا پاکستانی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایکٹیو کووڈ کیسز موجود ہیں اورانہیں خدشہ ہے کہ اس وجہ سے وائرس مزید پھیل سکتا ہے۔ایشلے بلوم فیلڈ
مزید پڑھیئےسندھ بھرکےسی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلیے بند کردیے گئے
تمام اسٹیشن صبح 8 بجےسے ہفتہ کی صبح 8 بجےتک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کاآج سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمات حکومت کی بوکھلاہٹ ہے۔ میاں افتخارحسین
مزید پڑھیئےبرطانیہ۔ واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیے ہوا ہے،واقعے کی مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےملزم نے حوالات میں ایس ایچ او کی درگت بنا دی
اے ایس آئی نوید ملزم کی تصویر بنانے گیاتو سلاخوں سے ہاتھ بڑھا کر موبائل فون چھین کراسے دبوچ لیا اورگالیاں دیں۔
مزید پڑھیئےشرمین عبید چنائے نےایک اورعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
ان کی مختصر فلم 'ہوم 1947' کو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں بہترین دستاویزی فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا کے مریضوں میں ہرروزاضافہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کورونا سے نمٹنے کیلیے 10 نکاتی ایجنڈہ پیش کردیا
500 ارب ڈالر کا خصوصی فنڈ مختص کیا جائے، وبا کے خاتمے تک کم آمدن اورغریب ممالک کے قرض معطل کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےعبدالحفیظ شیخ پرایک کروڑ ڈالرکی بدعنوانی کا الزام ۔تحقیقات شروع
ان پر سابقہ ادوار میں قومی خزانے سے غیر قانونی ادائیگی کا الزام ہے۔نیب نے نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے
وہ ایک ہفتے سے راولپنڈی کے ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے،دو روز سے ان کی حالت تشویشناک تھی۔
مزید پڑھیئےآذر بائیجان کی فوج کےجانی نقصان کی تفصیلات جاری۔
نگورنو قرہ باخ کے علاقے میں ہونے والی جنگ مین اس کے 2 ہزار 7 سو 83 فوجی جاں بحق ہوئے جب کہ 100 سے زائد اہلکار لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھیئےشہزادہ چارلس کاوزیراعظم عمران خان سےٹیلی فونک رابطہ۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت پراتفاق کیا گیا
مزید پڑھیئےام رباب کی اسلام آبادمیں وزیرمواصلات مرادسعیدسےملاقات ۔
ام رباب کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کو قاتلوں اوران کے سہولت کاروں کے سارے ٹھکانوں کا پتہ ہے۔
مزید پڑھیئے