بھارتی سرکار کی جانب سے جزوی مطالبات تسلیم کرنے کی پیشکش مسترد- احتجاج جاری رکھنے کا اعلان- رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں کرونا سے مزید 3 ڈاکٹرز جاں بحق ہوگئے
ڈاکٹرطاہرامین چوہدری،ڈاکٹر وسیم الدین اور ڈاکٹرعبدالستاشامل ہیں۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےمفتی عبد المجید سمیت 3 علماکے قاتل کی سزا کالعدم
عدالت نے ایم کیو ایم کے مجرم علی حسان زیدی کی سزا کیخلاف اپیل منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےکمسن بچی کو قتل کرکے جلانے والا ملزم گرفتار
ملزم کو ضلع خیبر سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےفضائی عملے کو باتھ روم جانے کی بجائے نیپی پہننے کی ہدایت
چینی ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے فضائی عملے کو کورونا وائرس کے خطرے سے بچانے کے لیے باتھ روم استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔برطانوی میڈیا
مزید پڑھیئےمیرا بدلہ عوام سے مت لو۔مریم نواز
کبھی کسی حکومت کو اتنی نیچ حرکتیں کرتے نہیں دیکھا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ۔ شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا
وزارت ریلوے کا قلمدان اعظم سواتی کے سپرد کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کررہے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ
رہنماؤں کی گرفتاریاں پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔وکیل ن لیگ
مزید پڑھیئے” بٹ کڑاہی “ریسٹورنٹ والوں کو مریم نوازکو کھانا کھلانا مہنگا پڑگیا
کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر اس ہوٹل کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وفاقی وزیربنا دیا
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اورمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو بھی 6 ماہ کے لیے وفاقی وزیر بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی جانب سے ریلی نکالے جانے پر مقدمات کی بھرمار
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، روڈ بلاک، اشتعال انگیز تقاریرکی دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا پاکستان مین مزید 50زندگیاں نگل گیا
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی تعداد 44 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبڑا اعلان۔سندھ اسمبلی میں پی پی ارکان کو استعفے جمع کرانے کا حکم
پیپلزپارٹی کے ارکان استعفے اسپیکرکے نام ہاتھ سے لکھ کر بلاول ہائوس میں جمع کرائیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئے7 سال کی عمر میں 80 کلوگرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین…
روری وین کو امریکا کی تاریخ میں کم عمر ترین ’یوتھ نیشنل چیمپئن‘ بننے کا اعزاز حاصل ہے
مزید پڑھیئےمراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا
اسرائیل کو تسلیم کرنے والا مراکش چوتھا مسلمان عرب ملک ہے
مزید پڑھیئےشاپنگ مالز میں چوریاں کرنےوالی تین بہنیں گرفتار
تینوں بہنیں گاہک بن کر آتیں اور ہاتھ کی صفائی دکھاتیں،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی 12دسمبر بروزہفتہ شام 4 تا 7 بجے کراچی پریس کلب میں جمع کرائے جائیں گے، پولنگ 26 دسمبر کو ہوگی
مزید پڑھیئےامریکا میں نمودار ہوکرغائب ہونیوالا پراسرار دھاتی ڈھانچہ پولینڈ میں نظر آگیا
وارسا میں دریا کنارے ایک شخص کو ورزش کرتے ہوئے دھات سے بنا 10 فیٹ لمبا تکونی ستون نظر آیا
مزید پڑھیئےجیالے گھروں سے نکلیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں، بلاول بھٹو
13 دسمبرکومینارپاکستان پر منعقد ہونے والے جلسے کو ہرصورت میں کامیاب بنانا ہے
مزید پڑھیئےمریم نواز کی ریلی میں سچ مچ کا شیر آگیا
مریم نواز نے ریلی کے دوران لاہور کی پہچان لکشمی چوک پر 'بٹ کڑاہی' پر لاہوری کھانا کھایا
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُڑان تھم گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 28پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےغیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران 35 کروڑ 90 لاکھ ڈالر موصول ہوئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےلاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو گرانے جارہا ہے، مریم نواز
سلیکٹرز اور سلیکٹڈ کی سرتوڑ کوشش کے باوجود پاکستان میں نوازشریف کی آواز موجود ہے
مزید پڑھیئےاستعفوں سےکوئی خطرہ نہیں، حکومت مضبوط ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان اسمبلی میں ہمیں 42 اراکین کی حمایت حاصل ہے، جام کمال خان
مزید پڑھیئےجب ہم اسمبلیوں کو چھوڑیں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ سعد…
عمران خان نے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹمپ بنادیا ہے،لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت میں کسانوں کا احتجاج برطانوی وزیراعظم نے پاک بھارت تنازع قراردے دیا
بھارتی نژاد سکھ رکن تن منجیت سنگھ دھیسی نے توجہ مبذول کرائی تو جواب ملا کہ متنازع اور حساس معاملہ ہے، دونوں حکومتوں کو مل کر اس کا حل نکالنا ہوگا
مزید پڑھیئےحکومت اپوزیشن رہنماؤں کو مصلحت کے تحت گرفتار نہیں کررہی، فردوس اعوان
یہ لوگ لاہور کو میدانِ جنگ بنانا چاہتے ہیں، ڈنڈوں سے بھرے ٹرک جاتی عمرہ پہنچائے گئے ہیں،حکومت انہیں سیاسی شہید نہیں بننے دے گی،معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےنواز شریف مرضی کی عدالتیں اور ملک قیوم جیسے جج ہونگے تب ہی واپس…
مریم نواز ملک لوٹنے والے نوسر بازوں کی دوسری نسل کی نمائندہ ہیں جو اقتدار کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہیں،وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےبھارت جعلی ابلاغی اداروں کے ذریعے انتہا پسندی کی فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم
یورپی ادارے ڈس انفو لیب نے بھارت کے وسیع نیٹ ورک کی سرگرمیوں کوبےنقاب کیا، یورپی ادارےکےانکشاف سےپاکستان کےمؤقف کی توثیق ہوئی، عمران خان
مزید پڑھیئے