تازہ ترین

بحریہ ٹائون میں ذہنی معزوربیٹےنےماں اورملازم کو فائرنگ کر کے قتل کردیااورخود بھی خود…

ہلاک ہونے والوں کی شناخت ، شمائل ، 45 سالہ سلمی اور ملازم 24 سالہ فاروق کے نام سے کی گئی ہے ۔

بحریہ ٹاون بلاک آٹھ  فلیٹ نمبر65کے فورتھ فلور میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق۔ گڈاپ ٹائون  پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں اور ملازم پر فائرنگ کی اور خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ابتدائی طور پرگڈاپ ٹائون  پولیس کا کہنا تھا کہ  بیٹے کا ذہنی توازن ٹھیک …

مزید پڑھیئے