11 فروری سے قبل اگرسینیٹ انتخابات کا شیڈول دیا جاتا ہے تو یہ غیرآئینی ہوگا۔رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف اوراسحاق ڈارکو اللہ ہی واپس لا سکتا ہے۔ شیخ رشید
جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے150ارکانِ اسمبلی استعفے دے دیں تو اسمبلی نہیں چل سکتی۔ایاز صادق
وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کی باتیں کرنے والے خود ایسا کر رہے ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئین میں ترمیم کیے بغیر شو آف ہینڈ سے انتخاب نہیں ہوسکتا۔اعتزاز احسن
سینیٹ کے الیکشن ٹرم ختم ہونے سے 30دن پہلے کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمیئراسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں نقائص ہیں۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےقبل ازوقت سینیٹ الیکشن کا خواب چکنا چور
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغازپرڈالر21پیسے سستا ہو گیا
ڈالر 160 روپے 11 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 90 روپے پر آ گیاہے ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید 84 افراد جاں بحق
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 972 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھیئےمعاونین خصوصی کی برطرفی سے متعلق اپیل خارج
اپیل خارج کرنے کی وجوہات فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاسلم رئیسانی نے اپنا استعفیٰ مولانا فضل الرحمن کو بھجوادیا
میری اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی خبر درست ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹونٹی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرادیا
کیویزکی جانب سے ٹم سیفرٹ نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 43 گیندوں پر1 چھکے اور6 چوکوں کی مدد سے 57 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سےکرانے کیلیے آئینی ترمیم کرناہوگی، رضا ربانی
شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات سے قوم پرست اور مذہبی جماعتیں وفاقی مرکزی دھارے میں شامل نہیں ہو سکیں گی،سابق چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کمی
11 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےمحکمہ انسداد دہشت گردی میں کالی بھیڑوں نے سرکاری اسلحہ ہی غائب کردیا
واقعہ میں ملوث برطرف ہیڈ کانسٹیبل محمد نذیر کے خلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا
مزید پڑھیئےنیب کی وجہ سے لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
اگر نیب پیشرفت دکھانے میں ناکام رہا تو آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب ذاتی حیثیت میں پیش ہوں گے،عدالت
مزید پڑھیئےکراچی: کیماڑی اور غربی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 21 دسمبر تک برقرار رہے گا
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو فون، سیاسی صورتحال پر گفتگو
چئیرمین پی پی پی اور نیشنل پارٹی کے رہنما کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکی چیئرمین چوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی کی قطر میں طالبان سے ملاقات
ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی، افغانستان میں تشدد میں فوری طور پر کمی کی ضرورت ہے،جنرل مارک ملی
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن میں سپریم کورٹ سے شو آف ہینڈ کا فیصلہ تاریخی ہوگا، شیخ…
اسلام آباد میں30 فیصد جرائم میں کمی آئی ہے، نئی ٹیکنالوجی لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئے‘شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا اس بات کی علامت ہے کہ حکومت کا…
وزیر داخلہ بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، اس سے اوپر کی چیز بدلنے کی ضرورت ہے،سعید غنی
مزید پڑھیئےایف بی آرنے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ…
ان رقوم کا گوشواروں میں کوئی ذکر نہیں، انٹیلی جنس رپورٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی شروع کردی
مزید پڑھیئےانڈسٹری والے ہمیں زبردستی چِٹا کرنا چاہتے ہیں، زرتاج گل
کاسمیٹک کمپنیاں رنگ گورا کرنے والی کریم میں مرکری کی مقدار بڑھا کر خواتین کی جلد سے کھیل رہی ہیں، وزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں 550 روپے فی تولہ اضافہ
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ12 ہزار 300 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےفرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو بھی کورونا ہو گیا
انہوں نے خود کو سات روز کیلیے قرنطینہ کر لیاہے ۔
مزید پڑھیئےکرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر7 دکانیں۔6 ریسٹورنٹس سیل
لیاری میں 18 افراد کو ماسک نہ پہننے پر 500 روپے فی کس جرمانہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاستعفوں کے بعد ضمنی الیکش کرانا’’خالہ جی کاباڑہ‘‘نہیں۔مریم نواز
ذاتی مفادات کے لیے آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ بھرکے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن )نے ارکان اسمبلی کو25 دسمبر تک استعفے جمع کرانے کاحکم دیدیا
لیگی قیادت کی جانب سے ارکان اسمبلی کو دو دو استعفے جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔ تحفظات سے آگاہ کیا
ملاقات کے دوران ملک اور صوبہ سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اورکراچی پیکج سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئے