رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھیئےسحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگ
بجلی چوری والے علاقوں میں 2 سے 7 گھنٹے یومیہ لوڈشیڈنگ ہو گی۔
مزید پڑھیئےرمضان میں بازار صبح 6 سے رات 8 بجے تک کھلیں گے۔ سندھ حکومت
جمعہ اوراتوارکو سیف ڈیز کے طور پر مارکیٹوں اور بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی۔محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےہمیں توقع نہیں تھی وہ باپ کو باپ بنائیں گے.مولانا فضل الرحمن
پیپلزپارٹی اوراے این پی سے فیصلے پرنظرثانی کریں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدارالحکومت کے حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
شر پسند عناصراورنقص امن میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےآج شام چاند نظرآنے کا واضح امکان
ماہ صیام کا چاند گزشتہ صبح 7بج کر32منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنومسلمہ سے شادی نوجوان کا جرم بن گیا
عدالت نے نوجوان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ملت ماما ہوٹل پر گاہکوں کا تانتا بندھا رہتا ہے
قیوم آباد میں واقع ہوٹل کو 25 برس ہو چکے- یومیہ دو من دودھ کی چائے تیار کی جاتی ہے-
مزید پڑھیئےحضرت اویس قرنیؒ کی ٹوپی سفید نمدے سے بنائی گئی تھی
نبی مکرمؐ اور انبیائے کرامؑ سمیت عظیم ہستیوں کے تبرکات کے قریب قرآن پاک کی تلاوت پانچ سو برس سے جاری-
مزید پڑھیئےفوادچوہدری نے ایک جج کی توہین کی مگرنوٹس نہیں لیا گیا۔سرینا عیسیٰ
درخواست اب تک کیوں سماعت کیلیے مقرر نہیں ہوئی ؟کیا ججز رجسٹرارکے تابع ہیں؟۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
مزید پڑھیئےکورونا کے عالمی بحران میں دوسرا رمضان
فن لینڈ میں 23 گھنٹہ 5 منٹ کا طویل ترین روزہ ہوگا- آسٹریلیا میں دورانیہ صرف 11 گھنٹہ 59 منٹ رہے گا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہ راست میڈیا کوریج کی درخواست مسترد
10 میں سے چار ججز نے نظرثانی درخواست کے فیصلے سے اختلاف کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں رینجرز کو طلب کرلیا گیا
لاہورکی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔
مزید پڑھیئےسعد رضوی کی گرفتاری کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری۔ اہم شاہرایں بند
کئی مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں،ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق، متعدد اہلکار اور ٹی ایل پی کارکنان زخمی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
لوگوں میں خوف و ہراس ،زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 اورگہرائی 169 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےرجسٹرار اسلام ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
سپریم کورٹ نےشوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
ریاست کے خلاف بیانات دینے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ مانسہرہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 118 افراد جاں بحق
ملک میں وبا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 920 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےفورسزکی جنوبی وزیرستان میں کارروائی۔دہشت گردپیرعرف اسدمارا گیا
دہشتگردکمانڈر 2006 سے کالعدم تنظیم کاسرگرم رکن تھا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
مولانا کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب ہوگی ۔
مزید پڑھیئےسینئرصحافی ضیاشاہد انتقال کرگئے
ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا اور گزشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھیئےرمضان المبارک‘ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منائیں گے، عبد الخبیر آزاد
مزید پڑھیئےکراچی: حسن اسکوائر پر دھرنا شرکا میں لنگر تقسیم کیلیے دیگیں پہنچادی گئیں
ملک کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی تحریک لبیک کے کارکنان سراپا احتجاج ہیں، دھرنے کے شرکا کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے کارکنان اورنگی ٹائون میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں
ٹی ایل پی کے کارکنان میں لنگر کی تقسیم کے لیے دیگیں بھی بھجوادی گئیں، دیکھیے اس وڈیو میں
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے کارکنان کے حسن اسکوائر پر احتجاج اور دھرنے کی ویڈیوز
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے خلاف کارکنان سراپا احتجاج، ملک کے بیشتر شہروں میں دھرنے
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے…
احتجاج کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کےسربراہ گرفتار،ملک بھر میں مظاہرے
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادہ علامہ سعد حسین رضوی کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا۔جبکہ ملک گیر احتجاج میں شامل ٹی ایل پی کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر کی …
مزید پڑھیئےحلقہNA-249سے نوازشریف کی کامیابی ووٹ کوعزت دوکے نظرئیےکی کامیابی ہوگی،مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کے عوام نے میاں محمدنواز شریف کی شیرنی کو کامیاب کر کے کراچی کے عوام کے لئے پیغام بھیجا ہے
مزید پڑھیئےشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام
ایم اے جناح روڈ پر سیون ڈے سے ٹاور،کھارادراوردیگرعلاقوں میں ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔
مزید پڑھیئے