نوررحمان کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گولی ماری تھی، لواحقین کا میت رکھ کر سپر ہائی وے پر احتجاج،سال نو کے ابتدائی 10روز میں 4شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں جاں بحق
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کامران ٹیسوری کا آج سے گورنرہاؤس کی 50فیصد لائٹس بند رکھنے کا اعلان
عوام سے بھی 25فیصد بجلی کم استعمال کرنے کی اپیل، شادی ہال بلا وجہ لائٹیں مت جلائیں، خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمان سے ملاقات کے بعد گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں فلیٹ سے80سالہ جاپانی خاتون کی لاش برآمد
عمارت میں جاپانی قونصلیٹ کے دیگر ارکان بھی رہائش پذیر ہیں، موت کی وجہ بظاہر قدرتی ہے،پولیس
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے 5ارکان کو 1ارب 20کروڑ کی پیشکش کا الزام
مومنہ وحید نے 5 کروڑ روپے لے کر انحراف کیا۔ اب اپوزیشن اور پی ڈی ایم مزید اراکین کو رشوت کی پیش کش کررہی ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےسندھ میں آٹا 65 سے 95 روپے کلو ملے گا،شرجیل میمن کادعویٰ
ملک میں گندم کے وسیع ذخائر موجود ہیں، سندھ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ہوگی،وزیراطلاعات سندھ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا جہانگیرترین اور عون چوہدری کو خصوصی پیغام
سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری سے ملاقات میں انہیں وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا
مزید پڑھیئےٹانک میں وکلا کی گاڑی پر فائرنگ،ایک جاں بحق، 2زخمی
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے وکلا کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے سینئر وکیل دل نواز جاں بحق اور دو وکلا زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا
وزیرداخلہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر تھے۔جوتا ونڈ اسکرین پر آکر لگا
مزید پڑھیئےبیڈمنٹن کھیلتے ہوئے بھارتی شہری ہلاک،وڈیو وائرل
38سالہ شخص دوستوں کے ساتھ کورٹ میں بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ اچانک گرگیا
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ نے پنجاب میں پھر گورنرراج کی دھمکی دیدی
پی ٹی آئی نے کوئی غیرآئینی اقدام کیا تو حکومت گورنر راج نافذ کر سکتی ہے۔عدالت سے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا،رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےبھارتی بیس بال ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے ہاں کردی
بھارتی ٹیم ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں حصہ لے گی۔ بھارت کی بیس بال فیڈریشن نے دلی میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزا کی درخواست بھی دے دی
مزید پڑھیئےدہشت گردی سے وقت پر نہ نمٹا گیا تو منفی اثرات ہوں گے،عمران خان
ٹی ٹی پی کے پاس امریکا کا اسلحہ ہے خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں سے مقابلہ نہیں کرسکتی، جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے دہشت گردی نہیں رکے گی۔خطاب
مزید پڑھیئےمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 3300 روپے اور 2829 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور شہباز شریف شروع سے ہی دو نمبری ہیں۔پرویزالٰہی
جو حکمران بے ایمان ہوگا اس کام میں برکت نہیں ہوگی۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےزمان پارک میں چورکل دست و گریباں ہوئے ۔رانا ثنااللہ
ڈالر خرید کر اسمگلنگ و منی لانڈرنگ کی، مہنگائی کے ذمے دار عمران خان اور پرویز الہی ملوث ہیں۔میڈیا ٹاک
مزید پڑھیئےپشاورمیں نانبائیوں نے روٹی کا وزن کم، قیمت بڑھا دی
صوبائی محکمہ خوراک کی جانب سے گندم کا کوٹہ بڑھانے کے باوجود قیمتوں کو کم نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےعوام آٹے کیلیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ
حکومت ڈالروں کے پیچھے بھاگتی ہے لیکن عوام کو کچھ نہیں دے رہی ۔چیف جسٹس قیصر رشیدخان
مزید پڑھیئے’’ پشاور میں اندھیر نگری، چوپٹ راج ‘‘
گراں فروشوں نے آٹے کے متبادل اشیا کے نرخوں میں بھی خودساختہ اضافہ کردیا،انتظامیہ گرم کمروں تک محدود۔
مزید پڑھیئےپنجاب کی سیاست میں ہلچل ،سیاسی ماحول گرم
سلیمان شہباز سے جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ملاقات کی۔ملکی اور پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کی تحقیقات ۔جے آئی ٹی ارکان پھٹ پڑے
ملزم سے جے آئی ٹی کے کسی ممبرکو تفتیش یا پوچھ گچھ تک نہیں کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےجنیوا میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات
ملاقات میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی موجود تھیں جبکہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ، پاکستان دوسری پوزیشن پر آ گیا
سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس ۔عدلیہ کو قانون کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں ۔ وکیل…
نیب قانون میں ترامیم منظور کرتے ہوئے کتنے ارکان حاضر تھے؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار
مزید پڑھیئےعطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہاتھا پائی
رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ پنجاب اسمبلی پہنچے تو سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں داخل ہونے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پرویزالٰہی پر کرپشن کا سنگین الزام لگا دیا
ان کی بدعنوانی کے باعث میری شہرت کا گراف دن بدن نیچے جا رہاہے ، اب مزید برداشت نہیں کر سکتا۔عمران خان
مزید پڑھیئےشہروز سبزواری و سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد ایک ساتھ پہلا انٹرویو
اداکارہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ان دنوں اپنی اس رومانوی فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں ۔
مزید پڑھیئےثنا اللہ زہری کے اثاثوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
گھر خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟،گوشواروں میں ایسا کوئی کاروبار ظاہر نہیں کیاگیا۔ممبر خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئے’’بلدیاتی انتخابات ۔ خواجہ سرا بھی ووٹ ڈالنے کیلیے پُرجوش‘‘
کراچی اور حیدرآباد کے 50 ہزار سے زائد رجسٹرڈ خواجہ سرا اپنے نمائندے منتخب کریں گے-
مزید پڑھیئے’’دم کیا گیا گُڑ کھلانے سے جن حاضر ہوگیا‘‘
ایک عزیزہ کا دیرینہ سر درد ختم کرنے کیلیے عمل کیا گیا تھا- گھر پہنچنے سے پہلے وظائف کے ذریعے محاصرہ کر دیا- پتا چلا کئی جنات کا ڈیرا موجود ہے-
مزید پڑھیئے’’زیادتی کا شکار لڑکی کو بلیک میل بھی کیا گیا‘‘
راولپنڈی کے نجی اسپتال میں نانی کا ڈائلاسس کرانے گئی تھی- ڈاکٹر کے پی اے نے ہوس کا نشانہ بنایا-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos