سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کو دو روز سے بخار ہے اور وہ اپنی ڈیرہ اسماعیل خان والی رہائشگاہ پر قیام پذیر ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مزید4 گرفتار
گرفتار ملزمان شوگر بروکرز ہیں ، تعدادسات ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمصر۔ ٹرینوں کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد32 ہو گئی
185 مسافر زخمی، حادثے کی تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےملتان۔ عمران خان کی تصاویر اتارکر نوازشریف کی لگا دی گئیں
کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر میں لگی تصاویر اتار کر نوازشریف کی تصویر مانگی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا۔گرجا گھر کے باہر2 خودکش حملے۔ 2 افراد ہلاک،14زخمی
ماکاسر میں گرجا گھر میں ایسٹر کے موقع پر دعائیہ تقریب کا سلسلہ جاری تھا کہ گرجا گھر کے باہر زور دار دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی تیسری لہرتیز۔ مزید 57 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کورونا سے متاثر 3 ہزار 43 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی طبیعت ناساز۔سیاسی سرگرمیاں منسوخ
تیز بخاراور گلے میں شدید درد ہے، کورونا ٹیسٹ بھی کروا لیاگیا، رپورٹ منفی آئی۔
مزید پڑھیئےسروسز ہسپتال کے ہاسٹل سے اے ایم ایس کی لاش برآمد
اے ایم ایس ڈاکٹر حسن اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا سے دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں حیرت انگیز اضافہ
دنیا بھر کے 657 دولت مندوں کی دولت میں 1.3 ٹریلین سے زیادہ کا اضافہ ہوا جبکہ امریکہ میں 80 لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہو گئے
مزید پڑھیئےموزمبیق میں داعش کا ایل این جی پلانٹ اور ہوٹل پر حملہ، غیرملکی ملازمین…
داعش نے ایل این جی پلانٹ کے پورے علاقے کو تباہ کردیا
مزید پڑھیئےآسمانی بجلی طیارے سے ٹکرا گئی
بجلی ٹکرانے سے جہاز یا اس میں سوار 140 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور تمام مسافر بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ گئے
مزید پڑھیئےپی پی نے باپ، جماعت اسلامی اور اے این پی کیساتھ ملکر نیا اتحاد…
پیپلزپارٹی نے جو کیا اس پر ہمیں دکھ ہے، یوسف رضا گیلانی ن لیگ کے ووٹوں سےسینیٹر بنے لیکن اپوزیشن لیڈر بننے کیلیے حکومت سے سینیٹر ادھار لیے، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےعورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی دائر
عدالت عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےکراچی کی عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمے کا حکم
عورت مارچ میں انتشار پھیلانے والے، فحش اور اسلام مخالف نعرےلگائے گئے جس سے توہینِ اسلام ہوئی، درخواست گزار
مزید پڑھیئےشوگر مل مافیا، 37 ملزمان کے شناختی کارڈز بلاک
موبائل فونز اور لیپ ٹاپ فرانزک کیلیے بھجوا دیے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
مزید پڑھیئےافغانستان میں طالبان کے حملے میں پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک
گزشتہ تین روز میں افغان فوج اور پولیس پر 25 سے زائد حملے کیے گئے
مزید پڑھیئےمیانمار میں آرمڈ فورسز ڈے پر بھی مظاہرے، کریک ڈاؤن میں مزید 50 ہلاکتیں
مظاہرین کا کہنا ہے کہ فوج 350 سے زائد شہریوں کو مار کر آرمڈ فورسز ڈے منا رہی ہے، یہ فوج کے لیے شرم کرنے کا دن ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےپنجاب میں کورونا نے بچوں کو شکار بنالیا، ساڑھے 12 ہزار متاثر
صرف لاہور میں اب تک پندرہ سال سے کم عمر کے 5ہزار301 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ایک بار پھر مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ
صوبے بھر کی درگاہیں 28 مارچ سے 8 اپریل تک بند رہیں گی، صوبائی وزیر اوقاف
مزید پڑھیئےشجر کاریاں بے سود؟ امریکا میں ماحولیات پر عالمی اجلاس میں پاکستان نظرانداز
امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت، چین، بنگلہ دیش سمیت40 ملکوں کے سربراہان کو دعوت نامے ارسال کیے، پاکستان کو مدعو کیا گیا
مزید پڑھیئےاہم پیشرفت؟ شہبازنے حمزہ کو پی پی کیخلاف کسی بھی قسم کی بیان بازی…
یوسف رضاگیلانی کے معاملے پر پی ڈی ایم میں ن لیگ کے سینئر رہنما معاملہ اٹھائیں، شہباز شریف
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کیساتھ مل کر حکومت کو ٹف ٹائم دیتے رہیں گے، بلاول
پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگایا جا رہا تھا، افسوس ہے کہ مسلم لیگ ن نے ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم ملک وقوم سے مخلص نہیں، وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور
پی ڈی ایم کی طرح منہگائی کے جن کو بھی کنٹرول کریں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے’سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو باپ کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ…
ایک چھوٹے سے عہدے کے لیے پیپلزپارٹی نے جمہوریت کو بہت بڑا نقصان پہنچایا، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےرمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے انتظامات کی…
پناہ گاہوں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل رہا ہے، پناہ گاہ میں آنے والے افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، فیصل جاوید
مزید پڑھیئےماں باپ کے ولیمے میں بچے کی شرکت نے سب کو حیران کردیا
حافظ آباد کے جوڑے کی دلچسپ داستان، شادی کے ایک سال بعد ولیمے کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد جناح اسپتال سے رہا کیا گیا
مزید پڑھیئےحکومت نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کردیا
این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پورٹل لانچ کیے جانے سے متعلق اطلاع دی اور لنک شیئر کیا
مزید پڑھیئےکباڑ میں خریدا گیا معمولی پیالہ 11 کروڑ روپے میں نیلام
600 سال قدیم، یہ پیالہ چینی فرمانروا ’یونگل بادشاہ‘ کے زمانے سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھیئےفیس بک پلیٹ فارم پر عطیہ کی گئی رقم پانچ ارب ڈالر تک جاپہنچی
فیس بک کی جانب سے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی غیرمعمولی مدد کی گئی
مزید پڑھیئے