نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کو اپینڈکس میں انفیکشن کی وجہ سے آج صبح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہمارے سینیٹرزکو کالز کی جا رہی ہیں۔ مریم نواز
کہا جارہا ہے پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔ ہمارے کچھ سینیٹرزنے وہ کالیں رکارڈ کر کے ثبوت کے طور پر رکھ لی ہیں۔
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی
7 روپے کی کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگی۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک بنانے پر دو گروپوں میں تصادم۔ 16 سے زائد افراد زخمی
میرپور ساکرو میں برادری مخالف ٹک ٹاک بنانے پرلاٹھیاں اور کلہاڑیاں چل گئیں۔
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ کا ٹک ٹاک آج سے بند کرنے کاحکم
ٹک ٹاک ویڈیو ز سے معاشرے میں فحاشی پھیل رہی ہے۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان
مزید پڑھیئےجعلی انگوٹھا لگانے پرڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کی غیرمشروط معافی منظور
مچلکے پرانگوٹھے اورعدالت میں لیے گئے انگوٹھے کے نشان میں فرق ہے۔جج احتساب عدالت
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن۔ یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفورحیدری نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
پی ڈی ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے 3،3 سیٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم لندن کی خاتون رکن کا کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نیٹ ورک چلانے…
بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی ہدایات پر کہکشاں واٹس ایپ پر ہدایات دیتی رہی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد و رینجرزافسران
مزید پڑھیئےآزاد الیون فٹبال کلب عہدیداروں کی اقبال منہاس کے انتقال پراظہار تعزیت
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید53 اموات
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار699 ہے۔
مزید پڑھیئےحادثے میں ہلاک قرار دیا گیا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا
جنگل میں 36 روز تک ادھر اُدھر بھٹکتا رہا اور بھوک مٹانے کے لیے پودے اور پرندوں کے انڈے کھاتا رہا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات میں ضمیر فروشی۔ تحریک انصاف نے دو اراکین کو پارٹی سے نکال…
پی-ایس ون جیکب آباد-1 سے اسلم ابڑو اور پی-ایس-18/گھوٹکی-1 سے شہریار خان شر بنیادی جماعتی رکنیت ختم کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےایوان بالا(سینیٹ) کے52 اراکین آج ریٹائرڈ ہوجائیں گے
سندھ اور پنجاب سے 11،11 جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 ،12 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
حملہ اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراکر واپس جارہی تھیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی
علمائے کرام آج ملک بھر کی مساجد میں شب معراج کی عظمت وفضیلت پرروشنی ڈالیں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 249 میں ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری کردیاگیا
این اے 249 کراچی میں پولنگ 29 اپریل کوہوگی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں فائرنگ۔نیئر بخاری کے بیٹے سمیت3افراد زخمی
فائرنگ جرگے کے دوران ہوئی،زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کے انگوٹھے کا نشان تصدیق کیلیے فرانزک لیب کو ارسال
حمزہ آپ نے رہائی کے وقت کسی دستاویزپرانگوٹھالگایاتھا؟حمزہ شہبازنے جواب دیا کہ جی انگوٹھالگوایاتھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں ذیابطیس کے مریض ایک کروڑ سے تجاوز، تلاش کا منصوبہ شروع
پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کی عوام الناس سے 'ڈسکورنگ ڈائبیٹیز' پروجیکٹ سے استفادہ کرنے کی اپیل
مزید پڑھیئےسمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلیےخودکار روبوٹ تیار
خودکار روبوٹ بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن نہ کرانا غلطی، اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، فواد چوہدری کا…
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن دونوں آزاد امیدوار پر زور لگا رہی ہیں، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےٹیکس ریفنڈز‘ ایف بی آر نے نیا خود کار نظام متعارف کر ادیا
ٹیکس گزاروں کو ان کے سیلز اور انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی براہ راست ان کے بینک اکاوَنٹس میں ہوگی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےسینیٹ چیئرمین انتخاب‘ جوڑ توڑ عروج پر،وزیراعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس بلالیا
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی
مزید پڑھیئے39 فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانا نہیں چاہتے، سروے رپورٹ
سروے میں پاکستان کو دنیا کے ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے کے بارے میں عوام زیادہ پُرجوش نہیں
مزید پڑھیئےالتوا کے شکار تعمیراتی منصوبوں کے کیس نیب کو بھجوانےکا فیصلہ
ذاتی چھت پر غریب اور کم آمدنی والے فرد کا حق ہے،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےچین کیخلاف امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کا پہلا سربراہی اجلاس جمعہ کو ہوگا
چاروں ممالک کے سربراہان ورچوئل ملاقات کریں گے، امریکی صدر جوبائیڈن کی پہلی سمٹ ہوگی
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی ضلعی انتظامیہ کو چکن کے نرخ معمول پر لانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کاراسپیشل مجسٹریٹ کے اختیارات کیوں بروئے کار نہیں لارہے؟ منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے، محکمہ بیورو آف سپلائی
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان کو کورونا ویکسین کی 4.5کروڑخوراکیں دے گا، اسد عمر کی تصدیق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کے مطابق عالمی تنظیم گاوی کے ذریعے بھارت سے ویکسین حاصل کی جائے گی
مزید پڑھیئےغیر امریکی یوٹیوبرز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
اگر کوئی کریٹر 31 مئی تک معلومات فراہم نہیں کرے گا تو اس کی آمدن کا 24 فیصد حصہ کاٹ لیا جائے گا، گوگل انتظامیہ
مزید پڑھیئےوالد نے اسکول فیس نہ بھرنے پر میری جگہ خود سزا بھگتی، سلمان خان
مجھے کلاس سے باہر کھڑا کردیا گیا تھا، والد دیکھ کر سیدھا پرنسپل کے پاس گئے اور کہا کہ ’اسکول کی فیس بھرنا اس کی نہیں میری ذمہ داری ہے، بالی ووڈ اداکار
مزید پڑھیئے