ن لیگ کے ایم پی ايز ہمارے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں،قومی انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں، الیکشن کےلیے اداروں کو کردار ادا کرنا چاہئے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کاہان دھماکے کے شہید کیپٹن فہد خان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی شرکت
مزید پڑھیئےکراچی:ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے داخلوں میں تاخیر،طلبا پریشان
داخلوں کی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہونا تھی،جو تاحال نہیں ہوسکی۔تاخیرکی وجہ ڈیٹا کی ترتیب میں دیر ہونا ہے،یونیورسٹی ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی میں بدھ سے سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی
بدھ سے سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں چلنے کے سبب درجہ حرارت میں 2سے3ڈگری اضافہ ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا ناسور پھر سے جنم لے رہا ہے، شہباز شریف
دہشت گردی ،بھتہ خوری کچلنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، عمران خان نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا،ترقیاتی منصوبوں کو سردخانے میں ڈال دیاتھا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےیہ سب اللہ تعالیٰ کا نظام ہے،کرکٹ میں واپسی پرسرفراز کا تبصرہ
سینچری نہ بنانے پر دکھ تو ہوا لیکن پھر سوچا کہ پہلی بال پر آؤٹ ہوجاتا تو کیا ہوتا،سابق کپتان کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا میں کورونا کی نئی لہر،پاکستان نے نمٹنے کے انتظامات شروع کردیئے
کورونا کا نیا ویرینٹ بی ایف سیون تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، وائرس جنہیں پہلے کورونا ہوچکا یا وہ لوگ جو ویکسین لگواچکے دونوں میں پھیلنے سکتاہے
مزید پڑھیئےسرفراز احمد نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کردیا،شاہد آفریدی
آج پاکستان کی پرفارمنس سے خوش ہوں، ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان نے شاندار کم بیک کیا،عبوری چیف سلیکٹر کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ،رمیز راجہ
پی سی بی میں سیاسی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، کرکٹ بورڈ کے پچھلے دروازے سے لوگ اندر آگئے،سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئےکپتان اور سابق کپتان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ،پاکستان کے5 وکٹوں پر317 رنز
قومی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ابتدائی تین وکٹیں 48 کے اسکور پر گر گئی تھی جبکہ چوتھی وکٹ 110 رنزپر گری۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بلدیاتی انتخابات ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان
سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملے کا منصوبہ وفاق نے بنایا۔ مشیر وزیراعلیٰ
لیگی رہنما جے آئی ٹی کےسامنے پیش نہ ہوئے، جو حقائق سامنےآئیں گے عوام کےسامنے رکھیں گے۔عمر سرفراز چیمہ
مزید پڑھیئےبابر اعظم کے بغیر ٹیم کچھ نہیں۔نجم سیٹھی
بھارت جانا سیاسی فیصلہ ہے، حکومت کہے گی تو جائیں گےورنہ نہیں۔
مزید پڑھیئےحق دو تحریک کے رہنماوٴں کی گرفتاری،گوادر، اورماڑہ، پسنی میں ہڑتال
مکران کوسٹل ہائی وے، اورماڑہ اور پسنی زیرو پوائنٹ کوعام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند، زیروپوائنٹ بند ہوجانے کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا
پشاور میں گیس مکمل غائب- ایل پی جی دکانوں پر قطاریں لگ گئیں- لڑائی جھگڑے معمول بن گئے۔
مزید پڑھیئےسوئٹ سپاری،کمپنیوں نے شہریوں کو زہر کھلانا شروع کر دیا
ایل سی نہ کھلنے کے سبب چھالیہ کے درجنوں کنٹینرز پورٹ پر کلیئرنس کے انتظار میں ہیں- مارکیٹ میں اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ باآسانی 350 روپے کلو دستیاب-
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔ بابراعظم نے شاندار سنچری داغ دی
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے چھکا لگا کر شاندار سنچری مکمل کی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے چیف جسٹس کی عدالت پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا
کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کیلیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئے2023 میں پاکستانیوں کو کتنی سرکاری چھٹیاں ملیں گی؟
کل 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی، جن میں سے 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشہباز گل گرفتاری کے ڈر سے اسپتال سے بھاگے
پی ٹی آئی رہنما کو حکومت ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر پکڑے جانے کا خوف تھا-بغاوت کیس کیلئے ٹھوس ثبوت حاصل کیے جا چکے-
مزید پڑھیئےوقت کی پابندی نہ کرنے والوں میں مراکشی سرفہرست
کسی بھی کام کیلیے ایک گھنٹہ سے ایک دن کی تاخیر معمول ہے- میکسیکن- کیوبن اور نیپالی بھی بہت زیادہ ’’لیٹ لطیفوں‘‘ میں شمار ہوتے ہیں-
مزید پڑھیئےمجھ سے منسوب بیان خود ساختہ اور من گھڑت ہے۔صدر علوی
جنرل باجوہ کی مدد سے متعلق بیان کو سیاق و سباق کے حوالے سے نقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ تحائف کی تفصیلات,کابینہ ڈویژن سے جواب طلب
میرے خیال سے 1990 سے پہلے کا ریکارڈ ہی دستیاب نہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی مدت تین سال کرنا احمقانہ بات ہے۔فواد چوہدری
صوبائی اسمبلیاں ختم کرکے ڈویژنز پر اسمبلی بنانی چاہیے، ان اسمبلیوں کے انتخابات تین سال بعد ہوں۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ نے سینٹ اور انتخابات میں عمران خان کی مدد کی ،صدرعلوی
’’آڈیوز اور ویڈیوز کے کھیل‘ کے حوالے سے نئے آرمی چیف سے بات کی۔عشائیے سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔پاکستان نے 5 وکٹوں پر317 رنز بنالیے
بابر اعظم 161 رنز،سلمان آغا 3رنز بنا کر کریز پر موجود۔
مزید پڑھیئےحکمران اتحاد نے پرویزالٰہی کی ناکامی کیلیے پلان تیار کرلیا
پنجاب اسمبلی کے مخصوص ممبران سے حتمی روابط کیلیے منصوبہ بندی مکمل کر لی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں زمین کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں 5 افراد جاں بحق
ابتدائی تکرار کے بعد دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی جان چلی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
قومی ٹیم میں2تبدیلیاں کی گئی ہیں ،وکٹ کیپر محمدرضوان کو پہلے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا ہے،سرفراز احمداور فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھیئےپا کستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں
انگلینڈ کے خلاف وائٹ واش کے بعد پاکستان کی ٹیم میں3 تبدیلیوں کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos