فیصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق حقائق چھپائے اس لیے الیکشن لڑنے کے لیے اہل نہیں، پی پی رہنما
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتخابی عملہ پولنگ ختم ہونے کے13 گھنٹے بعد آر او کے پاس پہنچا، شاہد…
ریٹرنگ افسر شدید دباؤ میں تھے، ناانصافی کا نظام نہیں چلتا ہے، سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےووٹ کو عزت دو کا بیانیہ فتحیاب ہوگیا، نوازشریف
وہ دن دور نہیں جب غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے نتیجے میں عوامی غضب سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ کو اسی ووٹ کے ذریعے شکست دے گا، ٹویٹر پر پیغام
مزید پڑھیئےٹویٹر نے آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت شروع کردی
آڈیو پیغام براہ راست ٹویٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور ٹیکسٹ کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی فارورڈ کیا جاسکتا، برازیل، بھارت اور جاپان میں آزمائش کا آغاز کردیا گیا
مزید پڑھیئےبغیر اجازت تیسری شادی‘ دولہا حوالات میں بند
طلاق کے کاغذات دکھانے پر پولیس نے دولہے کو چھوڑ دیا
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید 36 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ساڑھے 12 ہزار
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 340 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 6 کا میلہ آج سجے گا
سیزن 6 میں 6 ٹیموں کے درمیان ٹرافی کی جنگ شروع، آج دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے
مزید پڑھیئےکھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اوسطاً 0.55 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکی صدر کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان
موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے، جوبائیڈن
مزید پڑھیئےدنیا کے سب سے موٹے 200کلو وزنی بچے نے کمال کردیا
آریا اپنے موٹاپے کے دوران 5 منٹ بھی مشکل سے چل پاتا تھا اور اس کا سانس پھولنے لگتا
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا، مریم نواز
نتائج روکنے والے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نائب مسلم لیگ ن کا الزام
مزید پڑھیئےای سی سی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے مہنگا کرنے کی منظوری…
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 170 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی کلو، چینی، آٹے، دالوں اور چاول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئے23 میں سے 19پولنگ اسٹیشنز کا لاپتہ عملہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گیا
ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار97588 ووٹ لے کر آگے، پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی94541 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن‘ این اے75 ڈسکہ کا نتیجہ تاخیر کا شکار، لیگی امیدوار کو برتری
این اے 75 ڈسکہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے
مزید پڑھیئےایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا
گزشتہ روز امریکا نے بھی ایران سے 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کی بحالی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھیئےافغانستان سے فوجی انخلا میں جلد بازی نہیں کی جائے گی، امریکا
امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے، امریکی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید میں 18 پیسے کا اضافے ہوا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار
سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی سے 1 لاکھ 9 ہزار950 ہوگئی
مزید پڑھیئے10 لاکھ سال پرانا دنیا کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا
بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ مرتب کرلیا
مزید پڑھیئے’لگتا ہے سب آفریدی کو فالو کررہے ہیں‘
پاکستان سپر لیگ میں فینز کو اپنی طوفانی بیٹنگ سے لطف اندوز کرانے کیلیے تیار ہوں، کرس گیل
مزید پڑھیئےایران کا دشتِ لوط دنیا کا گرم ترین مقام
ایرانی علاقے دشتِ لوط کا درجہ حرارت 70 درجے سینٹی گریڈ نوٹ کیا گیا
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات کے لیے زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
شہباز شریف، خورشید شاہ، خواجہ آصف، علی وزیر، حمزہ شہباز کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے لیے ایوان میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےبارڈر مینجمنٹ کو جدید بنارہے ہیں، داخلی سلامتی یقینی بنائیں گے، شیخ رشید
پاکستان اور ایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام 40 فیصد مکمل ہوچکا، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن‘ پی کے 63 نوشہرہ میں ن لیگ نے میدان مار لیا
اختیار ولی نے 21 ہزار 112 ووٹ لیے، غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میاں عمر کاکا خیل 17 ہزار 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے
مزید پڑھیئےام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے تہرے قتل کا مرکزی ملزم کشمور سے گرفتار
گرفتار ملزم کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقررتھی، دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےحلیم عادل کے کمرے میں سانپ، CIAسینٹر کی دہشت اور تاریخ پر دلچسپ رپورٹ
سی آئی اے سینٹر صدر کی تاریخی عمارت دہشت کی علامت اور آسیب زدہ ہونے کے حوالے سے انتہائی شہرت کی حامل، درجنوں پر تشدد سیاسی واقعات یہاں پیش آچکے
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن‘ ن لیگ کو ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں پر برتری
این اے 75سیالکوٹ، این اے 45کرم ، پی پی 51 گوجرانوالہ اور پی کے 63 نوشہرہ میں پولنگ ہوئی
مزید پڑھیئےکراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کوغصہ نہیں آتا، مصطفیٰ کمال
انگریزوں سے جان چھڑوائی تو کالے انگریزوں نے قبضہ کرلیا، یہ مائنڈسیٹ ہمیں درست گننے سے ڈرتا ہے، ہمیں خود کو گنوانے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنانا پڑا، چیئرمین پی ایس پی
مزید پڑھیئےمیچ کے دوران بلے باز وکٹ پر جان کی بازی ہار گیا
وکٹ پر جان کی بازی ہارنے والے نوجوان بلے باز نے امپائر سے چند سیکنڈ قبل دریافت کیا تھا کہ اوور مکمل ہونے میں کتنی گیندیں باقی ہیں؟
مزید پڑھیئےبرطانیہ: شہزادہ ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان باضابطہ طور پر چھوڑ دیا
سابق شاہی جوڑے نے ملکہ الزبتھ کو آگاہ کردیا ہے کہ اب وہ کبھی شاہی خاندان کا حصہ نہیں بنیں گے، بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق
مزید پڑھیئے