تازہ ترین

عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی  آئی چیئرمین نے دہشت گردی مقدمے میں گرفتاری کے پیش نظر درخواست دائر کی ہے

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت  قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ گزشتہ روزچیئرمین پی ٹی آئی عمران کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوا تھا، جس کے بعد عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ ہے۔ عمران خان کی جانب سے وکیل …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کوساڑھے بارہ بجے عدالت میں پیش کرنیکا حکم

گزشتہ رات سے دیکھیں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے،۔فائل فوٹو

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں زیرحراست پی ٹی آئی رہنما شہباز کے ریمانڈ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری اوربابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل چوہدری نے استدعا کی کہ بائی کورت میں کیس …

مزید پڑھیئے

ملک میں کرونا کے 3 مریض انتقال کرگئے

کروناسے متاثر 152 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، فائل فوٹو

اسلام آبا:قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.48 فیصد …

مزید پڑھیئے

این اے 245 ضمنی  الیکشن: تحریک انصاف کو برتری حاصل

ایم کیوایم کا امیدواردوسرے اورٹی ایل پی تیسرے نمبرپر

کراچی: این اے حلقہ 245 کے ضمنی الیکشن  میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حلقے میں 263 پولنگ اسٹیشنز ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ایم ایس سسٹم پر اب تک 80 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ موصول ہوگئے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار …

مزید پڑھیئے

ملیر ندی میں کار ڈوبنے کا حادثہ، لاپتا خاتون کی لاش بھی مل گئی

کراچی: ملیر ندی میں کار ڈوبنے کے حادثے میں لاپتا خاتون کی لاش بھی مل گئی۔ چند دن قبل شدید بارش کے بعد ملیر ندی کے سیلابی پانی میں کار ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں 7 افراد سوار تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیئے

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

روٹر ڈیم: پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ہو رہا ہے، پاکستان سیریز 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔ پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، نوجوان بلے باز عبد اللہ شفیق آج ڈیبیو …

مزید پڑھیئے

ترکی: خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان کا المناک حادثے میں اموات پر ترکی سے افسوس کا ٓاظہار

انقرہ:ترکی کے شہرغازی انتیپ میں مسافربس سڑک کنارے کھڑی ایمبولینس اور فائربریگیڈ سے ٹکرا کرالٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں 32افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پرطبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔مرنے والوں میں 3 فائرفائٹرز،2 ایمرجنسی ورکرزاور2 صحافی بھی شامل ہیں۔ ادھر …

مزید پڑھیئے

عمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے،جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اورپولیس افسران سےپوری معلومات لی ہیں شہباز گل پرکوئی تشدد نہیں ہوا، پی ٹی آئی کا بیانیہ دشمن ملک کا ایجنڈا ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ گھٹیا مہم چلائی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے …

مزید پڑھیئے

ظفروال: بھارت سے بہہ کرآنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق

ظفروال: بھارت سے بہہ کر آنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ]پولیس کے مطابق یہ واقعہ نالہ ڈیک کے مقام سکروڑ پر پیش آیا، ظفر وال کے مقام ڈیک کے گائوں سکروڑ میں بچے سیلانی پانی کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک پانی میں موجود …

مزید پڑھیئے

بلبل پاکستان نیرہ نور 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

کراچی: بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکار ہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نیرہ نور کے خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکارہ پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں، گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق ان کے بھتیجے …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی سٹی پلمونری ایجنیوگرامی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے تاہم شہباز گل کو …

مزید پڑھیئے

پیمرا نے عمران خان کی براہ راست تقریر پر نشر کرنے پرپابندی لگا دی

فیصلہ عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کے سبب ملتوی کیا گیا ہے۔

اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر نشر کرسکتے ہیں تاہم …

مزید پڑھیئے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

ایم کیوایم، پی ٹی آئی، فاروق ستار، ٹی ایل پی میں سخت مقابلہ

کراچی:حلقہ این اے 245 مں ضمنی اںتخاب کیلیئے پولنگ جاری ہے۔ جو بیغر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری گی۔حلقے میں مجموعی طور پر 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیکر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ کسی بھی قسم …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی اظہار یکجتہی ریلی فیض آباد کے مقام پر موجود

شرکاء زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک جائیں گے

اسلام آباد: تحریک انصاف کی شہباز گل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ریلی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں فیض آباد کے مقام پر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان ایف نائن پارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں فیملیز کی بھی …

مزید پڑھیئے

کراچی ایئرپورٹ پر دو طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم پی آئی اے کے کپتان کی حاضری دماغی سے دونوں مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن لاہورسےکراچی آنے والی پروازلینڈنگ کے لیے تیار تھی اور اس دوران …

مزید پڑھیئے

امریگیشن حکام نے فردوس عاشق اعوان کو بیرون ملک جانے روک دیا

 اسلام آباد: امریگیشن حکام نے  پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات  فردوس عاشق اعوان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ انہیں نیلے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش پر امیگریشن حکام نے روکا اور آف لوڈ کر دیا۔ فردوس اعوان پرواز ای کے 615 پر …

مزید پڑھیئے

شام میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق  

دھماکہ قصبے ال باب کی مارکیٹ میں ہوا، متعدد زخمی، کئی کی حالت نازک

دمشق:  شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی ایک مارکیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا۔ جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر …

مزید پڑھیئے

شمالی  وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر خبیب عرف بلال بھی مارا گیا

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، اس …

مزید پڑھیئے