خصوصی پرواز پی کے 9895 شام 6بج کر10منٹ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈ کرے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
2020 میں خلا میں بھیجی جانے والی گاڑی دنیا کے سامنے پیش
مارس 2020 رووراگلے سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجی جائے گی
مزید پڑھیئےبلاول چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان
کراچی کے مسائل سیاسی جماعت کا اتحاد توڑنے سے نہیں بلکہ کرپشن، لوٹ مار اورکمیشن سے اتحاد توڑنے پر حل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم
آئندہ سماعت پر چیئرمین ایچ ای سی ،ایم ڈی پی آئی اے اور اٹارنی جنرل طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےقومی ایئر لائن کی پرواز میں ریسلنگ۔مسافرگتھم گتھاہوگئے
لندن پولیس نے طیارے میں سوار دونوں مسافرو ں کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےتیز رفتارکار ٹریلر سے ٹکرا گئی،3دوست جاں بحق
دو شدید زخمی ہو گئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئے10دن کا وقت دے دیں،اچھی خبر دیں گے۔لیگل ایڈوائزر
اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر15 جنوری تک کاوقت دیدیا۔
مزید پڑھیئےسیاسی انتقام میں ملک کابیڑہ غرق کردیا گیا۔مریم اورنگزیب
لیگی قیادت کی بےگناہی عدالتوں میں ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیئےآئی جی کے پی کے کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ
نئے آئی جی خیبر پختونخوا کیلیے تین نام وزیراعظم آفس کو بھجوا دیے گئے
مزید پڑھیئےکمشنر کراچی کا ڈبل سواری پر پابندی ختم کر نے کااعلان
اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ پر پابندی برقراررہے گی۔
مزید پڑھیئےظفراقبال حسین کو نیا سیکریٹری الیکشن کمیشن مقررکر دیاگیا
بابریعقوب 31دسمبرکو سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےعوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں۔وسیم اختر
آفر کو قبول کرنا صرف میرے اختیار میں نہیں، ہماری پارٹی اس پر غورکرسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکٹرک گاڑی کی قیمت پاکستان میں کیا ہو گی،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں…
برقی گاڑی سے دو لاکھ کلومیٹر میں 25 سے 26 ہزار لیٹر فیول کی بچت ہوگی۔
مزید پڑھیئےجس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا۔وزیر اعظم
نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے نہیں
مزید پڑھیئےحکومت نے نئے سال پر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاری کرلی
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے اپنےآرمی چیف کو بڑے عہدے سے نواز دیا
مودی سرکار نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنئے سال کی آمد پر موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی
سندھ میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اوراسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے متحدہ کوسندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی
ایم کیوایم پی ٹی آئی سے اتحاد ختم اور حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے کراچی میں 4 منصوبوں کا افتتاح کر دیا
ایک ارب 74 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے 4 منصوبے مکمل کیے گئے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا گرین ٹیکسی سروس شروع کرنےکا فیصلہ
پہلے مرحلے میں گرین ٹیکسیاں ہوائی اڈوں کے لیے مخصوص ہوں گی۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر اورارکان کی تقرری کا معاملہ حل نہ ہو سکا
پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بغیرکارروائی کے ملتوی ہوگیا،آئندہ اجلاس پیرکوگا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اب جیل کی ہوا نہیں کھائیں گے۔پیش گوئی
مریم نواز بھی ان کے پاس چلی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےآج صبح ٹیڑھی ہونے والی 6 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی
عمارت کے گرتے ہی فضا میں گردوغبارکے بادل چھا گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےطالبان کمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں قتل
حقانی نیٹ ورک پراس قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان
مزید پڑھیئےنیب ترمیمی آرڈیننس2019 سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا
حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےنیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست۔موسم سرما کی تعطیلات آڑے آ گئیں
لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست پرفوری سماعت سے معذرت کردی۔
مزید پڑھیئےبھارتی بحری فوج پرفیس بک و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
بحری اڈوں ، ڈاکیارڈز اور جہاز رانی جہاز پر اسمارٹ فونز پر بھی پابندی عائد کردی
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے نیب آرڈیننس پڑھا ہی نہیں
کرپٹ عناصرکونیب آرڈیننس میں کوئی ڈھیل نہیں دی گئی۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےکراچی میں 3جنوری کو بارش،سردی میں اضافے کا امکان
مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان اور سندھ میں بارشیں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےپولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
اگوکی پٹرول پمپ کے قریب پولیس نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی توپولیس پرفائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئے