خاتون رہنما بشریٰ گوہر،افرا سیاب خٹک سمیت دیگر کارکنوں کو بھی گرفتارکیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کے تبادلے کی منظوری مؤخر کر دی
معاملہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےرواں سال مہنگائی کم نہیں ہو گی۔گورنراسٹیٹ بینک
شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔رضا باقر
مزید پڑھیئےایسا کیا ہوا کہ عمران خان کو نرسیں حوریں نظر آنے لگیں
وزیراعظم نے خود ایساٹیکا لگنے کا انکشاف کیا ہے جس سے یہ سب کچھ ہوا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلیوں کو مقدس سرزمین پرقدم رکھنے کی اجازت نہیں۔سعودی عرب
اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔سعودی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسانحہ تیزگام پرایک اعلی افسرکو قربانی کا بکرابنادیا گیا
جمشیدعالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےاحسن اقبال نے ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
احسن اقبال کے بھائی نے ضمانت بعدازگرفتاری کیلیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔
مزید پڑھیئےکسی سرکاری ملازم کو بیانات دینا زیب نہیں دیتا۔مرتضیٰ وہاب
آئی جی سندھ کا کام تقریر کرنا نہیں، آئی جی سندھ کا کام پولیسنگ کرنا ہے۔بیان پر ردعمل
مزید پڑھیئےنیب اب استحصالی ادارہ بن چکا ہے۔سپریم کورٹ
جب تک فراڈ کرنے والے پچاس لوگ فارغ نہ کیے بہتری نہیں آئے گی۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمیں اتنی آسانی سے جانے والا نہیں،آئی جی سندھ ڈٹ گئے
اگرمیرا تبادلہ کیا بھی سہی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہوں گا۔کلیم امام کاتقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاشرف غنی کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔فردوس عاشق اعوان
شر پسند عناصر کوامن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اشرف غنی کے کے ٹوئیٹ پر ردعمل
مزید پڑھیئےصادق آباد میں دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑاد دی
امدادی ٹیموں نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی سرکلر ریلوے دو ہفتوں میں چلانے کا حکم
سرکلر ریلوے ٹریک پر تجاوزات بنانے والوں کی بحالی کیلیے بھی اقدامات کیے جائیں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےلاہور میں فیکٹری میں خوفناک آگ۔12افراد جھلس کر جاں بحق
کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےطیارے کو آگ لگائی گئی۔تحقیقات میں انکشاف
جھاڑیوں سے آگ پھیلنے کی ابتدائی اطلاع بھی غلط ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشیدکی شکایت پر اسد عمر کی سپریم کورٹ طلبی
وزارت منصوبہ بندی تعاون نہیں کررہی۔ سپریم کورٹ نے وزیرمنصوبہ بندی کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کاگھر ضبط کرنے کا احتساب عدالت کافیصلہ معطل
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 13 فروری تک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےشیخ صاحب آپ کا ادارہ سب سے نااہل ہے۔چیف جسٹس
منسٹر صاحب بتائیں آپ کیا کررہے ہیں،آپ کا ساراکچاچٹھاہمارے سامنے ہے۔جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور علیم خان میں دوریاں بڑھ گئیں
علیم خان صوبائی اراکین اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی متنازع شہریت قانون کا معاملہ یورپی پارلیمنٹ میں پہنچ گیا
یورپی پارلیمنٹ نےچھ قراردادیں منظورکی ہیں۔ان پر29 جنوری کو بحث اور30 جنوری کو ووٹنگ ہو گی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ بیت المقدس میں یہودی شرپسندوں نے مسجد شہیدکر دی
آگ سے قالین اورالماریوں میں رکھے قرآن پاک اور دیگر اسلامی کتابیں جل کر شہید ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کے سابق مشیر کو8 سال قید
خرم رسول کو15 کروڑروپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،عدالت نے شریک ملزم ظفرجاویدکوبری کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی کراچی آمدپرپی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
نوجوانوں کی جگہ عمررسیدہ کارکنان کو عہدے کیوں دیے گئے۔مظاہرین
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی ملاقات۔آئی جی سندھ کی تبدیلی پر اتفاق
گورنرعمران اسماعیل نے بھی آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کے مطالبے کی حمایت کی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ۔83 افراد سوار تھے
طیارہ جس علاقے میں گرکرتباہ ہوا ہے وہ علاقہ طالبان کے کنٹرول میں ہے۔افغان میڈیا
مزید پڑھیئےمیچ منسوخ۔پاکستان کی ٹی 20 میں پہلی پوزیشن برقرار
3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے پاکستان کے نام رہی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے
گورنراوروزیراعلیٰ سندھ نے ایئر پورٹ پروزیراعظم کااستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلیے ہوم ورک شروع
ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کے باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
ان کی 13 سالہ بیٹی اور پائلٹ سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےجی ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کب ہوں گے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں۔ حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے