تازہ ترین

صدر مملکت آٹے کے سنگین بحران سے لا علم نکلے

آرڈیننس کے تحت پارٹی سربراہ ووٹ دکھانے کی درخواست کرسکے گا۔فائل فوٹو

صدر مملکت آٹے کے سنگین بحران سے لا علم نکلے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ آٹے کے بحران کا علم نہیں، لیکن پتہ ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے قومی ادارہ صحت برائے اطفال اور قومی ادارہ برائے امراض قلب کا اچانک دورہ کیا، صدر نے ہسپتالوں کے …

مزید پڑھیئے