کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہورکو جیت کے لیے 99 رنزکا ہدف دیا تھا جولاہورنے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 20 مئی سے 20 جولائی تک ہونگی
نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 16 مارچ سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سعید غنی
مزید پڑھیئےمنہدم عمارت کے ملبے سے مزید7 لاشیں برآمد۔تعداد27 ہوگئی
4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری
مزید پڑھیئےکراچی میں پھر زہریلی گیس کا حملہ۔150 سے زائد افراد متاثر
اچانک دھماکہ ہوااورہرطرف دھواں پھیل گیا۔ملازمین
مزید پڑھیئےچینی اورگندم بحران کے ذمےدارہوشیارہو جائیں!
ذمے داروں کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےشرم آرہی ہے کراچی کا کیا حال کردیا گیا۔احسن اقبال
ن لیگ نے شہر قائد کی خدمت کی ہے، شہرکی 25 سالہ تاریخ میں ہماری حکومت نے سب سے زیادہ منصوبے شروع کیے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت کو ایک بار پھرپرلگ گئے
10گرام سونے کی قیمت82ہزار47روپے،فی تولہ قیمت 95ہزار700روپے پرجاپہنچی۔
مزید پڑھیئےعبداللہ عبداللہ اورحامد کرزئی حملے میں بچ گئے۔27 افراد ہلاک
دھماکے سے قبل مسلح افراد نے گولیاں چلائیں جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
مزید پڑھیئےترکی اورروس کا شام میں جنگ بندی پراتفاق ہوگیا
ادلب میں قیام پذیر4 ملین افراد دہشت گرد نہیں جن پر بمباری کی کھلی اجازت دیدی جائے۔ طیب اردوان
مزید پڑھیئےڈیرن سیمی پشاورزلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
وہاب ریاض آئندہ میچزکے لیے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکامیڈی کے بادشاہ امان اللہ انتقال کرگئے
امان اللہ پھیپڑوں،گردوں اوردل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےبیوی نے کہاتھا بے شرم عورت سے ہارے توگھرمیں داخل نہیں ہونے دوں گی
اس خاتون سے معافی مانگنے کی بجائے خودکشی کرلوں گا۔۔خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے فاروق ستارکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی
شاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال کی سربراہی میں وفدنےفاروق ستارسے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےخاتون کو ساڑھے 12 تولے سونا۔آدھا گھربطورحقِ مہر دینے کا حکم
اگرحقِ مہر نہیں دے سکتے تو پھر شادی نہیں کرنی تھی۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں 16 لوگ مرے،کسی کے کان پرجوں نہ رینگی۔چیف جسٹس
وسیم اختر،معید انورسے لے کرعلاقائی کونسلرتک سب چائنہ کٹںگ میں ملوث ہیں، گلشن اقبال کی رہائشی خاتون کی دہائی کل جو لوگ مرے،ان کا کون ذمے دار ہے،فائل فوٹو
مزید پڑھیئےکراچی میں رہائشی عمارت اپنے بوجھ تلے دب گئی۔16افراد جاں بحق
32 افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےدھرنا کیسے ختم کرایاگیا،حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔مولانا فضل الرحمن
ہم نے کسی اورکی بات مانی ہے، دکھایا ق لیگ کو گیا ہے، ق لیگ کے پاس کوئی اختیار ہے ہی نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگرنے والی عمارت غیر قانونی طور پرتعمیرکی گئی تھی۔ایس بی سی اے
20 سال پرانی گراؤنڈ پلس تھری عمارت پر چند ماہ پہلے مزید تعمیرات کی گئیں۔آشکار داور
مزید پڑھیئےدہلی میں تشدد یکطرفہ تھا،عمدہ پلاننگ کی گئی تھی
غنڈوں کو مقامی مدد حاصل تھی۔اقلیتی کمیشن کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔
مزید پڑھیئےعالمی عدالت کاافغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات کا حکم
فیصلے کے بعد مئی 2003 سے اب تک طالبان، افغان حکومت اورامریکی افواج کی کارروائیوں کی تحقیقات کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کی تھی۔اعتزازاحسن
برطانیہ کے ساتھ ہمارا کوئی معاہدہ نہیں جس کے تحت حکومت نواز شریف کو واپس لا سکے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کے خط کی حیثیت ردی کا کاغذ ہے۔شاہد خاقان عباسی
آج ملک میں نہ حکومت ہے، نہ ترقی نہ روزگار اور وزیراعظم لاپتہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپرویز مشرف سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
خصوصی عدالت کی تشکیل کا فیصلہ کالعدم قراردینا اختیارات سے تجاوز ہے۔پاکستان بار کونسل
مزید پڑھیئے’میرا جسم میری مرضی‘ فحاشی ہے۔مولانا فضل الرحمن
آئین، قانون اورتہذیب اس کی اجازت نہیں دیتی، یہ نعرہ صرف ایک فیصد طبقے کا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکہ قیدیوں کے تبادلے کی بات پرقائم ہے۔زلمے خلیل زاد
افغان امریکہ امن معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن کے دیرپا قیام کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیا
لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس۔6افرادجاں بحق،24زخمی
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظورکرلی گئی
لاہورہائیکورٹ نےنیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےطالبان پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کریں قیدی رہا کردیں گے۔افغان صدر
تم نے غیر ملکیوں کے ساتھ امن معاہدہ کیا تو اب جہاد کا کیا مطلب ہے۔اشرف غنی
مزید پڑھیئےکٹھ پتلی کوقومی اداروں کی نجکاری نہیں کرنے دیں گے۔بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی تو مزدوروں کو حق واپس دلوائیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے