اپنے بیٹے کی ضد پوری کرنے کیلیے دوسرا بچہ اغواکرنے کا سوچا۔ملزم میاں بیوی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرایس ایس کے نظریہ سے پوری دنیا کو خطرہ ہے۔وزیراعظم
مودی کے غنڈے ہٹلرکے دورکی حرکتیں کررہے ہیں۔آزاد کشمیرکی قانون ساز اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھیئےمیں سربکف ہوں لڑادے کسی بلا سے مجھے
گھر میں چوری کرنے والوں سے دوستی نہیں کرسکتا۔وزیر اعظم عمران خان
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیرپرامریکی ثالثی کے خطرناک نتائج ہوں گے۔وزیراعظم آزادکشمیر
امریکا کی ثالثی نے فلسطین کے ساتھ جو کیا اس کو سب نے دیکھا ہے۔خصوصی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے چین کیلیے تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی
کرونا وائرس سے بچائو کیلیے چین سے آنے اورجانے والی تمام پروازوں کو معطل کردیاگیاہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھیئےکرونا وائرس ۔بھارت نے چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے
بیجنگ میں ہندوستانی سفارت خانہ کی جانب سے یہ وضاحت کی گئی ہے موجودہ ویزے کارگر نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کی خاتون نے جہاز میں بچے کو جنم دیدیا
پرواز کے دوران خاتون کی طبعیت خراب ہوگئی، طیارہ کو کولکتہ میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
مزید پڑھیئےامریکی سٹی کونسل میں بھی متنازع بھارتی شہریت قانون کیخلاف قرارداد منطور
کونسل کی خاتون شاما ساونت نے قرارداد پیش کی جس کو کونسل میں متفقہ طورپرمنظورکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف مریم نواز کیلیے میدان میں آ گئے
مریم نوازکو انسانی ہمدردی پر نواز شریف کے پاس لندن آنے کی اجازت دی جائے۔ قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان نے قراردادیں اقوام متحدہ کے دفترجمع کرادیں
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے پردیرینہ حل طلب مسئلہ ہے۔یادداشت کامتن
مزید پڑھیئےنیب ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 1999 سے ہوگا۔احتساب عدالت
ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق وہیں سے ہوگا جہاں سے نیب آرڈیننس کا اطلاق ہوتا ہے۔جج چوہدری امجد نذیر
مزید پڑھیئےزرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پرناراض
میں وفاقی وزیر ہوں میرے لیے آگے نشست کیوں نہیں رکھی گئی۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
مہمان ٹیم کو سخت ترین سیکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا،
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
کشمیری شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔
مزید پڑھیئےہرنائی کی جامع مسجد کے اندر فائرنگ۔پولیس اہلکار جاں بحق
مسجد کی تلاشی کے دوران مشکوک بیگ سے بارودی مواد برآمد
مزید پڑھیئےبھارتی مظالم پرصبرکا مظاہرہ کررہے ہیں۔ جنرل قمرجاوید باجوہ
ثابت قدمی سے بھارتی جبر کا مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آرمی چیف
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ
یہ ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع کے علاقے‘ردکھد’ میں تباہ ہوا،دونوں پائلٹس محفو ظ رہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا بی آرٹی منصوبے کی تفصیللات مہاتیر محمد کو بھجوانے کا اعلان
لائیشیاکے عوام کو فارن فنڈنگ کیس میں اربوں کھربوں کی عمران صاحب کی چوریوں کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےانڈر19 ورلڈکپ۔ بھارت پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
گرین شرٹس 43.1 اوورز میں 172 رنز بنا کر ڈھیرہو گئی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد سے الگ ہوگئے
چھ جماعتی نیا الائنس بنالیا جس میں جے یوآئی، نیشنل پارٹی ،جمیعت اہلحدیث، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، قومی وطن پارٹی اور جمیعت علمائے پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کےغرور نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیے۔ مصطفیٰ کمال
آپ کراچی سے کھلواڑ کر رہے ہیں، کام کرنے کے لیے راتوں کو جاگنا پڑتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی نئی گج ڈیم کی تعمیرکا کیس سننے سے معذرت
چیف جسٹس کے انکار سے بنچ ٹوٹ گیا اور سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ملائشیا کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اورملائشیا تجارت، سرمایہ کاری، انجنیئرنگ، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
مقبوضہ کشمیر میں چھ ماہ سے نافذ کرفیو فوری طور پرختم کیا جائے۔ قرارداد کامتن
مزید پڑھیئےگیس کی قیمتوں میں اضافہ پھرموخرکردیا گیا
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےنئی کمیٹی بنی تو ہمارا شک یقین میں بدل گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی
پنجاب میں ڈیلیور نہیں ہورہا، پونے 2 سال سے پنجاب تجربے کی زد میں ہے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےجرمنی کی عدالت نے طالبہ کو برقعہ پہننے کی اجازت دیدی
ہیمبرگ میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک 16 سالہ طالبہ کی والدہ کو ہدایت کی تھی کہ ان کی بچی نقاب پہن کراسکول نہ آئے۔
مزید پڑھیئےچین میں کرونا وائرس کے بعد برڈ فلو کا حملہ
برڈ فلو وائرس جنوبی صوبے ہونان میں ایک فرم میں پایا گیا۔
مزید پڑھیئےافغان حکام نے گاڑیوں کے افغانستان داخلے پر پابندی لگا دی
طورخم میں ایک ہزار سے زائد گاڑیاں کھڑی ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےانتہا پسندی اور خودکش حملوں کا تعلق اسلام سے نہیں۔وزیراعظم
مسلم قیادت مغربی معاشرے کو اسلام کا حقیقی تصور دکھانے میں ناکام رہی۔ خطاب
مزید پڑھیئے