مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان وزیر کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کو واپس لانے کی کوششیں منافقت ہے۔بلاول بھٹو
عمران خان نے خود نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا اب وہ مزید جھوٹ نہ بولیں۔۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلندن میں ایم کیو ایم سیکریٹریٹ پر برائے فروخت کا بورڈ لگ گیا
بانی ایم کیو ایم الطاف حسین مقدمے کی سماعت کے آغاز سے قبل ہی لندن سیکریٹریٹ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپارک لین ریفرنس۔آصف زرداری پر25 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی
آصف زرداری بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
مزید پڑھیئےبلاول نے بچپن اور زرداری نے پچپن میں کرپشن کے ریکارڈبنائے۔فیاض الحسن
کرپٹ زرداری خاندان کے ہونہار سپوت کے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کیخلاف نیب کی درخواست مسترد
شہباز شریف کے پیش نہ ہونے سے ٹرائل کیسے متاثر ہوگا؟۔عدالت کا سوال
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کا پانچواں کیس۔خاتون میں وائرس کی تصدیق
متاثرہ خاتون نے حال ہی میں ایران کا سفرکیا تھا۔
مزید پڑھیئےنبیل گبول کا لطیف کھوسہ کے بنگلے پردھاوا۔توڑ پھوڑ،ملازمین پر تشدد
رپیٹر سے بنگلے پر دو فائر کیے گئے، توڑ پھوڑکی اور پورے بنگلے کی تلاشی لی۔ملازم
مزید پڑھیئےکراچی میں 50نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل
رجسٹرار پرائیویٹ انسٹیٹوشنز رافعہ جاوید نے انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےایران کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
بھارت میں مقیم مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف
مزید پڑھیئےسندھ حکومت خواتین مارچ کے شرکا کو تحفظ دے۔آصف زرداری
بختاوراورآصفہ بھٹو خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی واپسی کیلیے حکومت کا برطانیہ سے رابطہ
حکومت نے دفتر خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاہے۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغان سیکیورٹی فورسز پرحملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی اور نیٹو فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظورکرلی
چوہدری شوگرملزریفرنس ابھی دائرنہیں کیا گیا۔عدالتی فیصلہ
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ نے نیب نوٹسزکولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
نیب کی جانب سے تحقیقات کیلیے خلاف قانون طلب کیاگیاہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےاشرف غنی معاہدے کی وضاحت امریکا سے مانگیں۔پاکستان
افغان صدر ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان قیدی رہا کریں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان پارلیمنٹ اہل قرار
اسلام آبادہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخوستیں مسترد کر دیں۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے خطرناک بارش کی پیش گوئی کردی
شمالی پنجاب وسطی پنجاب مشرقی پنجاب خیبر پختون خوا اسلام آباد راولپنڈی کشمیر شمالی بلوچستان میں شدید بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےویمنزٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔ پاکستان اورتھائی لینڈ کے درمیان میچ منسوخ
تھائی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر150 رنز بنائے تھے کہ بارش ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے گورنر سندھ اور پیرپگارا کی ملاقات
گورنر سندھ نے وزیراعظم کو صوبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی بھی 13مارچ تک بند رہے گی
13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔رجسٹرارجامعہ کراچی
مزید پڑھیئےتفتان۔زائرین کا قرنطینہ سے باہر نکل کراحتجاج
اسکرینگ مکمل ہونے تک زائرین کو گھروں کی اجازات نہیں دے سکتے۔پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےترک فورسزنے شامی فوج کے 2 ہزار557 فوجیوں کو ٹھکانے لگادیا
شامی فوج کے 2 طیارے،2 ڈرون، 8 ہیلی کاپٹر،135 ٹینک اور5 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی
ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں 11 سے 18 اپریل تک کھیلا جانا تھا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی کو بھی نوٹس جاری کردیا
چیئرمین نیب کی ہدایت پر علی نوازشاہ کی طلبی کا نوٹس فوری طورپر واپس لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےطالبان کا قیدیوں کی رہائی تک انٹراافغان مذاکرات میں شرکت سے انکار
افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےمشتاق مہرنے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا
آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو روند دیا
جوہری اور جنگی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کے باوجود کھلے سمندر ميں 2 بيلسٹک ميزائل داغ دیے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی کی طرح ان کے ترجمان بھی جھوٹے ہیں۔ رانا ثنااللہ
نوازشریف انشااللہ صحت مند ہونے پرعوام میں واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد
بھارتی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 23 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئے