4 سالہ عنایا ایئرپورٹ پر12 فٹ کی بلندی سے گرکرزخمی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی
چیف فناشل آفیسر بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
مزید پڑھیئےخالد بھائی آپ کیوں ناراض ہوگئے۔اسد عمر
معاملات الگ ہونے سے نہیں بات چیت کے ذریعے حل ہوں گے۔اسد عمر۔ہمیں بات چیت نہیں نتیجہ چاہیے۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےمیں نے اسپورٹس کمپلیکس بنایا،کوئی نائٹ کلب نہیں۔احسن اقبال
پیپلزپارٹی دور میں 932 ملین کاپراجیکٹ اناﺅنس ہوا یہ ہم نہیں کہاتھا۔جج سے مکالمہ
مزید پڑھیئےعراق میں امریکی فوجی اڈے پر پھر راکٹوں سے حملہ
فوجی اڈےکو نقصان پہنچا،متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
مزید پڑھیئےامریکا کی خفیہ ایجنسی نے صدر ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے
انہیں علم نہیں کہ جنرل سلیمانی امریکا کے چار سفارتخانوں پر حملوں کی سازش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستان کو بدنام کرنے کا ڈرامہ ناکام ہوگیا
سکھ پولیس افسر 2کشمیریوں نوید بابواورآصف کو دہلی لے جاتے ہوئے گرفتار
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا وفدایم کیو ایم کو منانے میں ناکام
وہ اپنے فیصلے پرقائم ہیں،جب تک فنڈز نہیں ملتے وزارت نہیں لیں گے۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے اکبر آسکانی کی رکنیت بحال کردی
جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی مزید سماعت 24 جنوری تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی طرف سے علیحدگی کے بعد حکومت کیلیے نئی پریشانیاں
بی این پی مینگل نے 19جنوری کو اجلاس بلا لیا، جی ڈی اے نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی وفد ایم کیو ایم قیادت سے آج ملاقات کرے گا
اسد عمر کی زیر صدارت کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگا،متحدہ کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہوں۔فاروق ستار
کسی نے کراچی والوں کا درد نہیں،خالد مقبول صدیقی نے خود کیا کارکردگی دکھائی۔
مزید پڑھیئےٹریفک حادثہ۔جماعت اسلامی کے نائب امیر سمیت 3 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت عرفان لاکھو،عظیم بلوچ اورغلام رسول کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےانعام الرحیم کیس۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی
جس کو سر بمہر لفافے میں پیش کریں،اس میں ایسی کوئی چیزنہیں آپ کو ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل کرنا ہوگا۔جسٹس مشیر عالم
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارش،برفباری۔چھتیں گرنے سے بچوں سمیت 10افراد جاں بحق
متاثرہ اضلاع زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، کچھی، کولپور اور ہرنائی سمیت دیگر علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہائی الرٹ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان خطے میں کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔وزیرخارجہ
شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، امریکا کیساتھ کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےخرید وفروخت کے سوداگر کراچی آ رہے ہیں۔نفیسہ شاہ
ایم کیو ایم پر منحصر ہے وہ جہانگیر ترین کے جھانسے میں آتی ہے یا نہیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک بے سود ہو گا۔راناثناء اللہ
فردوس عاشق اعوان بیان کیسے دے رہی ہیں ان کے پرس سے بہت کچھ نکل سکتا ہے۔میدیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے
مشہد کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ڈپٹی گورنر جنرل صوبہ خراسان اور پاکستان کے قونصل جنرل نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھیئےانسداد ٹڈی دل اسپرے کے دوران چھوٹا جہاز گرکر تباہ
طیارہ فنی خرابی کے سبب اچانک زمین پرآ گرا، دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کو اس وقت کوئی خطرہ نہیں۔فواد چوہدری
کسی بات پرایم کیو ایم پاکستان اپنی رائے مختلف رکھ سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کی غربت کے باعث خودسوزی کرنے والے شخص کے گھر آمد
گورنر سندھ نے 3 لاکھ روپے اور گھربچوں کی والدہ کے حوالے کیا۔
مزید پڑھیئےترکی کے مغربی ساحل پر کشتی الٹنے سے11افراد ہلاک
لقمہ اجلبننے والوں میں8 بچے اور4دیگر افراد شامل ہیں،8 افراد کو زندہ بچالیاگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی۔سردی میں اضافہ
15 اور17 جنوری کی رات کراچی کا درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےترکی اور روس کی مداخلت سے لیبیا میں خانہ جنگی رک گئی
باغی کمانڈر ہفتار نے حکومت کیخلاف جنگ بندی پر مشروط رضامندی ظاہرکرتے ہوئے سیز فائر کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےخالدمقبول صدیقی کے اعلان کے بعد وزیراعظم حرکت میں آگئے
اسد عمراورگورنرعمران اسماعیل کو ایم کیو ایم کی قیادت سے مل کر تحفظات دور کرنے کا ٹاسک دیدیا۔
مزید پڑھیئےخالدمقبول نے استعفیٰ حکومت کونہیں بھیجا۔فردوس عاشق اعوان
ایم کیو ایم اتحادی ہے اور رہے گی ۔ہرجماعت کااپنا نقطہ نظرہوتاہے۔
مزید پڑھیئےکشمیر بھارتی فوج کا قبرستان ضرور بنے گا۔سراج الحق
ملک کو منظم جدوجہد و انقلاب کی ضرورت ہے۔منصورہ میں خطاب
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئے