ایونٹ کا پہلا میچ کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر63 سال کرنے کا فیصلہ معطل
کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر63 سال کردی تھی۔
مزید پڑھیئےخانہ کعبہ اورمسجد نبوی میں فوٹواورویڈیوزبنانے پرپابندی
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےچین میں کروناوائرس چمگادڑ کھانے سے پھیلا
وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000سے زائد ہو گئی،75ہزار سے زائد افراد متاثر۔
مزید پڑھیئےعبداللہ عبداللہ کا نتائج ماننے سےانکار۔الگ حکومت بنانے کا اعلان
ہماری ٹیم، شفاف اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت جیتی اور ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔عبداللہ عبداللہ
مزید پڑھیئےشبر زیدی نے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی
مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔
مزید پڑھیئےواہگہ بارڈر دھماکہ کیس۔مجرمان کو5،5 بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے تینوں مجرمان کو تین، تین سو سال قید اورایک، ایک کروڑروپے جرمانے کی سزا کا حکم بھی سنایا۔
مزید پڑھیئےآخری وارننگ!ترک صدر نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی
اگر شامی حکومت ترک فوجیوں کی پوزیشن کی حمایت ختم کرتی ہے تو ادلب میں فوجی آپریشن شروع کردیا جائے گا۔خطاب
مزید پڑھیئےوزارت صحت اتنی نااہل ہے،کراچی میں گیس کا پتہ نہیں لگا سکی۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکریٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل معافی مانگیں یامواد پیش کریں۔سپریم کورٹ
جج کی اہلیہ اور بچوں سے جواب مانگے بغیر ریفرنس بنا دیا،تحریری طورپر دلائل دیں۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے 11 سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا
بہاولنگرکے نواحی گائوں میں گیارہ سالہ عابد علی اور16 سالہ نعیم پسٹل سے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنارہے تھے کہ فائر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجتنے مرضی مارچ کرلیں،عمران خان کہیں نہیں جارہے۔شیخ رشید
کابینہ میں یہی فیصلہ ہوا مریم کو باہر نہ جانے دیا جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسبی میلے کے مہمان خصوصی عارف علوی۔بینرنواز شریف کا آویزاں
صدر مملکت عارف علوی میلہ کے افتتاح کیلیے سبی پہنچے تو انکشاف ہوا،دعوت ناموں پر نواز شریف کی تصاویرلگی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
نومبرمیں 2020 میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون اجلاس کے بعد استعفی دے دوں گا۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیریوں کو شہیدکر دیا
بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈرامہ”عہد وفا“پر پابندی کی درخواست مسترد
درخواست گزار پہلے پیمرا سے رجوع کرے، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔جسٹس شاہد وحید
مزید پڑھیئےکس نے سلطان راہی بن کرعمارت کو تالالگایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکریٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا کوئی طیارہ گم نہیں ہوا۔جواب سپریم کورٹ میں جمع
طیارہ فروخت کیا گیا جو اپنی عمر2016 میں پوری کرچکاتھا۔
مزید پڑھیئےبھارت سے بے دخل برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پاکستان میں شانداراستقبال
برطانوی وفد 9 اراکین پر مشتمل ہے جس میں لارڈ قربان حسین، عمران حسین اورجیمز ڈیلے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔امریکی صدر
بھارت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کے ارد گرد لوگ حکومت کو چلنے نہیں دے رہے۔ چوہدری شجاعت
پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ کے ساتھ ان کا کوئی رابطہ نہیں۔خصوصی گفتگو
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل بتائیں ریفرنس کیلیے مواد کس طرح اکٹھاہوا؟۔جسٹس منصور
اگر میں کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں توکیامیرے خلاف ریفرنس دائر ہوگا؟۔جسٹس فیصل عرب
مزید پڑھیئےدوران پروازطیارے آپس میں ٹکراگئے
دونوں ایئرکرافٹس پر دو دوافراد سوار تھے ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔
مزید پڑھیئےکیماڑی میں پر اسرار گیس۔امریکی سویابین محفوظ قرار
سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضرگیس کے اثرات نہیں ملے۔ڈائریکٹرجنرل پلانٹ پروٹیکشن
مزید پڑھیئےپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔حکومتی اوراپوزیشن ارکان گتھم گتھا
اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے اوراسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
مزید پڑھیئےامریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ۔اعلان آئندہ ہفتے ہو گا
امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی۔ترجمان افغان صدر
مزید پڑھیئےکیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کیخلاف مکینوں کا احتجاج
مکینوں نے جیکسن مارکیٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پردھرنا دیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس فائز ریفرنس۔جوڈیشل کونسل میں جج نے کہا میری جائیدادیں نہیں۔حکومت
تاثر ہے لندن جائیدادوں کا براہ راست تعلق جسٹس فائزعیسی کیساتھ ہے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےکیماڑی میں پراسرارگیس سے14 افراد جاں بحق ہوگئے
جان لیوا زہریلے کیمیکل سے آلودہ ہوا کیماڑی سے نکل کر کھارادراور رنچھوڑ لائن تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹونٹی کی نئی ریکنگ جاری۔بابراعظم کا پہلے نمبرپر راج
بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنزلی کا شکار ہوکر دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئے