فی گھرانہ کم از کم 15ہزار روپے گزارا الاؤنس دیا جائے۔امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد
سندھ ،بلوچستان اور پنجاب میں مساجد میں صرف3 سے 5 افراد نماز ادا کرسکیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں ڈالرکو بھی کرونا وائرس لگ گیا
قدر میں مزید ایک روپے 87 پیسے اضافہ۔ بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔
مزید پڑھیئےبرطرف چئیرمین کے پی ٹی ایڈمرل (ر) جمیل اختربحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کا 25 مارچ کا نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ۔تعداد 1235 پر جا پہنچی
9 افراد جان کی بازی ہار چکے،7افراد نہایت تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیئےرائیونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع منسوخ
تبلیغی جماعت کے کارکنان، مستورات، بچے اور بڑے اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ واستغفار کریں۔
مزید پڑھیئےشہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش
کراچی میں جمعہ کو بھی دن کے وقت بوندا باندی اور رات کو مزید بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکرونا سے نمٹنے کیلیے5ارب روپے کے ایمرجنسی فنڈز کی منظوری
کے الیکٹرک صارفین کےلیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 2روپے89پیسے تک بڑھانے کی منظوری بھی دی گئی۔
مزید پڑھیئےکرائسٹ چرچ مساجد حملہ۔ ملزم 51 افراد کے قتل میں قصوروار قرار
برینٹن اوراس کے وکیل کو ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت میں شامل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا حکم
کرونا سے بچائو کیلیے معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں متعلقہ سپرنٹنڈنٹس جیلز کو دائر کرنے کی ہدایت کی جائے۔مراسلہ
مزید پڑھیئےکروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست پر ذلفی بخاری کو نوٹس
وفاقی حکومت، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اورزلفی بخاری سے جواب طلب
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ ملک بھر کی موٹرویز کو بند کردیا گیا
ترجمان موٹرویز کی جانب سے شہریوں کیلیے خصوصی پیغام جاری کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےنیب میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان کی ضمانت منظور
اس وقت غیر معمولی حالات ہیں، غیر معمولی فیصلے کرناہوں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا
خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکی نے خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں سعودی انٹلیجنس سروس کے سابق ڈپٹی چیف احمد الاسیری اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سابق اہم مشیر سعود القحطانی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا
سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا وائرس 21 ہزارافراد کو نگل گیا
اٹلی اوراسپین میں ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سندھ کی جیلوں سے829 قیدی رہا
سیشن کورٹ سمیت دیگرعدالتوں میں معمولی جرائم کے قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےشب برات 8 اپریل کو ہوگی
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےامریکی ڈالرکو پرلگ گئے۔167.45 روپے کا ہوگیا
آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ساڑھے 5.85 روپے مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1128 تک پہنچ گئی
کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےتوبہ استغفارکے بغیر کرونا سے نجات ممکن نہیں۔مفتی تقی عثمانی
وبا اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اسی کے حکم پر ختم ہوگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرونا کے شبہ والے افراد مساجد میں نہ آئیں۔ منیب الرحمن
جمعہ کے خطبے کو مختصر رکھا جائے اور نمازی نماز کی ادائیگی کے ساتھ ہی فوری گھر جائیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےصرف لاک ڈاون کا اعلان کرنے سے بات نہیں بنے گی۔بلاول بھٹو
مزید قرنطینہ سنٹرز بنائے جائیں ،میڈ یکل اسٹاف کے لیے کٹس لائی جائیں ،وینٹی لیٹرز منگوائے جائیں،ٹیسٹنگ کپیسٹی بڑھائی جائے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجامعہ الازہرمصر کا نمازباجماعت سے متعلق فتویٰ جاری
عوامی اجتماعات، باجماعت نماز کرونا کے پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں، سرکاری حکام کو باجماعت نمازیں، نماز جمعہ کی منسوخی کا اختیار ہے۔
مزید پڑھیئےایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو مالی امداد دی جائے گی۔عبد الحفیظ شیخ
ایکسپورٹ انڈسٹری کے لیے 100ارب روپے کے ٹیکس ری فنڈ فوری دیں گے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی۔انڈیکس 6 سال کی کم ترین سطح پرآ گیا
ٹریڈنگ کے اختتام پر 100انڈیکس میں 1336پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اجلاس سے کیوں گئے؟شہباز شریف اوربلاول بھٹو کا واک آئوٹ
عمران خان اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ ملک کے سربراہ کی سنجیدگی کا لیول ہے۔قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےلاک ڈائون کی خلاف ورزی پر دولہا گرفتار
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔
مزید پڑھیئےشہری گھروں میں نہ بیٹھے تو ایک ماہ تک کرفیو لگا سکتے ہیں۔اویس قادر…
دیہاڑی دار مزدوروں کو راشن دیں گے، ٹول فری نمبر جاری کر دیا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئے