ثالثی ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔پاکستان کی استدعا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ حکومت کا تمام اسکولز تین روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ
تمام سرکاری و نجی اسکول27 ،28اور29 فروری کو بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےشہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
ملزم قاسم قیوم،فضل داد عباسی اور شعیب نے ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکررکھی تھیں ۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک
پولیس نے حملہ آورکو ہلاک کردیا جو کمنی کا ملازم تھا۔
مزید پڑھیئے27 فروری دشمن کا غرور خاک میں ملانے کا دن ہے۔ایئر چیف مارشل
دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مجاہد انور خان
مزید پڑھیئےعمر اکمل کیلیے نئی پریشانی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل سے ادا کی گئی رقم کا چیک واپس مانگ لیا۔
مزید پڑھیئےپہلا روزہ کب ہوگا؟۔فواد چوہدری نے پنڈورا بکس کھول دیا
رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جاسکے گا،پہلا روزہ 25 اپریل کوہوگا۔
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا،وزارت مذہبی امور
فی الوقت عمرہ اور زائرین کے ویزے منسوخ نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ سندھ میں3دن کے لیے اسکول بند
وزیراعلیٰ سند کا کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے الگ اسپتال مختص کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا واویلا۔ سعودی عرب نے عمرہ ویزے منسوخ کردیے
پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق ۔ایک مریض کراچی اور دوسرا اسلام آباد میں ہے اور یہ دونوں افراد ایران سے واپس آئے تھے۔
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت نے‘’خود مختار کشمیر’’ کی تجویز دیدی
ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے بجائے مصالحت کا کردار ادا کریں۔
مزید پڑھیئےجیل سے رہائی پاتے ہی نیب نے احسن اقبال کو طلب کرلیا
احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےشرمیلا فاروقی رکن سندھ اسمبلی بن گئیں
الیکشن کمیشن نے شرمیلا فاروقی کا بطور رکن سندھ اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ۔پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو پچھاڑ دیا
اوپنر جویریہ خان نے 28 گیندوں پر35 رنز بنائے ،انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے
وزیراعظم عمران خان امیر قطرسے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیرعادل صدیقی کے خلاف ریفرنس کی منظوری
سابق سیکریٹری لینڈ سندھ غلام مصطفی و دیگرکے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ دیدیا
ذاتی وجوہات کی بنا پراستعفی دے رہا ہوں، استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےنعمت اللہ خان کو ڈیفنس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے گھرکے باہراحتجاج کرانے والے شخص نے معافی مانگ لی
نوازشریف کے گھر کے باہر مظاہرے کرنا غلط حرکت تھی۔چوہدری طارق
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں50روپے فی کلواضافہ
گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 500، کمرشل سلنڈر2 ہزارروپے تک مہنگا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےروس نے شام میں جنگ بندی کی پیشکش مسترد کردی
یہ کوئی انسانی حقوق کا معاملہ نہیں یہ دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے مترادف ہوگا۔روسی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےعالمی برادری بھارت کی صورتحال پرایکشن لے۔وزیراعظم
مقبوضہ کشمیرمیں شروعات تھی۔ اب ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا نواز شریف کے خلاف کارروائی کیلیے وفاق کو خط
وفاق کو مراسلہ بھجوا دیا، کارروائی کیلیے اقدام کریں گے۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواست پر سماعت 11 مارچ کو مقرر
چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار یوسف عباس کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند
کرونا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر پاک ایران بارڈر چوتھے روز بھی مکمل طور پر بند ہے۔
مزید پڑھیئےسفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑدیا
لاہور کے سفاری پارک میں شیروں نے ان کی کچھارکی جانب آنے والے لڑکے پر حملہ کردیا،موقع پر ہی جاں بحق
مزید پڑھیئےوکلا کے تمام دھڑے وفاقی وزیرقانون کیخلاف متحد ہوگئے
عدلیہ کے خلاف مہم جوئی میں بنیادی کردار فروغ نسیم کا ہے۔وکلا رہنما
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں مسلم کش فسادات ۔23 افراد جاں بحق۔کرفیو نافذ
مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اورگھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو شہید کردیا۔
مزید پڑھیئےانتہا پسند ہند وئوں کا مسجد پرحملہ۔مینارپرچڑھ گئے
مسجد میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔لاؤڈ اسپیکراتارکرزمین پر پھینک دیے۔
مزید پڑھیئے