دونوں ممالک کے متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا35 سے 40 روپے مہنگا
ہ20 کلو آٹے کا تھیلا 805 سے بڑھ کر 840 روپے کا ہوجائےگا۔پاکستان فلورملزایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےمیری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مریم نواز
دوسال میں ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب میں نے آپ کودکھ سے یاد نہ کیا ہو۔
مزید پڑھیئےلوگوں سے روزگار نہیں چھینا جاسکتا۔اسد عمر
پورا ملک بند کرنے کے بجائے متاثرہ علاقوں کو بند کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
شاپنگ مالز کے علاوہ پیر سے تمام مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 5بجے تک کیلئے کھلیں گی۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 31مئی تک توسیع
خیبر پختونخوا میں 4دن اور سندھ میں 5 دن کاروبار کھلے گا۔
مزید پڑھیئےمیاں چنوں کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری۔10 افراد جاں بحق
وین میں سوار بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں،دو کی تلاش جاری۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا دو لاکھ 84 ہزار جانیں نگل گیا
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 639 ہو گئی
کورونا کے مریضوں کی تعداد 30 ہزار174 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔ دہشتگردوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید
سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دیسی ساختہ آئی ای ڈی سے اس وقت نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنامور شاعر واداکار اطہر شاہ خان ہم سے سے بچھڑ گئے
اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل عرصے سے شگر اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے،وہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز
وائرس سے دولاکھ 75 ہزار سے زائد افراد جہان فانی سے کوچ کرچکے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔ روس فرانس اور جرمنی سے ٓآگے نکل گیا
متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 859 ہو چکی۔
مزید پڑھیئےنیب ہاتھ دھو کرشہباز شریف کے پیچھے پڑگیا
چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں بھی شامل تفتیش کرلیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا پیر سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان
فجرسے شام 5 بجے تک دکانیں کھلیں گی،ہفتے اوراتوارکو مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے مزید 81 صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دیدی
ان صنعتوں میں ٹیکسٹائل، گارمںٹس، اپیرل، ڈینم، نٹ ویئر، انجیینرنگ اوراسٹیل کی فیکٹریاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں610 ہوگئیں
نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26435 تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےچینی بحران۔انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان اور خرم دستگیر کو طلب کرلیا
لیگی رہنماؤں کو کل ساڑھے 3 بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کا سعودی عرب سے دفاعی میزائل سسٹم ہٹانے کا فیصلہ
اب ایران سے خطرہ نہیں رہا،امریکی حکام خلیج سے امریکی بحریہ کی تعداد میں بھی کمی پرغورکررہے ہیں۔عرب میڈیا
مزید پڑھیئےگورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
،اللہ مجھے اس بیماری سے لڑنے کی ہمت دے,چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ
آلوکی قیمتوں میں 5.14 فیصد، ایل پی جی کی قیمتوں میں 3.85 فیصد، چکن کی قیمتوں میں 23.68 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد بایازئی بم دھماکے میں ہلاک
شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ تین پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےشمالی ایران میں زلزلہ۔دو افراد جاں بحق،22زخمی
زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ گرکرتباہ
دوران طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گاﺅں کے قریب فصلوں میں جا گرا۔
مزید پڑھیئےریاض نائیکو کی شہادت پر وادی میں احتجاج۔ایک نوجوان جاں بحق
کرفیو کے باوجود بپھرے نوجوان سڑکوں پرنکل آئے،بھارتی فوج کی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔
مزید پڑھیئےبھارت۔ پٹڑی پر لیٹے 14افراد کو ٹرین نے کچل دیا
تمام افراد رات بھر پیدل چلتے رہے اور تھکاوٹ سے بے حال ہو کر پٹڑیوں پر ہی سر رکھ کر سو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےدوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔شبلی فراز
کاروباری شعبوں کیلیے بنائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس وائٹ ہاوس تک پہنچ گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے عہدیدار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کورونا سے 30پاکستانی جاں بحق
150 پاکستانی متاثر، شہریوں کو زبردستی واپس نہ بھجوانےکا فیصلہ خوش آئند ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے گندم چوری کا نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم
ڈی جی نیب سکھر کو گھوٹکی سے کراچی تک گندم کی چوری پرتحقیقات کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئے