وہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بی این پی کا فیصلہ دیگر اتحادیوں کیلیے قابل تقلید ہے۔ فضل الرحمن
اپوزیشن کے ساتھ نزدیکیاں بڑھ رہی ہے، بات چیت چل رہی ہے۔ اختر مینگل۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے(ن)لیگ کی مزیددستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
فنانس ڈویژن کاجواب جمع نہیں کرایاگیا،عدالت کا اظہار برہمی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔ محمد انور
ڈاکٹرعشرت العباد کو بھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں شامل کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم ہماری نسلوں کا قاتل ہے۔مصطفیٰ کمال
بانی ایم کیو ایم ایک بار پھر عسکری طور پر زندہ ہونے کی کوشش کر رہا ہے، گزشتہ چند دنوں کے دوران رینجرز پر 4 حملے کیے گئے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے نریندر مودی کو سرینڈر مودی کا لقب دیدیا
جاپان ٹائمزکے کالم میں مودی سرکار کی ناکام خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کا شوقین ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا
تنویر نامی نوجوان پستول کے ساتھ ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ گولی چلنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل نے کووڈ 19 کا کیا مطلب بتایا،پڑھیے اوراپنا سر دھنیے۔
" کووڈ 19 کا مطلب ہے کہ اس کے 19 پوائنٹس ہیں جو کسی بھی ملک میں کسی بھی طریقے سے اپلائی ہوسکتے ہیں۔"
مزید پڑھیئےملک بھر میں سورج گرہن کے دوران نماز کسوف ادا کی گئی
لوگوں نے توبہ استغفارکی۔قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے کے دعائیں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےآج سال کا دن طویل ترین اوررات مختصر ہوگی
21 جون کو سورج کی روشنی کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہو گا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ۔ کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید،دو زخمی
دہشت گردوں کی پناہ گاہ کا صفایا کر دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےبیوی کو قتل کرنے پر ترک شہری کو25سال قید
ملزم نے 2017ء کو اپنی بیوی کو فرانس میں اس وقت چاقو کے حملے میں ہلاک کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کرفیو ختم۔کاروبار زندگی بحال
ملک میں ہرطرح کی کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے، خواتین کے بیوٹی پارلر اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کوروناسے اموات 4 لاکھ 71 ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 90 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوگئی۔48 لاکھ 63 ہزار سے زائدافراد صحٹ یاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسورج گرہن کے دوران بچوں کو ریت میں دبا دیا گیا
ان افراد کے مطابق سورج گرہن کے دوران ان کے اس عمل سے ان کے معذور بچے تندرست ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے کشمیری نوجوان شہید
قابض فوج نے علاقے کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی بھی لی۔علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےرواں سال 4 چاندگرہن اور 2 سورج گرہن ہوں گے۔فواد چوہدری
دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مریض 1 لاکھ 76 ہزار617 ہو گئے
ملک میں کورونا سے مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد3501 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےخاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ۔شوہر جاں بحق
پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد اغوا کار دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق تجاویز طلب کرلیں
صوبے 23 جون تک تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اپنی تجاویز بھجوا دیں۔ وفاقی وزارت تعلیم
مزید پڑھیئےگلوان وادی چینی حدود میں ہے۔ وزارت خارجہ
بھارتی فوجیوں نے یکطرفہ طور پر وادی کی لائن آف کنٹرول پر سڑکیں، پل اور دیگر سہولیات تعمیرکیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستان میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن ختم ہو گیا
سورج گرہن صبح 9 بج کر26 منٹ پر شروع ہوکر ایک بج کر10 منٹ پر ختم ہوا ۔
مزید پڑھیئےاخترمینگل کا حکومتی اتحاد میں واپسی سے انکار
حکومت میں واپسی ان کے بس میں نہیں، جماعت کی قیادت کے فیصلے کا پابند ہوں۔ اخترمینگل
مزید پڑھیئےلندن میں چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک۔متعدد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3 افراد کی حالت تشیوشناک بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ ۔13 سالہ لڑکی جاں بحق
بھارتی فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےشیخ الحدیث مفتی نعیم انتقال کرگئے
وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کیخلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں منتقل کرنے کی منظوری
ڈائریکٹر جنرل نیب لاہورکی زیرصدارت ریجنل بورڈ اجلاس میں میگا کرپشن مقدمات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کوروناسے اموات ایک ہزار سے تجاوز
صوبے میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 65 ہزار سے بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےکیااب عارف علوی کے خلاف کارروائی ہو گی؟
یہ فروغ نسیم ، عمران خان کو بھی وہاں تک پہنچاکے چھوڑے گا جہاں انہوں نے جنرل مشرف اور الطاف حسین کو پہنچایا۔ سلیم صافی
مزید پڑھیئےکسی بھارتی فوجی کو رہا نہیں کیا گیا۔چین
گلوان واقعے کی تمام ذمے داری بھارت پر عائد ہوتی ہے، صحیح اورغلط سب پر واضح ہے۔چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئے