احتجاج کے باعث انتظامیہ نے پولیس طلب کرکے ملازمین سے مذاکرات کیے اور ٹریک کلیئر کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ
آڈٹ ٹیم مالی سال 2017-18 سے 2019-20 کا آڈٹ کرکے رپورٹ آڈیٹر جنرل کو جمع کروائے گی
مزید پڑھیئےافغانستان:200 طالبان کی رہائی کے بدلے اسپیشل فورس کے 6 مغوی آزاد
افغان طالبان کے 200 اسیروں کو کابل کی مرکزی جیل سے رہا کیا گیا
مزید پڑھیئےگھر پر ڈائیلاسس کرنے والی پاکستان کی پہلی بلڈ لیس مشین تیار
مشین سے بغیر تکلیف ڈائیلاسس،مہنگے طرز علاج سے نجات اور عام آدمی کو فائدہ ہوگا
مزید پڑھیئےسونے کے نرخوں میں 2500 روپے تولہ کی غیرمعمولی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹمیں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 31ڈالر گھٹ کر 1958ڈالر کی سطح پرآگئی
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
ای سی سی کا کے الیکٹرک کے لیے 4 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےکلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےمزید 60 ہزارٹن گندم کی آمد، آٹا سستا ہونے کا امکان
درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 8 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، وزارت غذائی تحفظ
مزید پڑھیئےامریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم
وزارت داخلہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ محفوظ، 17 ستمبر کو سنایا جائے گا
11ستمبر2012کو بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں 260افراد جل کر جاں بحق ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم
جو قیدی سپریم کورٹ کے فیصلے کے معیار پر پوری اترتی ہیں ان کو فوراً رہا کیا جائے، عمران خان
مزید پڑھیئےزرداری شہباز ملاقات‘نیب کے خلاف ملکر مزاحمت کا فیصلہ
شہباز شریف نے اپنے دو روزہ دورہ کراچی کےپہلے دن بلاول ہاؤس میں سابق صدر سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےشوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل
سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم
عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھیئےکورونا پھر سراٹھانے لگا،ایک دن میں441 نئے کیس،18 افرادجاں بحق
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 8 ہزار 813،سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے
رواں برس صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد8 اور ملک بھر میں67 ہو گئی
مزید پڑھیئےپسند کی شادی کرنیوالا جوڑا تحفظ کیلئے عدالت آتے ہوئے قتل
مقتول جوڑے نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،فائرنگ زینت کے رشتے داروں نے کی،پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ سے گورنر پنجاب کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت،بارشوں سے نقصانات پر اظہار یکجہتی
مزید پڑھیئےدمشق میں اسرائیلی بمباری، شہری سمیت11 افراد جاں بحق
گزشتہ روز کی گئی اسرائیلی بمباری میں جاں بحق شامی فورسز کے 3 اور اتحادی فورسز کے 7افراد بھی شامل ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےبینکوں سے قرض لینےوالوں کی تعداد میں اضافہ
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری قرضوں کے حجم میں کمی اور قرض لینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں سے 70 بچوں،20 خواتین سمیت 176 اموات
شدید بارشوں سے 10 سڑکیں، 9 پل، 1 ہوٹل، 3 دکانیں، 4 مساجد اور 2 پاور ہاوسز کو بھی نقصان پہنچا، رپورٹ
مزید پڑھیئےچین نے لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا
اگر بھارت مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو ماضی کے برعکس زیادہ فوجی نقصان اٹھانا پڑے گا، چین کا انتباہ
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، شہباز شریف
آٹا، گندم، چینی، دوائی اور پٹرول چوری سے حواریوں کی جیبیں بھری جا رہی ہیں،صدر(ن) لیگ
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا کیس؛ تفتیشی حکام کا قبر کشائی کا فیصلہ
ڈاکٹر ماہا کیس میں تفتیشی حکام قبر کشائی کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے ملک میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
منگل اورجمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےحکومتِ سندھ کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، شبلی فراز
ہماری ہمدردیاں کراچی کے شہریوں کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں2ہفتے تک بارش کا امکان نہیں
15 ستمبر تک مون سون شہر سے رخصت ہو جاتا ہے،مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انکے صحت مند ہونے کا ثبوت ہے،فوادچوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس پر رد عمل
مزید پڑھیئےبارش کے پانی میں ڈوب کر2 بچیاں جاں بحق
جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت 13 سالہ شہزادی اور9 سالہ میموکے نام سے کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےدو دن بعد کراچی جا کر خود حالات کا جائزہ لوں گا۔وزیراعظم
کراچی میں کچرے، نکاسی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کریں گے۔اجلاس
مزید پڑھیئے