5 اگست کو مختلف تقاریب اور ریلیوں کے ذریعے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھایا جائےگا۔شبلی فراز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف اوربلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل پراہم اثرات مرتب کریں گے۔ بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےبیوی کے قتل کے بعد فرار ہونے والا پاکستانی 11 برس بعد گرفتار
ان کی گرفتاری کے لیے پاکستان نے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت تعینات
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارت اورکلبھوشن کووکیل کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
ہمیں کلبھوشن کیس کا پس منظر بتائیں، عدالت کو یہ بھی بتائیں کہ آرڈیننس کیوں جاری کیا گیا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئے6 اگست سے کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان
کراچی میں بارش پہلے سے زائد ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے” یہ عبدالعلیم خان کون ہیں ؟“۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عبدالعلیم خان اتنے بااثر ہیں کہ ریاست نے اپنی زمین پرائیوٹ ہاوسنگ سوسائٹی کو استعمال کیلیے دیدی؟۔
مزید پڑھیئےشریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کا ریمانڈ
محمد عثمان کی گرفتاری ٹھوش شواہد کی بنیاد پر کی گئی ۔ نیب پرسیکیوٹر
مزید پڑھیئے4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کاربحال
تمام سرکاری اورنجی بینک پیرتا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 تک خدمات فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا نوٹس۔ وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 روزکی توسیع کردی
شاپنگ سینٹرزاوردکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہیں گی،جمعہ کے روز میڈیکل اسٹورزکے علاوہ باقی دکانیں بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئےاین ڈی ایم اے نے گجرنالے کی صفائی شروع کردی
ہیوی مشینری کے ذریعے گجرنالے پر4مقامات پر صفائی کا کام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ہم کشمیریوں کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےکراچی کااصل مسئلہ نالوں پرتجاوزات ہیں۔ناصر حسین شاہ
جنرل افضل کےبیان نےگندم کوبھوسی سے الگ کردیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں سرینگر ہائی وے،سائن بورڈ نصب
سری نگر ہائے وے کا باقاعدہ افتتاح 5 اگست کوایک تقریب کے ذریعے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےننگرہارکی جیل پرحملہ۔24 افراد ہلاک،42 زخمی
خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو جلال آباد میں جیل کے داخلی دروازے پر دھماکا سے اُڑا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس میں واضع کمی
مزید330 افراد میں وائرس کی تصدیق،8 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
مزید پڑھیئےلومڑی نے سو سے زائد جوتے چوری کرلیے
برلن میں ایک لومڑی نے انتہائی عقلمندی سے متعدد لوگوں کے گھروں کے باہر رکھے جوتے چرا لیے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں بم دھماکے سے 18افراد ہلاک
گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا ہوا جہاں لوگوں کی اکثریت بقرعید کے لیے خریداری کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےحکومت کی چوری پکڑی گئی۔احسن اقبال
وزیراعظم سے کارکردگی پوچھنے پرکہتے ہیں این آراو نہیں دوں گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع
ویکسین کی آزمائش کے لیے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ڈاکٹر جاوید اکرم
مزید پڑھیئےعید سے ایک روز قبل ایل پی جی مہنگی کردی گئی
سلنڈرکی نئی قیمت 1363روپے 55 پیسے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےباب دوستی پرکشیدگی برقرار۔ 3 لیوز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
مظاہرین کی جانب سے پتھراو کیاگیا،ٴ سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے فعال کیسز25 ہزار رہ گئے
کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق جبکہ 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی،امریکا و یورپ میں آج عید الاضحیٰ
سعودی عرب میں مسجد الحرام ، مسجد نبوی سمیت مختلف مساجد میں نمازِ ید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک اوربیان جاری کردیا
ایف بی آر حکام میرے پوچھے گئے 12سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔ سرینا عیسیٰ
مزید پڑھیئےافغان صدرکا500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان
یہ 500 طالبان قیدی اس فہرست میں سے نہیں جو طالبان نے حکومت کو فراہم کی ہے۔اشرف غنی
مزید پڑھیئےپاکستان کاکشمیریوں سے یکجہتی کیلیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
کشمیرہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھنے کااعلان، وزیراعظم عمران خان آزادکشمیر اسمبلی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےشوگر مافیا کے خلاف تحقیقات کیلیے ٹیم تشکیل
ایف آئی اے کی11 رکنی تحقیقاتی ٹیم جعلی طور پر چینی کی افغانستان برآمد کرنے کی تحقیقات کریگی، ٹیم منی لانڈرنگ کی بھی تحقیقات کریگی۔
مزید پڑھیئےسپر ہائی وے کے قریب سب انسپکٹرقتل
پولیس کے مطابق سب انسپکٹر یار محمد گلشن معمار تھانے میں تعینات تھا۔
مزید پڑھیئے