کورونا کے تناظر میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں آج کی بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
26اگست تک تیز بارشوں کا امکان، 100ملی میٹرتک بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا
سلامتی کونسل کے 15 میں 13 رکن ممالک نے امریکا کی تحریری مخالفت کردی
مزید پڑھیئےمردہ خانے میں رکھی 81 سالہ خاتون زندہ ہوگئی
خاتون کو آنتوں کی سرجری کے بعد ہوش میں نہ آنے پر مردہ قرار دیدیا گیا تھا
مزید پڑھیئےجنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ
طیارے کے ملبے میں 6 لاشیں موجود ہیں، عینی شاہدین (فوٹو : ایناڈولو ایجنسی)
مزید پڑھیئےنواز شریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت واپس لایا جائےگا،شہزاد اکبر
نواز شریف کا واپس نہ آنا نظام انصاف پر طمانچہ اور مذاق ہے، معاون خصوصی
مزید پڑھیئےکراچی بارش،کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور
متاثرہ علاقوں کی لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی رات بھر بجلی کے بغیر پانی میں محصور رہی
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
دوسسٹمز کے ملاپ سے بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے, محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنواز شریف کے باہر جانے پر وزیراعظم پچھتارہے ہیں،شیخ رشید
فضل الرحمان ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے جو چاہتے ہیں وہ انہیں نہیں ملے گا، وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر ساڑھے 8 فیصد ہوگئی
آٹا، سبزی، مرغی اور آلو سمیت 20 اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےالعزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس:نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو اپیل کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےکراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،کاموں کی رفتاربڑھانے پرزور
اجلاس میں سندھ بھر کے ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
مزید پڑھیئےفیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس،تین افراد قتل، ملزمان گرفتار
ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ
مزید پڑھیئےاے پی سی ہوئی نہیں،شیخ رشید کی ٹانگیں کانپنے لگیں، رانا ثناء اللہ
سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےلوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کا کے الیکٹرک دفتر پردھاوا
گارڈن میں مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور شدید احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے88 سے زائد دہشتگرد عناصر پر پابندیاں عائد کردیں
کالعدم تنظیموں کے دہشتگرد عناصر کے اثاثے ، کھاتے منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹاس جیت کرانگلینڈ کی بیٹنگ جاری۔2 وکٹ پر80رنز بنالیے
روری برنس کو شاہین شاہ آفریدی نے شکار کیا وہ صرف6رنز بنا سکے۔
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کیخلاف تحقیقات شروع
ضیا الرحمن پراشیاکی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے، نیب نے انہیں25 اگست کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلا دھاربارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں
لانڈھی،قائد آباد، بن قاسم،شاہ لطیف ٹائون، ملیر،کورنگی،نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی،انچولی ایف بی ایریا میں بارش۔بجلی معطل
مزید پڑھیئےشہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب
حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔احتساب عدالت لاہور
مزید پڑھیئےبی آر ٹی بسوں میں نسوارکے استعمال پرپابندی عائد
مسافروں کو سفری سہولیات ایس او پیز پرعملدرآمد سے مشروط ہوں گی۔
مزید پڑھیئے7 ستمبرکو فیصلہ ہوگا اسکول کب کھولنے ہیں۔شفقت محمود
پہلی جماعت سے پانچویں تک یکساں نصاب بن گیا، ماڈل ٹیکسٹ بک بنا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسرکاری گھرغیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
سندھ کے 229 سرکاری گھروں پرغیر قانونی قبضہ ہے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مزید پڑھیئےعمران خان کوئی بھی بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں۔شیخ رشید
مریم نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےایران نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
متحدہ عرب امارات کی کوسٹ گارڈ نے ایران کے دو مچھیروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےعتیقہ اوڈھو2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری
سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور14 روز بعد فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےنئے اضلاع بننے سے لوگوں کو سہولیات ملتی ہیں،سعید غنی
نئے اضلاع کے لیے لوکل گورنمنٹ سے تجویز لینا ضروری نہیں، صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےبھارت کے اعلیٰ سفارتکارکی دفترخارجہ طلبی
دفتر خارجہ کا جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج
مزید پڑھیئےعمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والا لیڈر ہے، گورنر پنجاب
ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنےوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،چوہدری سرور
مزید پڑھیئےطورخم: سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
6 کلوسونا برآمد،4 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی
مزید پڑھیئے