ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے، فائل فوٹو
ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے، فائل فوٹو

ایک مفروردوسرے مفرور کے بارے میں بتا رہا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بہادری کے نام پر ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ جو مفرور خود باہر آکر چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے کہ دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اُن کے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔