تازہ ترین

رمضان پیکج کے تحت ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت

پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی

لاہور:پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا ہے ، جس میں تمام ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر …

مزید پڑھیئے

3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج گرفتار

دو دن کے اندر عدالت میں تعلیمی قابلیت پر مشتمل مکمل فہرست سربمہر لفافے میں جمع کروائی جائے۔فائل فوٹو

لاہور: قومی احتساب بیور ( نیب ) لاہو رنے کارروائی کرتے ہوئے 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج عثمان سعید کو گرفتار کرلیا اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔

مزید پڑھیئے

رمضان المبارک کے دوران ملک کےبینکوں کے اوقات کار جاری

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان کے مہینے میں تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجکر 15 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے …

مزید پڑھیئے

بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی

جموئی:بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی،شادی سے دلہن والے خوش اور دلہا کا خاندان ناراض رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق قیدی نبھا کماری نامی لڑکی سے زیادتی کےجرم میں سزا کاٹ رہا تھااور وہ اچانک متاثرہ لڑکی سے شادی کیلئے تیار ہوگیاجس پر …

مزید پڑھیئے

نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل کی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

گوجرانوالہ:نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میںآگ لگ گئی ، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پھیل کر وسیع علاقے کولپیٹ میں لے لیا ، ریسکیو ٹیمیں آگ کی اطلاع …

مزید پڑھیئے

سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران ماہرین کی خصوصی تدابیرکی ہدایت

ہيٹ ويو کا موجودہ اسپيل 3 اپريل تک رہے گا،3 اپريل کو امکان ہے کہ درجہ حرارت 42 ڈگری تک چلا جائے، چيف ميٹرولوجسٹ سردار سرفراز

لاہور:سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران طبی ماہرین نے خصوصی تدابیر کی نصیحت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سخت گرم موسم میں سحری کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جانا چاہیے جو دیر تک توانائی فراہم کریں۔ڈاکٹر عامر حسین کا کہنا ہے کہ دلیا ،انڈے …

مزید پڑھیئے

شکایات مبینہ الزامات پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں۔نیب اعلامیہ

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانوسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں، نیب تمام متعلقہ افراد سے بھی قانون کے مطابق ان کا مؤقف معلوم کرے گا تاکہ تمام شکایات کی جانچ …

مزید پڑھیئے