گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 67 افراد جاں بحق،4,960 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج لاہور میں ہو گا
صوبہ کی تمام جماعتیں اے پی سی میں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشوگر مافیا کیخلاف کارروائی کاوعدہ جلد پوراہونے والا ہے۔ شبلی فراز
شوگرمافیا کی سرپرستی اورفائدہ اٹھانے والوں کا بھی محاسبہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےچوکیدارماسک استعمال کررہے ہیں،ڈاکٹرز شور مچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا
گارڈ نے ماسک پہن رکھا تھا مگر ڈاکٹرزاندر کہہ رہے تھے کہ ماسک نہیں مل رہے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےپاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کر سکتے۔پاکستان کا جواب
مزید پڑھیئےآٹے کا 20 کلو کا تھیلا 170 روپے مہنگا
گذشتہ 10 روز میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی لاک ڈاؤن کے10 ماہ مکمل
بھارتی فوج نے 4 خواتین سمیت 142 کشمیریوں کو شہید کیا، 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کردی۔
مزید پڑھیئے100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ ہے۔اسد عمر
کابینہ میں فیصلہ ہوا احتیاطی تدابیرپرعمل نہ ہو تو کارروائی کی جائے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے
سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 634 ہوگئی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا 4لاکھ زندگیاں نگل گیا
کورونا کیسزکی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ساتھ لندن جاچکے۔عظمیٰ بخاری
ٹارزن کہتے ہیں ہم کارروائی کریں گے،ان کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا گیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب نے مرادعلی شاہ کو تحریری سوالنامہ بھیج دیا
بطور وزیر خزانہ آپ نے روشن سندھ پروگرام میں سیکریٹری فنانس کی تجاویزکو نظراندازکیوں کیا؟۔
مزید پڑھیئےگورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا نوٹس
ڈاکٹر کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیاگیا، سی سی پی او لاہور سے رپورٹ بھی طلب کرلی ۔
مزید پڑھیئےتمام خرابیوں کی جڑکرپشن ہے۔چیئرمین نیب
کسی لالچ دھونس اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں،افسران سے خطاب
مزید پڑھیئےشہبازشریف جیل جائیں گے۔شیخ رشید
چینی بحران کے ذمے دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکی خاتون نے رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام لگادیا
یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام عائدکیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد 93 ہزار سے بڑھ گئی
ایک دن میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے،اموات کی تعداد ایک ہزار 935 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی۔80 ڈرائیورز گرفتار،91 گاڑیوں کو جرمانے
کراچی، حیدر آباد، شکار پور، بدین، سکھر،لاڑکانہ اوردیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےنیویارک پولیس کے55 افسران 2 ساتھیوں کی معطلی پراحتجاجاً مستعفی
پولیس کی طرف آنے والے ایک شخص کو 2 اہلکاروں نے ایسا دھکا دیا وہ سر کے بل زمین پر جا گرا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارگرایا
بھارتی جاسوس ڈرون پاکستان کی سرحد میں 500 میٹراندرتک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا گیا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے خواتین کرکٹرزکیلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
15 سالہ عائشہ نسیم اور 16 سالہ سیدہ عروب شاہ سمیت 9 پلیئرز کو نئی تشکیل کردہ ایمرجنگ کٹیگری میں شامل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیل ملزکے ملازمین کی برطرفی کی سپریم کورٹ میں شنوائی
سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کرلیے مقرر کردیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے گھرپرتعینات گارڈ کا سمن وصول کرنے سے انکار
آصف زرداری کی صرف ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے
دستخط کی تقریب اقتصادی امورڈویژن میں منعقد ہوئی۔
مزید پڑھیئےشرمناک حرکت پرسوال۔شہبازگل کا صحافی سے شرمناک رویہ
آپ پر ہراسانی کا مقدمہ بھی درج ہوا ہے۔ صحافی کا سوال۔ آپ نے رشتے داری کرانی ہے۔شہبازگل کا جواب
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرزکی کوئی کمی نہیں۔ اجمل وزیر
جہاں ایس او پیزپرعمل نہیں ہو گا وہاں ایکشن ہو گا۔ میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل کے پیچھے لگا دیا
احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ 60 لاکھ خاندانوں کو ریلیف پہنچایا۔ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پرگولہ باری۔ایک بھارتی فوجی ہلاک،دوسرا زخمی
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی
ملکی اورغیر ملکی افراد نے سماجی فاصلے کے ضوابط کے تحت نمازِ جمعہ ادا کی.
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین لندن کیوں گئے،خود ہی بتا دیا
میں لندن میڈیکل چیک اپ کے لیے جا رہا ہوں، انشااللہ صحت یابی کے بعد واپس آجاؤں گا۔ جہانگیر ترین
مزید پڑھیئے