ثابت ہوتا ہے کہ شہباز شریف کے شکوک بے وجہ نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کورونا سے معیشت کو3 ہزار ارب کا دھچکا لگا۔حفیظ شیخ
نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا،رواں مالی سال معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہی۔اقتصادی سروے
مزید پڑھیئےپی آئی ا ے کا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ
جن ملازمین کی سالانہ مجموعی تنخواہ ایک لاکھ سے زائد ہے ان کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی ایک ٹی ٹی دکھادیں،پارٹی چھوڑدوں گا۔ عطااللہ تارڑ
جہاں کرپشن ہے ہی نہیں اسکااعتراف کیسے ہوسکتاہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بے قابو
حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےملتان میں چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات کو تباہ کردیا
پھلوں کے باغات تباہ ہونے سے کاشت کار پریشان ہیں۔نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ 19 ہزار536 تک پہنچ گئے
ایک دن میں مزید 101 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات 2 ہزار356 ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اگر شہباز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور نیب ذمے دار ہوں گے۔عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےعدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے آئینی درخواست دائرکی۔
مزید پڑھیئےکیا ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے؟۔خواجہ آصف
پیپلزپارٹی اور ہماری قیادت کو گرفتارکرنے سے مسائل حل ہوتے ہیں تو ہم خود تھانے چلے جاتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےنواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
دفترخارجہ کو برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانےکے ذریعے وارنٹس کی تعمیل کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےچینی کمیشن کے معاملے پر وزیراعظم کو دھمکیاں دی گئیں۔شہزاد اکبر
عدالت نے کہا تو سب سامنے لائیں گے:معاون خصوصی برائے احتساب کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نے شوگرملز مالکان کیخلاف کارروائی سے روک دیا
شوگرملز ایسوسی ایشن کو10 روز کیلیے مشروط طورپرحکم امتناع جاری کر رہے ہیں، آئندہ سماعت تک چینی 70 روپے کلوبیچنے کاحکم
مزید پڑھیئےکوروناکی تباہ کاریاں جاری۔کیسز1لاکھ 16ہزار سے تجاوز
ملک بھر میں کورونا سے مزید 118 افراد لقمہ اجل بنے،جاں بحق افراد کی تعداد 2290 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےرواں سال ایشیاکپ سری لنکا میں ہو گا۔فیصلہ ہو گیا
پاکستان رواں سال کی بجائے آ ئندہ سال ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات4 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 75 لاکھ 10 ہزار807 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے 43 ہزار790 افراد متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 35مریض جاں بحق ہوئے ہیں اور 2ہزار487نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے ہرگھنٹے میں 4 لوگ مر رہے ہیں۔ ڈاکٹر جاوید اکرم
ملک میں کورونا وائرس کی صورتِ حال خطرناک اور تشویش ناک ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو و
مزید پڑھیئےپاکستان کیلیے بڑی خوشخبری۔ قرضوں کی ادائیگی میں مہلت مل گئی
پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےایران کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلیے روس اور چین متحرک
امریکا "غیر ذمے داری اور بے ہودگی کا مظاہرہ کر رہا ہے یہ کسی طور بھی قابل قبول نہیں"۔روسی وزیر خارجہ کا خط
مزید پڑھیئےکرونا کے وار۔ اقوام متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے خبردارکردیا
82 کروڑ افراد بھوک کا شکار ہیں۔سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا 16 سالہ لڑکا 191 بار گرفتار
کم عمر مجرم کو بار بار اس لیے رہا کیا جاتا رہا ہے کیونکہ وہ قانونی طور پر بلوغت کی عمرکو نہیں پہنچا تھا۔
مزید پڑھیئےعرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا
منگل کو اسرائیل کی سرزمین پر لینڈ کرنے والے طیارے پر امارات کی مہر موجود تھی۔
مزید پڑھیئےلیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے22 لاشیں نکال لی گئیں
ملبے میں دبے کئی افراد فون پرعزیزوں سے رابطہ کرکے خود کو نکالنے کی التجائیں کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈبلیو ایچ او کی تجاویزپرعملدرآمد ضروری نہیں۔ ڈاکٹرظفرمرزا
کوئی پتہ نہیں وائرس کتناعرصہ رہناہے، جوسیکٹرزبندہیں وہ بندہی رہیں گے۔
مزید پڑھیئےمیاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گرگئی۔خاتون جاں بحق،25افراد زخمی
زخمیوں میں نادار آفس کا عملہ اور شہری شامل ہیں،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول اورآٹابحران پرنیب سورہاہے ۔پشاورہائیکورٹ
عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کوبھی کل طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکیا آپ کھیرا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
'کھیرا پانی کی کمی دور کرتا ہے، وزن گھٹاتا ہے'خون میں شوگر کی سطح کم کرتا ہے۔کینسر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےچارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر
امریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کرونا۔ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا
متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلیے ضروری سہولتوں کا سخت فقدان ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
مزید پڑھیئے