دستخط کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اورترک صدر رجب طیب اردوان بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہشت گردی کوکسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا۔پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
اعلامیے میں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑائی کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےق لیگ کے ساتھ تحریری معاہدہ غلطی تھی۔پی ٹی آئی رہنما
تحریک انصاف کے اندر موجود ایک گروپ پنجاب میں ق لیگ کی حمایت کر رہا ہے،
مزید پڑھیئےمظفرآباد کی ضلع کچہری میدان جنگ بن گئی
پولیس کا وکلا پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی پہلے آئینہ دیکھ لیں۔شہباز شریف
مولانا فضل الرحمن کے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےشعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 میں اپنی پرفارمنس دیکھنے کے بعد ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات
ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑا ہو گا۔قمرجاوید باجوہ
مزید پڑھیئےعمران خان پرتین بارآرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔عظمی بخاری
عمران خان اپنے محل کا صرف ایک لاکھ ٹیکس دیتے ہیں اور ہم سانس لینے پر بھی ٹیکس دیتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے غداری کے مقدمے کی حمایت کردی
مولانا فضل الرحمن نے خود اعتراف کیا کہ حکومت کو گرانے کی سازش کی اورغیر مرئی قوتوں کا کندھااستعمال کیا۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت کرلی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو مارچ میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کی دعوت دی تھی۔
مزید پڑھیئےترکی کا پاکستان کیساتھ تجارتی حجم پانچ ارب ڈالرتک لے جانے کا اعلان
پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتاہوں ، ترکی نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے۔ترک صدر
مزید پڑھیئےپاکستان نے 4 بھارتی کشتیاں پکڑ لیں
پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر23ماہی گیروں کو بھی حراست میں لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں۔عبدالغفورحیدری
اگر وزیراعظم خود آرٹیکل 62 پر پورا اتریں تو میں استعفی دے دوں گا۔سینیٹ اجلاس میں خطاب
مزید پڑھیئےاردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم
پہلی بار ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے بھی اردوان کو بھر پور داد دی۔ پاک ترک بزنس فورم سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ بنا کردکھائیں۔اسعد محمود
ہم منتظر ہیں کہ حکومت کب جرات کرے گی اور مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ بنائے گی ۔ اظہارخیال
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹ نے بھی ٹرمپ کوایران کیخلاف جنگ سے روک دیا
ایران کیخلاف جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری لینا پڑے گی،قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملز کیس۔نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔
مزید پڑھیئےپشاور میں بیوی نے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
میرا شوہر بچیوں کے ساتھ بد فعلی کرتا تھا اس لیے قتل کیا۔بیوی کابیان
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا فضل الرحمن پرغداری کا مقدمہ دائرکرنے کااعلان
خفیہ اداروں کو شریف خاندان اور زرداری کی سازشوں کا پتہ ہے۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےاگرحکومت سے ملک نہیں چلتا تو جان چھوڑدیں۔اسحاق ڈار
عوام کے مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ اس ملک میں دوبارہ الیکشن ہوں۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےامریکی کا بحیرہ عرب سے ایرانی ہتھیار پکڑنے کا دعویٰ
ان ہتھیاروں میں 150 اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور تین زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایرانی میزائل بھی شامل
مزید پڑھیئےافغانستان میں جزوی جنگ بندی پرعمل درآمد شروع
افغانستان میں خونریزی میں نمایاں کمی کے حصول میں کامیاب ہوجائیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹی نے کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی سفارش کردی
کوٹہ سسٹم سے علاقوں کو نمائندگی مل جاتی ہے مگراچھا ذہن اور میرٹ ختم ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 20 فروری سے مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان
مہنگائی سے ملک دیوالیہ، تبدیلی کا نعرہ قبر کے سکون پر دفن ہو گیا۔مظاہرے سے خطاب
مزید پڑھیئےکشمیر ترکی کیلیے ایسا ہی ہے جیساپاکستان کیلیے۔اردوان
ایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے کور کمانڈر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے 9 ملزمان کی سزائے موت کو برقرار رکھا،2 کو بری کر دیا۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا قوانین کا مقصد قدغن لگانا ہرگز نہیں۔فردوس عاشق اعوان
قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں سوشل میڈیا کمپنی کو پاکستان میں بند کیا جا سکے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے استعفیٰ دیدیا
بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیرخزانہ بنادیا گیا
مزید پڑھیئےجنگلی جانورپالنے کا کیس۔رابی پیرزادہ باعزت بری
رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں، وائلڈ لائف نے ذاتی رنجش کی بنیاد پرگلوکارہ کو کیس میں ملوث کیا۔وکیل استغاثہ
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 کروڑ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
مزید پڑھیئے