پہلی بیوی اور اس کے اہلخانہ نے دلہا کی وہ درگت بنائی کہ کپڑے تار تار ہو گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مشیرخزانہ اورگورنر اسٹیٹ بینک تبدیل نہیں ہوں گے۔وزیر اعظم
آٹا،چینی بحران میں جہانگیر ترین کا کوئی کردار نہیں۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی۔10شہری زخمی
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی جہنم واصل، میجر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے امیر ترین شخص کے بھائی نے کنگال ہونے کا دعوی کردیا
میرے پاس کسی کو دینے کیلیے پھوٹی کوڑی بھی نہیں،مجھے قرض چکا نے پر مجبور نہ کیا جائے۔انیل امبانی کا عدالت میں بیان
مزید پڑھیئےشہباز شریف مارچ میں واپس آجائیں گے۔ رانا ثنا اللہ
موجودہ صورتحال کا واحد حل ہے کہ عوام سے رجوع کیا جائے،گفتگو
مزید پڑھیئےچوہدری نثارآج لندن روانہ ہوں گے
وہ طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےعوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرحد تک جائیں گے۔وزیراعظم
حکومت عوام کی تکالیف پرخا موش تماشی نہیں بن سکتی۔
مزید پڑھیئےجرمن حسینہ بغیر ویزہ کے پاکستان پہنچ گئی
جرمن خاتون کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود نہیں،ایف آئی اے حکام نے جرمن خاتون کو انٹری دینے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی کی ضمانت کیس۔نیب نے مہلت مانگ لی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویزنے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی باتیں مایوسی کااظہار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان
مولانا صاحب اپنی اورکارکنان کی توانائیاں ضائع کرنے کی بجائے2023 تک آرام کریں۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کو قتل کرنے کیلیے آنے والا نوجوان گرفتار
وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے آیا ہے،وائٹ ہائوس کے باہر سے پکڑے گئے مشتبہ چاقو بردارکا بیان
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری۔پی ٹی آئی امیر ترین پارٹی
دوسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین، تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا رہا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش سے شکست پر بھارتی کھلاڑی آپے سے باہر
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا جھگڑا، گرائونڈ اسٹاف نے فوری طور پر پہنچ کر پیچ بچائو کرایا۔
مزید پڑھیئےحکومت کیلیے خطرہ ٹل گیا۔اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا
دونوں جماعتوں نے مستقبل میں بھی مل کر معاملات حل کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےنیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کوطلب کرلیا
بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلیے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےشام کی سرکاری افواج کی بمباری سے20 شہری ہلاک
حلب کو دمشق اوراردن کی سرحد سے ملانے والی مرکزی شاہراہ کا قبضہ واگزارکرانے کے لیے اتحادی افواج نے کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےایران کا مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے کا تجربہ پھر ناکام
ایران نے ’ظفرسیٹلائٹ‘ کو مدار میں بھیجنے کا تجربہ کیا جو رفتارکم ہونے کی وجہ سے مدارتک پہنچنے میں ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےسیاسی مخالفین کے گھروں پرقبضے افسوسناک ہیں۔ شہبازشریف
اسحاق ڈارکی رہائش گاہ پرغیر قانونی قبضہ اورلنگرخانہ کھولنے کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
ابھی زبانی معاہدہ طے پایا ہے جسے تین روز بعد تحریری شکل بھی دی جائے گی۔‘مولانا عبدالعزیز
مزید پڑھیئےچوہدری پرویزالٰہی سے کہتا ہوں،راز کھول دیں۔مولانا فضل الرحمن
تین فوری استعفے اور تین ماہ میں انتخابات کا وعدہ کرکے دھرنا ختم کروایا گیا تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ۔پاکستان نے بنگلادیش کو اننگزاور44 رنز سے شکست دیدی
دوسری اننگز میں مہمان ٹیم صرف 168 رنزپرڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکی رہائش گاہ کو پناہ گاہ بنانے کیخلاف حکم امتناع
حکومت پنجاب نے گھرکوغیر قانونی طورپر پناہ گاہ میں تبدیل کیا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش انڈر19 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا
بنگلہ دیشی کپتان اکبرعلی کو شاندار بیٹنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار
کھیل کے اختتام تک بنگلادیش کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چین بھیجا جائے۔تجزیہ کار
ویسے تو ڈاکٹرعارف علوی صاحب بھی فارغ بیٹھے ہیں،کم ازکم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چینی بھائیوں کی مدد کے لیے بھیج دیں۔ چینی بھی خوش ہوں گے اور پاکستانی بھی۔‘ سلیم صافی
مزید پڑھیئےنسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ورلڈ ریکارڈبنا دیا
نوجوان فاسٹ باﺅلر نے دوسری اننگ میں وکٹیں اڑانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
مزید پڑھیئےبنکاک میں جنونی فوجی کی فائرنگ کی خوفناک ویڈیو
حملہ آور نے شاپنگ سینٹر اور بدھ مت کی ایک عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا اور ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی متنازع منصوبہ مرجائے گا۔ایرانی سپریم لیڈر
مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بنایاگیا متنازع منصوبہ کسی کام نہیں آئے گا۔آیت اللہ علی خامنہ ای
مزید پڑھیئےعمران خان ایک انچ بھی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔معاون خصوصی
ناجائز اثاثے بنانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔ فردوس عاشق اعوان کی میڈیا گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے کفیل کی بیٹی کو زخمی کردیا
ڈرائیور نے لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئے