مسلح افواج اور ادارے کسی بھی تنازع اور شک و شبہ سے بالاتر ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو
مسلح افواج اور ادارے کسی بھی تنازع اور شک و شبہ سے بالاتر ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو

والدکی طبیعت ناسازہوتی جارہی ہے۔مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لندن جانے کیلیے لاہورہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے بیرون ملک جانے کیلیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، متفرق درخواست میں وفاقی حکومت،نیب اوردیگرکوفریق بنایاگیاہے۔

مریم نوازکی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ والدکی طبیعت ناسازہوتی جارہی ہے۔تازہ رپورٹس کے مطا بق نوازشریف کے امراض میں مزید اضافہ ہوگیاہے،نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا،عدالت سے استدعاہے کہ مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دے۔