سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب کا عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے کا اعلان
4 اکتوبر سے سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیر ملکی عمرہ ادا کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےہوسکتا ہے نوازشریف سیاسی پناہ کے لیے درخواست دے دیں۔شہزاد اکبر
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوازشریف کو جانے کی اجازت دی گئی۔
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر9 سالہ بچے نے پھوپھی کو قتل کردیا
مقتولہ کو پسند کی شادی کرنے پر رشتے داروں نےغیرت کے نام پرقتل کروایا۔پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےایمرجنسی میں استعمال ہونے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری
کورونا ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار400 روپے رکھی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
مزید پڑھیئےسندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔ترجمان سندھ حکومت
اربوں روپے نہیں دے سکتے،گیس تو دیں،ورنہ صنعت نہیں چل سکتی۔مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن بھی نیب کے رڈار پرآ گئے
انکوائری شروع کردی۔ آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام
مزید پڑھیئےبھارت میں ہندوؤں کے قتل پر پاکستان ہندو کونسل کا احتجاج کا اعلان
آج رات 10 بجے میرپور خاص،تھر پارکر، ٹھٹھہ، حیدر آباد، نواب شاہ اور کراچی سے جلوس نکالے جائیں گے۔ رمیش کمار
مزید پڑھیئےگلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
مار مار کرلہو لہان کردیا۔ڈاکو نے گولی چلائی جو خوش قسمتی سے کسی کو نہیں لگی۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا میں تلخ جملوں کا تبادلہ
وزیرکی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی،وزیراعظم نے وزرا کو غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےعدالت نے امریکی بلاگر سنتھیاڈی رچی کی ملک بدری روک دی
ویزہ میں توسیع سے متعلق سیکریٹری داخلہ کے پاس سنتھیا کی اپیل زیر سماعت ہے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےنیو یارک پولیس کا اہلکارچین کیلیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اگربائماداجئی انگوانگ پرلگائے گئے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو انھیں 55 سال کی قید ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےچین کے صدرکے ناقد کو کرپشن الزامات پر18سال قید
عدالتی فیصلے کے مطابق 69 برس کے رین نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھیئےاے پی سی کے بعد ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔مریم اورنگزیب
دو سال ہوگئے عمران خان کے انتقام کی آگ نہیں بجھی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکے پی میں مڈل اور پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان
بچوں کا قیمتی وقت مزید ضائع نہیں کر سکتے۔صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےافغانستان سے فائرنگ ۔پاک فوج کا جوان شہید
فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےریلوے ملازمین کی مستقلی کے خلاف پاکستان ریلوے کی اپیل مسترد
ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں کے حوالے سے کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی انتظامیہ کو کوئی پوچھنے والا ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےچھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت
این سی او سی کا اجلاس۔ویکسین کی آزمائش سے متعلق بھی معاملات کو دیکھا گیا ۔
مزید پڑھیئےلندن میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے
وفاق کی تعمیلی رپورٹ پر حسن نوازکے دستخط موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےعسکری قیادت کی دعوت پرملاقات ہوئی تھی۔شاہد خاقان عباسی
نواز شریف علاج کروانے گئے تھے اور وہ علاج کروا کر ہی وطن واپس آئیں گے۔گفتگو
مزید پڑھیئےاہم کام تواپیل پرفیصلہ کرناہے ہم حاضری پر رکے ہوئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے نوازشریف کو موصول کروائے گئے وارنٹ کی اصل دستاویز بھی طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ فیکٹری۔رحمان بولااورزبیرچریا کو سزائے موت
ایم کیوایم رہنمارؤف صدیقی ،ادیب خانم،علی حسن قادری کوعدم شواہدپربری پر بری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی ضمانت میں 24ستمبر تک توسیع
منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرائزیکشن میں فرق ہے، مطلوبہ دستاویزات فراہم نہیں کیے گئے جو نیب قانون کی خلاف ورزی ہے۔وکیل
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے عسکری قیادت سے ملاقات کی تصدیق کر دی
میٹنگ کی خبر پبلک ہو گئی ہے تو میں اس سے انکار نہیں کرتا۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےپاکستان کی سعودی عرب میں جزان پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت
پاکستان سعودی عرب کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہے اور کسی بھی حملے کی صورت میں اس کے ساتھ کھڑا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےڈیلیوری میں ناکامی پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں
پی ٹی آئی حکومت نے اٹا چینی دالیں اور گھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے،قمرزمان کائرہ
مزید پڑھیئےاعانتی نظام میں اصلاحات اولین حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
غیر مستحق افراد کی جانب سے سبسڈیز کا غلط استعمال وسائل کا زیاں ہے او ر مستحق افراد کی حق تلفی ہے،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نے سائلین کی آسانی کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی
عنقریب سرکٹ بینچ سبی اور سرکٹ بینچ تربت کے مقدمات کی سماعت کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت میسر ہوگی،ذرائع
مزید پڑھیئےامریکا نے27 ایرانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کردیں
ایران سے قریبی تعلقات بڑھانے پر وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو پر بھی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےعلماء نے مذہب کےنام پر دہشتگردی اور فرقہ وارانہ تشددکو خلاف اسلام قرار دیدیا
قرآن وسنت کی روشنی میں دیاجانے والافتویٰ ہی معتبر ہوگا، وحدت امت کانفرنس کا اعلامیہ
مزید پڑھیئے