تازہ ترین

ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: اداروں کے خلاف بیانات اور اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ شہباز گل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کی …

مزید پڑھیئے

سندھ بھر میں آج سے پیر تک سی این جی اسٹیشن بند  رہیں گے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت جمعہ کو 8 بجے سے پیر 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں …

مزید پڑھیئے

ملتان: زہریلی شراب پینے سے 5 افراد جان سے گئے

ملتان:علی پور میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا۔ مرنے والے افراد میں شیخ عبدالواحد علی ٹاؤن کا رہائشی، شیخ لطافت علی عرف منا فتح پور روڈ کا رہائشی، بلال حسین بوہڑ ٹبی …

مزید پڑھیئے

سوات میں طالبان کی مبینہ موجودگی کا معاملہ دیکھ رہے ہیں، وزیردفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، شہباز گل نے قانون کی خلاف ورزی کی، قانون کے مطابق ہی نمٹیں گے، سوات میں طالبان کی مبینہ موجودگی کا معاملہ دیکھ رہے ہیں، افغان حکومت کے ساتھ بھی رابطہ ہے۔ …

مزید پڑھیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملکی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کم ہونے کا امکان ہے۔ جس کے لئے اوگرا نے ورکنگ کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیئے

بھارتی خاتون پولیس اہلکار کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد

پونا: بھارتی ریاست پونا میں خاتون پولیس اہلکار کی ہوٹل سے  لاش برآمد۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس سے تعلق رکھنے والی خاتون اہلکار ایک مقدمے میں درج ہونے والی مقدمہ کی تحقیقات کے سلسلے میں ٹیم کے ہمراہ پونا آئی تھی۔ مہاراشٹرا پولیس کے مطابق ہوٹل کے …

مزید پڑھیئے

بھارتی لڑکی نے اپنی محبت ثابت کرنے کیلئے ایڈززدہ محبوب کا خون لگوا لیا

آسام: بھارت میں 15سالہ لڑکی نےمحبت ثابت کرنے کے لئے محبوب کے آئی ایچ وی پازیٹو والے خون سے بھرے انجکشن کو اپنے جسم میں لگوالیا، اس کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے ضلع ساول کوچی سے …

مزید پڑھیئے

والی بال کو دونوں ہاتھوں سے 515 بار مارنے کا عالمی ریکارڈ

آئڈاہو: امریکا ریاست آئڈاہو میں ایک شخص نے ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں سے 515 بار والی بال کو مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے تقریباً 250 گینیز ریکارڈ توڑنے والے ڈیود رش کا کہنا تھا کہ ادارے کی ریکارڈز کی فہرست میں ایک …

مزید پڑھیئے

پاک بحریہ کا آپریشن، ڈوبنے والی والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو بچا…

کراچی:  پاک بحریہ نے گوادر کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساگر کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے عملے کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا۔ بھارتی کشتی ” جمنا ساگر” 9 اگست کو عملے کے دس افراد کے ہمراہ بحیرہ عرب میں گوادر کے …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی نے شہباز گل کو ‘‘بلی’’ چڑھا دیا، خواجہ آصف

تبدیلی سے غیریقینی صورتحال میں سیاسی استحکام آئے گا۔فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے شہباز گل کو لاوارث چھوڑ دیا ہے، کل تک جو منظور نظر تھا آج اسے ‘‘ بلی’’ چڑھا دیا گیا، جب سے عمران حکومت گئی اداروں پر حملہ کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں …

مزید پڑھیئے

کابل میں خودکش حملہ ، افغان طالبان کے اہم رہنما رحیم اللہ حقانی جاں…

کابل:کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقعہ مدرسے میں ہوا جس کے نتیجے میں طالبان کے نامور عالم دین اور افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں …

مزید پڑھیئے

ملک کو سیاسی و معاشی دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر…

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ملک اور قوم کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں۔ دیرپائن کی تحصیل مسکینی میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے