تازہ ترین

ملک کو سیاسی و معاشی دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر…

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ملک اور قوم کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں۔ دیرپائن کی تحصیل مسکینی میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

خان پور میں دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ نے دو افراد کی جان لے لی

خان پور:   خان پور تحصیل کے ناپر کوٹ کچے کے علاقے  میں دو گروپوں میں  دیرینہ دشمنی دو افراد کی جان لے گئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق  جاں  بحق افراد کی شناخت یاسین جتوئی …

مزید پڑھیئے

غربت سے تنگ باپ نے بیٹیوں کا گلاکاٹ کر خود کشی کرلی

فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے محمود آباد میں عتیق نامی شخص نے غربت سے پریشان ہوکر انتہائی قدم اُٹھا لیا۔کئی گھنٹوں تک گھر کا دروازہ نہ کھلنے پر اہل محلہ نے ریسکیو کو کال کی۔ باپ اور 2 بیٹیوں کی خون آلود لاشیں دیکھ کر علاقے میں کہرام مچ گیا۔ …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی 9حلقوں میں الیکشن شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی 9حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب کا عالمی برادری سے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کا رکوانے کا مطالبہ

ریاض: سعودی عرب کی کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام پر اسرائیل کے حملے رکوائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزرا کی کونسل کے اجلاس کی صدارت شاہ سلمان نے کی اور عالمی برادری سے فلسطین پر اسرائیل کے تسلسل سے جاری حملے رکوانے کا …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد : قطر سے آنے والے دو غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: اے این ایف نے نیو اسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرکے کوکین بھرےاڑھائی کلو گرام سے زائد کیسپول برآمد کرلیے۔ حکام کے مطابق اے این ایف انٹیلجنس کی اطلاع پر نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے والے …

مزید پڑھیئے

ملک میں کرونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں کمی

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کی چھٹی لہر کے اثرات کم ہونے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے جب کہ ملک میں کرونا مثبت کیسزکی شرح 2.64 …

مزید پڑھیئے

معروف امپائر روڈی کرٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے

کیپ ٹاﺅن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق امپائر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے۔ Former South African umpire Rudi Koertzen has died in a car accident at the age of 73 Our thoughts go out to his family and friends pic.twitter.com/R0bhtNZu13 …

مزید پڑھیئے

روپے کی قدر بحال، ڈالرمزید سستا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی:عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے اربوں ڈالر ملنے کے گرین سگنل ملنے کے بعد ملک بھر میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر …

مزید پڑھیئے

بغاوت پراکسانے کا الزام، شہباز گل عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ڈاکٹر شہباز گِل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کیا گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کیس کی سماعت کی اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گِل …

مزید پڑھیئے

چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے 15 کلو منشیات برآمد کرسکتے تھے، رانا…

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے پندرہ کلو منشیات بھی برآمد ہو سکتی تھیں  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ شہباز گل کو اسلام آباد پولیس …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید، 40 زخمی

 غزہ: مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج اور اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے فوری بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی …

مزید پڑھیئے

یہ اغواء ہے گرفتار نہیں، عمران خان

اسلام آباد: شہباز گل کی گرفتاری پرپی ٹی آئی چئیرمین عمراں خان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ اغوا ہے گرفتاری نہیں۔ مائیکرو بلاگنگ   https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1556950813884534787?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1556950813884534787%7Ctwgr%5E88de256b43ba3d4560eb8ad5d1f642db9cee404a%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40005319سائٹ پر سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جانب سے شہباز گل کی ڈرائیور کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی۔ …

مزید پڑھیئے

شبہاز کل کی گرفتاری، عمران خان نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے ہنگامی اجلاس میں شہباز گل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور ہو گا۔ شہباز گل کی گرفتاری پر آج ہی عدالت سے …

مزید پڑھیئے

طائف میں شہابیوں کی بارش کل ہوگی

طائف : سعودی عرب کے شہر طائف میں شہابیوں کی بارش کا موسم شروع ہو چکا ہے جسے دیکھنے کے لیے ملک بھر سے شائقین پہنچ رہے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق فلکی علوم کی کمیٹی نے شہابیوں کی بارش کا نظارہ کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا ہے …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کواسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔سابق وفاقی وزیراور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار — Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) August 9, 2022 تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آج رات بارش کا امکان، سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہیگا

کراچی: محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کے تحت آج کراچی میں شام یا رات کے اوقات میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ماہرین کے مطابق شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا…

کراچی: ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے، پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی …

مزید پڑھیئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کا چھاپہ، گھر کی تلاشی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور محکمہ …

مزید پڑھیئے

 شمالی وزیراستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں مانسہرہ کے رہائشی لانس نائیک شاہ زیب، عمر 22 سال، غزر کے …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

کراچی : نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام  کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ملک بھرکی طرح …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب: جزیرہ فرسان میں نئے آثار قدیمہ کی دریافت

ریاض: سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نےجزائر فرسان میں مزید آثار دریافت کئے ہیں، یہ مقام جیزان شہرسے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور فرانس کے ماہرین  نے پیرس یونیورسٹی کے تعاون سے سے جزائر فرسان میں مختلف مقامات پر کھدائی …

مزید پڑھیئے