معاملے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب انعام غنی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بھجوادی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گودام چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق
متوفی پولیس اہلکار عارف شاہ فیصل کالونی تھانے میں تعینات، ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے وفاقی وزیرنے ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا
وفاقی وزیرفیصل واوڈا، سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی انتہائی غریب نکلے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں 21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے یہ فیصلہ 28 ستمبر تک مؤخر کیا ہے،اس کے بعد بھی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو آگے فیصلہ کریں گے۔سعید غنی
مزید پڑھیئےمتحدہ اپوزیشن کا بائیکاٹ۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کااجلاس ملتوی
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گلگت بلتستان میں پارلیمانی انتخابات سے متعلق امورپرغورکیا جانا تھا۔
مزید پڑھیئےپیرحمید الدین سیالوی انتقال کرگئے
نماز جنازہ ادا کردی گئی،ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں والد کے پہلو میں سپرد خاک
مزید پڑھیئےاسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد اے پی سی ایجنڈے میں شامل
اے پی سی سے متعلق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاملات طے پا گئے۔
مزید پڑھیئےلڑکی کی خود کشی۔بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پرایس ایچ او اورمحررگرفتار
پولیس نے تاخیر سے پرچہ درج کیا جس کی وجہ سے مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف چند ہفتوں کے اندرنااہل اور جیل میں ہونگے۔ شیخ رشید
قومی احتساب بیورو (نیب) میں شہباز شریف کیخلاف کیس سب سے زیادہ مضبوط ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں لاپتہ 14 سالہ طالبہ کی لاش مل گئی
کہکشاں راشد دوپہر2 بجے کے قریب اسکول سے گھر جاتے ہوئے غائب ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن قومی اسمبلی
سابق وزیر اعظم نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا، موجودہ وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس ادا کیا۔
مزید پڑھیئےسب سے بڑے صوبے کے وزیر غریب نکلے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے 48 لاکھ روپے سے زیادہ ٹیکس دیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ 23ستمبرتک مؤخر
سابق صدر نے میگا منی لانڈرنگ، پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ضمنی ریفرنسز کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےسیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پربھارتی سفارت کارکی طلبی
سینئر بھارتی سفارتکارکو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبہادرآباد کے بنگلے میں مردہ ملنےوالی لیڈی ڈاکٹرکےقتل کا مقدمہ درج
60 سالہ ڈاکٹر امت اللہ شیخ دختر غلام عباس کی 2 روز پرانی لاش کمرے سے ملی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر دفاع چین کیخلاف بھی بڑھکیں مارنے لگے
ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔راج ناتھ سنگھ
مزید پڑھیئےکورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر مزید13 تعلیمی ادارے بند
سیل کیے گئے تعلیمی اداروں میں سے 10 خیبرپختونخوا اور3 سندھ کے ہیں۔
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پرغور
پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےزیادتی کے بعد بچی کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی
بچوں کی خصوصی عدالت کے جج وسیم احمد نے مجرم رستم علی کو موت کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےسانحہ تیز گام ایکسپریس۔فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ
اگر کنڈیکٹ پر استعفیٰ دینا پڑا تو سارے وزراکو استعفیٰ دینا پڑے گا۔جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےریکوڈیک کیس میں پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا۔عاصم سلیم باجوہ
ثالثی ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالرکا جرمانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے ۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےسینیٹر مشاہد اللہ خان اورعتیق شیخ میں گالم گلوچ۔ایک دوسرے کو دھمکیاں
میاں عتیق کو الٹا ٹانک دوں گا، باہر نکلو، تم سمجھتے ہو ابھی بھی بانی ایم کیو ایم کا راج ہے،مشاہد اللہ خان
مزید پڑھیئےریکوڈک معاملہ:پاکستان کو6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع مل گیا
جولائی 2019 میں ایکسیڈیٹر ٹربیونل نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا تھا
مزید پڑھیئےایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو،ناصر شاہ
سندھ حکومت کراچی کی اہمیت کو بخوبی جانتی ہے،صوبائی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےکوئٹہ،سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ،گہرائی 18 کلو میٹر، مرکز سبی سے 30 کلومیٹر مغرب میں تھا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندی روک دی
پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما تاج حيدر اور نثار کھوڑو کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
مزید پڑھیئےامریکا سے اٹھتے دھویں نے یورپ کو لپیٹ میں لےلیا
آنے والے دنوں ميں مزيد دھواں يورپ کو لپيٹ ميں لے گا،ماہرین
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بلند، اوپن مارکیٹ میں گرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر آگئی
مزید پڑھیئےڈیپارٹمنٹل کرکٹ سے مایوس کھلاڑی بیرون ملک منتقل ہونا شروع
نوجوان انٹرنیشنل کرکٹر رمیزراجہ جونئیر امریکہ شفٹ ہوگئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے بلوچستان میں دو اور کے پی میں ایک بارڈر مارکیٹ کی منظوری…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، آرمی چیف کی شرکت، افغان بارڈر پر 12 اور ایران سرحد پر 6 بازار قائم کیے جائیں گے
مزید پڑھیئے