بالا مستری کو لاہور بلایا جہاں شاہدرہ میں اکٹھے ہوئے اور دہی بڑے کھائے، ملزم شفقت کا انکشاف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ موٹروے: ملزم عباس نے مرکزی ملزم عابد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
ملزم عابد کام کے لیے آیا،میں نے کام پر رکھ لیا، اس کے ساتھ کام سے متعلق ہی رابطہ،فون استعمال کرتا تھا،ملزم عباس
مزید پڑھیئےکرکٹ کے سُونے میدان دوبارہ آباد کرنے کا فیصلہ
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں محدود تماشائیوں کو اجازت دی جائے گی
مزید پڑھیئےبھارتی پارلیمنٹ کے 30 ارکان اور 50 ملازمین کورونا وائرس کا شکار
بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 48 لاکھ ہوگئی ہے اور 80 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےپولیس کے سوا دیگر اداروں کا گرفتاریاں کرنا خلاف قانون ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مسنگ پرسنز کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےزیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کیلیے قانون لانے کا فیصلہ
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قانون کے ابتدائی مسودے پر کام شروع کردیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےمجرموں کی سر عام پھانسی کے لیے قانونی سقم دور کئے جائیں، اسپیکر
مجرم کو ایسی سزا دیجائے کہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے،اسد قیصر
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس:موٹروے زیادتی کیس پر حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید
بچیوں اور خواتین کو بتایا جائےکہ ریاست آپ کےتحفظ کی ذمہ دار ہے، مراد سعید
مزید پڑھیئےن لیگ کی بنائی لیبارٹریز کے ذریعے ہی موٹروے سانحہ کاملزم پکڑا گیا،شہباز
پنجاب میں بنائی گئی لیب دنیا کی دوسری سب سے بڑی لیب ہے، اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےخیبرپور: لاڑکانہ روڈ پر تیز رفتار کار ڈمپرسے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے استپال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےسی پیک منصوبے اب صرف مواصلات تک محدود نہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں غربت کم ہوئی ہے،رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کے معاہدے کی تقریب
مزید پڑھیئےدلہا دلہن کےلیے بھی ماسک لازمی قرار دیدیا گیا
خیبر پختونخوا حکومت نے شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردیں۔
مزید پڑھیئےبچوں کا جنسی استحصال۔ سزائے موت دینے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
بل میں بچوں سے جنسی زیادتی اور ریپ کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی ترمیم شامل کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا کے باعث بند تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے
این سی او سی نے بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےعوام اپنی حفاظت خود کریں،ریاست سے توقع نہ رکھیں۔ مریم نواز
ایک بدنام زمانہ آفیسر میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ اس کے دفاع کے لیے وفاقی وزرا بھی میدان میں اتر آئے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اطہر من اللہ نے زخمی جج جہانگیر اعوان کو معطل کردیا
جج جہانگیر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےملزم شفقت نے کتنی وارداتیں کیں؟
جب انہوں نے لوٹ مارکرلی اور دیکھا کہ کوئی نہیں آ رہا تو انہوں نے خاتون کیساتھ قبیح فعل کای۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے دوسرا ون ڈے جیت لیا۔سیریز1-1 سے برابر
230 رنزکے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم 207 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےامریکا۔ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ۔2افراد ہلاک،6 زخمی
چارمسلح افراد کی تلاش جاری ہے جنہوں نے فائرنگ کرکے لوگوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل بورڈ بنا دیا،حمزہ کا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔فیاض الحسن چوہان
اتفاق ہسپتال یا رائیونڈ محل شفٹ کرنے کا مطالبہ آئین اورقانون کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہیے۔وزیراعظم
نوازشریف کو واپس لانے کیلیے پوری کوشش کریں گے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے حمزہ شہبازکو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
چیف سیکریٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےشریف فیملی اورجہانگیر ترین شوگرملز کیس پر لارجر بینچ بنے گا
درخواست لارجر بنچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی۔
مزید پڑھیئےٹیکسلا میں لڑکا بن کر شادی کرنے والاعلی آکاش لڑکی نکلی
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے دولہے کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ موٹروے۔لاہورہائیکورٹ کا کمیٹی کی رپورٹ فوری منگوانے کاحکم
کسی زمانے میں کام کیا جاتا تھاتو متعلقہ قانون کا حوالہ دیا جاتا تھا، سو کراٹھے اورکمیٹی بنا دی ،یہ ”کمیٹی کمیٹی “نہیں کھیلاجاتا تھا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےموٹر وے پرخاتون سے زیادتی۔ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا
ملزم شفقت کو پولیس نے وقار کی نشاندہی پرگرفتارکیا،ڈی این اے بھی میچ کرگیا۔
مزید پڑھیئےجج ملک جہانگیر سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل
سفید رنگ کی بڑی گاڑی اچانک سے آ کر رکتی ہے,ایک شخص اترکر سیدھا سامنے کھڑی سفید رنگ کی گاڑی میں بیٹھے شخص پر حملہ کر دیتاہے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس۔ نصرت شہباز اوررابعہ عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری
قانون کے مطابق شریک ملزموں کو پیش ہونا ہے۔فاضل جج
مزید پڑھیئےعدلیہ کی آزادی کو دبانے کی اجازت نہیں دیں گے۔چیف جسٹس
ججزکی مکمل خودمختاری کے بغیر عوام کو انصاف کی مکمل فراہمی کاتحفظ ممکن نہیں،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمتاثرہ خاتون کے حوالے سے متنازع بیان پرسی سی پی او لاہورنے معافی مانگ…
میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتاہوں۔عمر شیخ
مزید پڑھیئے